Is Article Main Ap Parhen Gy Khwab Mein Safar Karna Ki Tabeer Urdu. To Daleel Hai Ke Is Ka Haal Naik Ho Ga Warna Iss Ke Khilaaf Taweel Hai. To Agr Ap Ko Is Khwab Ki Mukamal Tabeer Janni Hai To Chliye Is Ko Mukmal Parhty Hein.
Khwab Mein Safar Karna Ki Tabeer Urdu
حضرت ابن سیرین رحمۃاللہ نے فرمایا ہے. اگر کوئی خواب میں دیکھے كے اس نے سفر کیا ہے اور وہ مقام پہلے سے بہتر ہے. تو دلیل ہے كے اس کا حَال نیک ہو گا ورنہ اِس كے خلاف تاویل ہے. اور اگر کوئی دیکھے كے سفر کیا ہے اور نہیں جانتا كے کہاں گیا ہے. تو دلیل ہے كے اپنے اھل و عیال سے جدا ہو گا یا وہاں سے نقل مکانی کرے گا. خواب میں سفر کرنا لوگوں كے اخلاق سے پردہ ہٹنے پر دلالت کرتا ہے. اور اگر وہ مسافر فقیر ہو تو وہ غنی ہو گا۔
اگر کوئی سخص خواب میں دیکھتا ہے كہ وہ ٹرین پر ریل پر سفر کرتا ہے. تو دلیل ہے كہ کسی لمبے سفر پر روانہ ہو گا اور گھر سے دور ہو گا۔
خواب میں اگر کوئی بس پر سفر کرتا ہے اور وہ بس تیزی كے ساتھ چل رہی ہے. تو اِس خواب کی تعبیر یہ ہو گی كہ کاروبار میں ترقی کرنے اور عزت و مرتبہ بلند ہونے کی علامت ہے. اور خواب میں بس پر اکیلے سفر کرنا بہتری پانے اور فائدہ حاصل کرنے کی علامت ہے۔
اگر کوئی خواب میں دیکھتا ہے كہ وہ پیدل سفر کر رہا ہے. تو دلیل ہے كہ کاروبار میں جدو جھد سے کامیاب ہو گا. جس نے خواب میں دیکھا كے اس نے پیدل سفر کیا ہے تو یہ کوئی قرضہ ہے جو اس پر غالب آے گا۔
اگر کوئی آدمی خواب میں دیکھتا ہے كہ اس نے ہوائی جہاز کا سفر کیا ہے. اگر تو وہ غریب ہو تو وہ امیر ہو جائے گا اور کوئی عہدہ پائے گا. اور کاروبار میں ترقّی ہو گی اور دولت مند ہو نے کی دلیل ہے۔ خواب میں سمندری جہاز کا سفر کرنا. اگر کوئی دیکھتا ہے كے اس نے خواب میں بحری جہاز پر سفر کیا ہے یا کر رہا ہے تو کاروبار وسیع پیمانے پر شروع کرے گا مگر بہت زیادہ محنت سے کامیاب ہو گا۔
خواب میں اگر کوئی دیکھتا ہے كہ وہ کار پر سفر کرتا ہے. تو دلیل ہے كے سود پائے گا اور نفع اور نقصان برابر اٹھائے گا۔
اگر کوئی بندہ خواب میں دیکھتا ہے كہ وہ تانگے پر سفر کر رہا ہے. تو یہ راحت و عزت پانے کی خوش خبری ملنے کی اور آرام سے زندگی بسر کرنے کی علامت ہے۔
مزید تعبیرات
Khwab Mein Orange Dekhna Ki Tabeer
اگر کوئی خواب میں دیکھتا ہے كہ وہ کشتی پر سفر کرتا ہے. تو بزرگی حاصل کرنے کی اور دولت مند صاحب عظمت اور بلند اقبال اور سردار ہونے کی علامت ہے۔
اگر کوئی خواب میں بائیک پر سفر کرتا ہے. تو یہ اس كے کام میں ترقّی ہو گی اور تیزی سے عروج پائے گا۔
Passionate dream interpreter and blogger, dedicated to unraveling the mysteries of the subconscious mind through insightful articles on dream interpretation. With a deep fascination for the realm of dreams, I strive to provide clarity and meaning to the enigmatic world of nocturnal visions. Join me on a journey to explore the profound significance hidden within our dreams.