Khwab Mein Tamatar Dekhna ki Tabeer in Urdu

Is Article Main Ap Parhen Gy Khwab Mein khwab mein tamatar dekhna ki tabeer in urdu,Khwab mein kheera dekhna,Khwab mein lemon dekhna,Khwab mein hari mirch dekhna,Khwab mein sabzi dekhna,Khwab mein baingan dekhna,khwab mein aaloo dekhna.

Khwab Mein Tamatar Dekhna kaisa Hy

اگر کوئی خواب میں ٹماٹر دیکھا تو یہ رحمت کا باعث ہے ، بیماری سے شفاء پانے .  غم اور دکھ سے نجات ملنے ، رزق میں ازافہ ہونے ، آرام و راحت پانے ، اور اولاد ملنے کی علامت ہے. اسی طرح اگر کوئی خواب میں ٹماٹر کھاتا ہے تو یہ مشکلات دور ہونے ، نعمت و دولت پانے ، عزت حاصل ہونے کی دلیل ہے.  اور اگر یہی خواب شادی شدہ عورت دیکھئے تو حملہ ہونے کی دلیل ہے۔

Khwab Mein Kheera Dekhna

حضرت ابن سیرین رحمۃاللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی خواب میں کھیرا دیکھتا ہے. ککڑی دیکھتا ہے. تو دلیل ہے كہ جس عورت کو چٹا ہے اس سے کوئی اچھی بات سنے گا. اور اگر دیکھے كہ وہ کھیرا کھا رہا ہے یا ککڑی کھا رہا ہے تو اِس کا کام جو یہ کرنا چٹا ہے یا دِل میں اس کا اِرادَہ رکھتا ہے تو وہ اِس کا کام پورا ہو گا. حضرت جافر صادق رحمۃاللہ علیہ آ نے فرمایا ہے كہ. خواب میں کھیرا دیکھنا 3 وجہ پر ہے .1کام سے پچھتاوا ، 2 خوشی اور آرام ، 3 دوستوں سے فائدہ۔

Khwab Mein Lemon Dekhna

حضرت دانیال علیہ السلام نے فرمایا ہے كے لیمو اجارچی کسی قدر زَرْد ہوتا ہے لیکن خوشبودار اور خوش ذائقہ ہوتا ہے.  اور دیکھنے میں اچھا ہوتا ہے. اور کہتے ہیں كے جنت كے میوون میں سے ہے. اگر کوئی خواب میں لیمن دیکھے تو اِس کا دیکھنا نیک ہوتا ہے .  اگر کوئی خواب میں 1 یا 2 ، 3 لیمن دیکھے تو اِس کی دلیل بیٹا ہے.  اور اگر بہت سارے لیمن دیکھے تو حلال مال پائے گا۔

Khwab Mein Tamatar Dekhna ki Tabeer in Urdu

Khwab mein hari mirch dekhna

خواب میں ہاری مرچ دیکھنا ایسے مال پر دلالت کرتی ہے جس اموال کی حفاظت کی جاتی ہے. اگر کوئی خواب میں مرچ کو کہتا دیکھے تو وہ زیادہ پانی یا کڑوی چیز پئے گا. یا فضول غم میں مبتلا ہو گا. اور بعض حضرات نے کھا ہے كہ مشقت سے مال حاصل کرے گا۔

مزید پڑھیں

Khwab Mein Beta Paida Hone Ki Tabeer In Urdu
@Khwab Mein Billi Dekhna Ki Tabeer in Urdu

Khwab Mein Sabzi Dekhna

سبزی کو دیکھنا رحمت کی علامت ہے. اور بیماری سےاللہ پاک شفاء عطا فرمیں گے. اور غم اور دکھ سے نجات ملے گی. اور اگر کوئی خواب میں سبزی کو بیچتے ہوئے دیکھے تو یہ مال و دولت حاصل ہونےکی راحت ملنے کی علامت ہے. خواب میں ابلی ہوئی سبزی دیکھنا جلد حاصل ہونے والے رزق. اور نفع بخش تجارت. اور ادائیں قرض کی علامت ہے۔

Khwab Mein Baingan Dekhna

حضرت ابن سییرین رحمۃاللہ علیہ نے فرمایا ہے كے اگر کوئی خواب میں بینگن كھاتاہے.  موسم میں ہو یا بے موسم . پکا ہوا یا کچہ . تر ہو یا خشک . جس قدر کھائے گا اس قدرغم اور پریشانی پائے گا۔

khwab Mein Aaloo Dekhna

خواب میں آلُو دیکھنا مال و دولت حاصل ہونے اور نعمت پانے کی علامت ہے. خواب میں آلُو كھانا آرام و راحت پانے اور مال و دولت ہاتھ آنے کی علامت ہے. اورخواب میں آلُو بیچنا یا خریدنا. کاروبار میں ترقی ہونے. اور مال و نعمت کی علامت ہے۔

Leave a Comment

You cannot copy content of this page