Khawab Mein Ghaar Mein Jana ki Tabeer in Urdu

Is Article Main Ap Parhen Gy Khawab Mein Ghaar Mein Jana ki Tabeer. Is Me Apko Har Tarha Ki Tabeer Mile Gi For Example, Khawab Mein Ghaar Mein Roshni Dekhna. To Kisi Ka Khawab Mein Ghaar Se Bhar Nikalna. Aur Is Ke Elawa Khawab Mein Ghaar Mun Band Karna. Iski Kya Tabeer He Janne K Liye Neeche List Me Di Gai Tabeer Parhen.

Khawab Mein Ghaar Mein Jana ki Tabeer

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ غار میں گیا ہے۔ اور اس میں مقیم ہوا ہے دلیل ہے کہ کسی مصیبت میں گرفتار ہو گا اور پریشان حال ہوگا۔ اور اگر دیکھے کہ غار میں گیا ہے اور جلدی نکلا ہے۔ دلیل ہے کہ سخت کام میں گرفتار ہو گا اور جلدی خلاصی پائے گا۔

Khawab Mein Ghaar Mein Roshni Dekhna

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ غار میں گیا ہے اور وہ غار روشن ہوا ہے۔ دلیل ہے کہ وہ قید ہو گا۔ اور بعض کہتے ہیں کہ کسی سخت کام میں گرفتار ہو گا۔ بعض کہتے ہیں مصیبت کےبعد راحت نصیب ہو گی۔ اور آرام پائےگا۔

Khawab Mein Ghaar Se Bhar Nikalna

اور اگر دیکھے کہ غار سے باہر نکلا ہے۔ دلیل ہے کہ بیمار ہو گا اور شفاء پائے گا۔ بے روزگاری دور ہوگی اور ہدایت پائے گا۔

Khawab Mein Ghaar Mun Band Karna

اگر کوئی خواب دیکھتا ہے کہ وہ غار کا منہ بند کر رہا ہے۔ تو یہ تمام مصائب سے چھٹکارا حاصل کرے گا۔ بے غم و بے فکر ہوگا اور اس کو مقصد حا صل ہوگا۔

مزید تعبیرات

Khawab Main Itar Dekhna ki Tabeer in Urdu

Conclusion

ہمارے پیارے دوستوں مجھے امید ہے کہ اپ کے لیے اج کا یہ ارٹیکل مددگار ثابت ہوا ہوگا۔
دوستو اگر اپ نے اپنے کسی بھی اور خواب کی تعبیر جاننی ہے تو اپ اپنا خواب نیچے دیے گئے کمنٹ سیکشن میں لکھ سکتے ہیں ہماری ٹیم اپ کے خواب کی مکمل سچی تعبیر تلاش کر کے اپ تک پہنچانے کی پوری کوشش کرے گی۔ اج کا یہ ارٹیکل پڑھنے کے لیے شکریہ۔

ایک ضروری گزارش۔
یاد رکھیں، خواب بہت ذاتی ہوتے ہیں اور ذاتی تجربات مختلف ہوسکتے ہیں۔ خوابوں کی مخصوص تعبیروں کو اپنے عقیدے کے مطابق بہتر طور پر سمجھنے کے لیے علمائے کرام یا روحانی مشاہیر سے رہنمائی حاصل کرنا ہمیشہ فائدہ مند ہے۔

Leave a Comment

You cannot copy content of this page