Khwab Mein Aam Dekhna Ki Tabeer In Urdu

Is article mein ap parhen gy Khwab Mein Aam Dekhna Ki Tabeer In Urdu hindi. Khwab mein aam torna ki tabeer ya hamla aurat ka khwab mein aam dekhna aur mazeed tabeerat. Isi trah Khwab Mein Aam dekhna in urdu, hath mein kacche aam dekhna wagerah. khwab mein Aam dekhne ki tabeer | خواب میں آم دیکھنا khwab mein mango dekhna. Khwab Mein Aam Girte Dekhna.

آم کوعرف عام میں پھلوں کابادشاہ کہاجاتاہے۔جوبھرپورغذائیت،منفرد مٹھاس اورخاص ذائقہ کی وجہ سے دنیابھرکےلوگوں میں مقبول ہے۔طبی طورپرآم کےفوائدبیشں بہاہیں۔اور اسے طاقت وتوانائی کےخزانےکےطور پر جاناجاتاہے۔اس لحاظ سے چونکہ آم کے بارے عوامی تاثربہت زیادہ پسندیدگی کاہے۔اس کاخواب میں دیکھنابھی بہت خوش آئند علامت کےطورپرجاناجاتاہے۔

Khwab Mein Aam Dekhna Ki Tabeer

اگر کوئی خواب میں آم دیکھتا ہے۔تو یہ بہت اچھا خواب ہے۔اِس کی تعبیر یہ ہے كے بیٹا پیدا ہو گا۔اور اس کو خوشی ملے گی۔

Khwab Mein Aam Ka Darakht Dekhna

اگر کوئی خواب میں آم کا درخت دیکھتا ہے۔تو یہ مال دَار ہو گا۔کوئی نعمت ہاتھ آئے گی۔اولاد پیدا ہونے اور سفر اختیار کرنے کی علامت ہے۔خواب میں عام کا درخت دیکھنا۔غم اور پریشانی دور ہونے کی علامت بھی ہے۔

Khawab Main Aam Khana kaisa hy

خواب میں آم کھانے کو برکت والی روزی سے تعبیر کیا ہے،خواب میں میٹھا آم کھانا صاحب خواب کے دنیاوی معاملات میں آسانی کی خوشخبری بتایاگیاہے۔ جبکہ اس کے مدمقابل کھٹا اور بدذائقہ آم کھانے کو مشکلات اور مصیبت کی علامت سمجھاجاتاہے۔خواب میں کچے آم کھانے کو خواہشات کی تگ ودو میں مصروف رہنے کی علامت بتایاجاتاہے۔یعنی ایسا آدمی وقت سے پہلے سب کچھ حاصل کرنے کے مرض میں مبتلا رہتاہے۔خواب میں آم کااپنے موسم میں کھاناپریشانیوں اور مشکلات سے نجات کی علامت ہے۔جبکہ عام طورپر خواب میں آم یادیگر پھل کھانا بہتر علامت سمجھاجاتاہے۔

آم کو چھلکے کے ساتھ کھانا صاحب خواب کو درپیش آنے والی مشکلات اور رکاوٹوں کی دلیل ہے، جبکہ  گلےسڑے آم کھانامالِ حرام کمانے کی نشانی ہے۔ اور اگر کوئی خواب میں آم کھانے سے انکار کرے تودلیل ہے کہ بہتری اور ترقی کا موقع ضائع کرے گا. خواب میں پکے ہوئے آم کوکھانے سے یہ بھی نتیجہ اخذ کیاجاتا ہے کہ کچھ مشقت کے بعد اچھی کامیابی ملے گی۔




