Khwab Mein Selab Dekhna Ki Tabeer In Urdu

Is article main ap Khwab Mein Selab Dekhna Ki Tabeer parhen gy Khawab kisi bhi qisam ka ho. Taabeer ki khooj laganay say pehlay sahib_e_khawab ko darpaish halat ka tajzia az had zarori hay. Tabhi drust taabeer mumkin ho sakti hay. Kion keh yeh aik atal haqeeqat hay keh roz mara paish aanay waly halat o waqiyat bhi insani zehan per apna naqsh chorrtay hen. Aur un guzray halat ka khawaboon ki sorat main samnay aana aam hay. Sailab say mutaliq khawabon ki taabeer bhi aisay hi tajzia aur tehqiq ka taqaza karti hay. Beharhal khawab main sailab ki mukhtalif sorton ko daikhnay ki mumkina taabeerat yahan paish ki ja rahe hen. Jin ko hatmi samajhnay say pehlay sahib_e_khawab kay halat ki tehqeeq zarori hay. Khwab mein samandari toofan dekhna kaisa hy?

  • khawab main sailab dekhny ki tabeer
  • khwab mein tsunami dekhna

Khwab Mein Selab Dekhna kaisa hy

 امام جعفر صادق رحمة اللہ علیہ  نے خواب میں سیلاب دیکھنے کو اس شدید جھگڑے کی علامت قرار دیا ہے. جس سے صاحب خواب اور اس کے ارد گرد کے لوگ متاثر ہوتے ہیں. وہ اسی ضمن میں مزید فرماتے ہیں کہ سیلاب کاخواب دیکھنا اگرکسی فتنہ کی دلیل نہ ہو تو تین  میں سے کسی ایک  سے معاملہ پیش آتاہے۔ ظالم حکمران،کوئی سخت دشمن یا پھر کوتوال اور سپاہی۔  علامہ ابن سیرین کہتے ہیں کہ سیلاب اور طوفان خواب دیکھنے والے اور  اس مقام وعلاقہ کے رہائشیوں پر آنے والی کسی وبا کی طرف اشارہ ہے۔

سیلاب کا خواب دشمن ملک کے حملہ کی علامت بھی ہوسکتاہے.  اگر سیلاب بغیرنقصان کے دکھائی دے تودلیل ہے کہ دشمن کاحملہ بھی ناکام ہوگا.  اگرخواب میں سیلاب درختوں اور مکانوں کو اکھاڑ رہاہے،تویہ اہل علاقہ کے ساتھ بڑی ناانصافی کی علامت ہے۔جو ان سے کی جاسکتی ہے۔

Khwab Mein Samandari Toofan Dekhna

اگر کوئی شخص خواب میں دیکھے کے بارش لوگوں کے سروں پر طوفان كے طرح برستی ہے تو اس کی دلیل ہے۔ کہ اس ملک میں خدانخواستہ نیگھانی موت آئے گی اور اگر دیکھا کا بارش کے ہر کترے سے آواز آتی ہے تو دلیل ہے۔ کہ اس کا مرتبہ اور عزت زیادہ ہو گی۔

Khawab Main Surkh Sailab Dekhna

اگرکوئی سرخ سیلاب دیکھے تویہ ایسی وباکی دلیل ہے جوخواب دیکھنے والے یااس کے قریب کے لوگوں پراثرانداز ہوتی ہے.  خواب میں سیلاب کادیکھنا نافرمانیوں پرعذاب کااشارہ بھی ہوسکتاہے۔

اگر سیلاب کااثر گھروں اور گلیوں میں دیکھاتویہ حاکم وقت یادشمن کی طرف سےکی طرف سے ظلم وجور کی علامت ہے ۔جو لوگوں کو پہنچنے والے نقصانات اور ان کے ذریعہ معاش کو پہنچتا ہے۔

خواب میں سرخ سیلاب آنا یا خواب میں خون کے رنگ کا سیلاب دیکھنا ایک شدید بیماری کی طرف اشارہ کرتا ہے جو پھیلتی ہے اور یہ وبا عام لوگوں میں یا دیکھنے والے یا اس کے گاؤں کے خاص لوگوں میں ہوتی ہے اور اس سے نقصان گھروں میں سیلاب زیادہ شدید اور شدید ہے۔بعض مبصرین کے مطابق۔

اور خواب میں سیلاب الہی عذاب اور گناہ اور نافرمانی کے نتیجے کی طرف اشارہ کر سکتا ہے، جیسا کہ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: ” پس سیلاب نے انہیں اپنی لپیٹ میں لے لیا ۔

نیز خواب میں سیلاب کا دیکھنا اہل اقتدار کے ظلم و جبر کی طرف اشارہ کرتا ہے اور گھروں اور گلیوں میں سیلاب کا آنا سلطان کی طرف سے یا دشمنوں کی طرف سے شدید ظلم و ستم کی طرف اشارہ کرتا ہے جو لوگوں کو پہنچنے والے نقصانات اور ان کے ذریعہ معاش کو پہنچتا ہے۔ خواب میں سیلاب

خواب کی تعبیر اپنی مٹھاس میں کہتی ہے کہ سڑکوں، گلیوں اور گھروں پر خواب میں دریا کا سیلاب دیکھنا عذاب اور تکلیف کی طرف اشارہ ہے یا خواب میں سیلاب سلطان اور ظالم و جاہل حکمران کے عذاب کی طرف اشارہ کرتا ہے

Khwab Mein Saaf Pani Dekhna Kaisa Hai

اگرکوئی خواب میں سیلاب  کاپانی صاف اور نیلے رنگ میں دیکھے تویہ اس کے تمام مسائل کے خاتمہ کی دلیل ہے.  اگرسیلاب میں نقصان کے بغیرصاف پانی دیکھا یا سیلاب کا پانی جمع کیا.  تو یہ رزق میں بڑے اضافہ کی دلیل ہے۔ اگرخواب دیکھے کہ سیلاب کاصاف شفاف پانی اس کے گھر میں گھس گیا. مگر نہ تواسے نقصان پہنچایا اور نہ سامان کوڈبویاتو علامت ہے کہ اس گھر میں بے تحاشارزق آئے گا۔

Khawab Main Sailabi Pani Main Behta Daikhna

اگردیکھے  کہ سیلاب کے پانی میں بہے جا رہا ہے تو یہ صحت کے خراب ہونے کی علامت ہے ، جب کہ سیلابی پانی میں پورے شہر کو بہتادیکھاتو یہ برے دن آنے کی علامت ہے۔ گندا اور

Khawab Main Ganda Aur Kecharr Zada Sailab Daikhna

کیچڑزدہ سیلاب دیکھنا زندگی میں منفی تبدیلیوں کامظہر ہے۔کیونکہ کیچڑ تکلیف اور اذیت کی علامت ہے. اور کیچڑ زدہ سیلاب بھی اسی تناظر میں تکلیف اور پریشانی کی دلیل ہے۔

Sailab Main Doobta Daikhna

Khwab Mein Selab Dekhna Ki Tabeer In Urdu

اگر خواب دیکھا کہ سیلاب میں ڈوب رہاہے تو یہ بہت پریشان کن ہوسکتاہے۔مگر بعض حالتوں میں ایساہی خواب مالی حالات میں بہتری کی نوید بھی بن سکتاہے۔

Khawab Main Shadi Shuda Aurat Ka  Selab Daikhna

اگر کوئی شادی شدہ عورت اپنے گھر میں سیلاب آتادیکھے تویہ اس کیلئے خطرہ کی گھنٹی ہے. اور اس سے شویر کے جھگڑے کی علامت ہے.  اگرخواب میں دیکھاکہ سیلاب سے گھر کانقصان ہوا۔یاخاندان سے کوئی غرق ہوا توایسی عورت کوبڑی مصیبت بھگتناپڑسکتی ہے۔

 Khawab Main Samandri Selab Daikhna

علامہ محمد ابن سیرین ؒ سمندری سیلاب کے خواب میں دیکھنے کو شدید فتنہ سے تعبیر کرتے ہیں۔ اگر کوئی خواب دیکھے کہ وہ سیلاب سے بچ گیاہے. تو یہ اس کیلئے بہت اچھی علامت ہے. اور وہ حقیقی زندگی میں بھی  ناانصافی، ظلم اور خطرے سے حفاظت پائے گا.  اور ایساخواب مہلک بیماری سے شفاء پانے کی دلیل ہے. اگرکوئی خواب میں کسی کو سیلاب سے بچائے وہ حقیقت میں بھی ایسے شخص کا مددگار ہوگا۔

مزید تعبیرات

Khwab Mein Beta Paida Hone Ki Tabeer In Urdu
Khwab Mein Aam Dekhna Ki Tabeer In Urdu

Sailab Say Bachnay Ka Khawab Daikhna

اگر کوئی شخص خواب میں سیلاب سے بھاگاتودراصل اس نے فتنے سے پناہ حاصل کی ہے۔

Khawab Main Kala Sailab Daikhna

خواب میں کالے سیلاب کی.تندی اور گھروں پرچڑھ دوڑنا دیکھے.تو یہ اہل قریہ میں خلاف اسلام بدعات اور آپس کےجھگڑوں کی علامت ہے.ابن شاہین الظاہری لکھتے ہیں.کہ خواب میں سیلاب کادیکھنا.بالعموم مصیبت ہے.اور طوفان وسیلاب کا دیکھنا آفات وامراض پردلیل ہے۔

Umeed krty hain k is article Khwab Mein Selab Dekhna Ki Tabeer main ap ko apni tabeer mil chuki ho gi. Apni Ray ka izhar comment kr dejiye.

  • khwab mein kisi ko doobte hue dekhna
  • khwab mein barsat dekhne ki tabeer
  • khwab mein pani ki nalka dekhna

2 thoughts on “Khwab Mein Selab Dekhna Ki Tabeer In Urdu”

Leave a Comment

You cannot copy content of this page