Khwab Mein Mango Tree Dekhna

علماء تعبیرخواب میں آم کادیکھنامثبت اورنیک مقاصد کےحصول میں کامیابی کی نوید بتاتےہیں. مالدارآدمی اگرخواب میں آم کے درخت کو دیکھںے توعلامت ہےکہ خاص نعمت حاصل ہوگی. جبکہ یہی خواب سفر میں نکلنے کی بھی علامت ہے. خواب میں آم کاسوکھا درخت دیکھناپریشانی کی علامت شمار کیاجاتاہے۔پکا ہواآم دیکھنا اچھی علامت ہے لیکن پیلا ہوتو پریشانی اور مشقت سے رزق ملنے کا اشارہ ہے. پکا ہواسبزآم دیکھناآسانی اورسہولت کے ساتھ رزق حاصل ہونےکی دلیل ہے. کھٹا آم پریشانی کی علامت ہے۔اور زیادہ آم زیادہ برکت کی علامت ہے۔

اگر کسی نے مرے ہوئے آدمی کو خواب میں دیکھاکہ آم کھارہاہے. تومردہ کے حق میں بہتر ہے۔اور اگر مردہ آم مانگے تو ایصال ثواب کاطلب گار ہے. اگر خواب میں کوئی مرد میٹھا آم کھاتا ہے تواس کے ہاں بیٹے کی پیدائش متوقع ہے. اوراگر عورت کو ایساہی خواب پیش آئے تو دلیل ہے کہ بیٹی پیداہوگی۔

Khawab Mein Aam Khana

اگر کوئی خواب میں آم کھاتا ہے تو یہ روزگارمیں ترقی ملنے کی غیب سے مدد ملنے کی اور پریشانی دور ہونے کی علامت ہے۔

Khwab Mein Aam Kharidna

خواب میں آم خریدنا. اگرخواب میں سبز آم خریدے تو علامت ہے کہ تجارت میں خسارہ ہوگا۔اگر پکے ہوئے پیلے آم خریدکرتاہے۔تویہ نفع مندی پر دلیل ہے۔

Hamla Aurat Ka Khwab Mein Aam Dekhna

Khwab Mein Aam Dekhna Ki Tabeer In Urdu

حاملہ عورت کاخواب میں آم دیکھنا.  اگر حاملہ عورت خواب میں پکاہوا آم دیکھے۔تو علامت ہے کہ فرزندجنے گی. اور اگرخواب میں سبز آم دیکھے توبیٹی کی پیدائش متوقع ہوگی.  حاملہ عورت کاخواب میں آم دیکھنا اس کی جسمانی صحت اور ذہنی اطمینان کاغمازبھی قرار دیاجاتاہے. جواس بات کی علامت ہے کہ اس کو اپنے حمل اور وضع حمل کے معاملات میں آسانی رہے گی۔اور کوئی مشکل پیش نہ آئے گی۔

مزید تعبیرات

Khwab Mein Aag Dekhna Ki Tabeer In Urdu Hindi

@Khwab Mein Chawal Dekhna Ki Tabeer in Urdu

Khwab Mein Kisi Ko Aam Dena

خواب میں کسی کوآم دینا. خواب میں کسی کو آم دینا صاحب خواب کے ہاتھوں نفع اٹھانے کی علامت ہے. مگر بعض علماء تعبیر اس کے الٹ بتاتے ہیں۔کہ صاحب خواب جس کو آم دے۔ اس سے منفعت اٹھائے گا۔

Khwab Mein Kacche Aam Torrna Ya Daikhna

خواب میں کچے آم توڑنایا دیکھنا. خواب میں کچے آم توڑنا یاچننا لذت حاصل کرنے کی علامت ہے. اور بعض معبرین  اسے مال کی بچت اور جمع کرنے کے معنی میں لیاجاتا ہے. خواب میں آم چننا فائدہ اور لذت حاصل کرنے کی دلیل ہے. اگر کسی مردہ شخص کو آم توڑتا یاچنتا دیکھے تومردہ کے اچھے انجام کی طرف نشاندہی ہے۔

Khwab Mein Aam Girte Dekhna

اگر کوئی خواب گرتے دیکھنا یہ بے روزگاری کی دلیل ہے۔

  • khwab mein aam dekhna aur khana
  • Khwab mein kharab aam dekhna
  • Khwab mein aam dekhna madani channel

4 thoughts on “Khwab Mein Aam Dekhna Ki Tabeer In Urdu”

Leave a Comment

You cannot copy content of this page