Khwab Mein Khatna Dekhna Ki Tabeer in Urdu

Is Article Main Ap Parhen Gy Khwab Mein Khatna Dekhna Ki Tabeer. Aurton Ke Razon Par Mutala Honay. Aur Un Ke Parda Par Mutala Honay Ki Alamat Hai. To Agr Ap Ko Is Khwab Ki Mukamal Tabeer Janni Hai To Chliye Is Ko Mukmal Parhty Hein.

Khwab Mein Khatna Dekhna Ki Tabeer

خواب میں ختنہ دیکھنا عورتوں کے رازوں پر مطلع ہونے۔ اور ان کے پردہ پر مطلع ہونے کی علامت ہے۔ اور یہ خواب عورتوں کے فروج کی تلاش پر بھی دلالت کرتا ہے۔

حضرت ابن سیرین رحمۃاللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ اس نے ختنہ کیا ہے۔ دلیل ہے کہ ایسی سنت بجالائے گا۔ جو اس کو گناہوں سے پاک کرے گی۔

حضرت جعفر صادق رحمۃاللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں ختنہ کرنا پانچ وجہ پر ہے۔ (1)سنت بجالانا۔ (2)فرزند (3)نیکی- (4)آرام (5)عورت اور اثر زند کی جدائی۔

ختنہ ہوتے دیکھنا نیک ہونے کی اور فرماں بردار اسلام ہوگا اور سنجیدہ مزاج ہونےکی علامت ہے۔

اور اگر دیکھے کہ ختنہ کے وقت اس سے خون جاری ہوا ہے۔ دلیل ہے کہ اس سنت میں ثابت قدم ہوگا۔ اور گناہوں سے تو بہ کرے گا۔ اور بیٹا پیدا ہونے کی نشانی ہے۔

 اگر دیکھے کہ ختنہ کرنے کے وقت ختنہ پر نظر رکھی ہے۔ تو دلیل ہے کہ اس کو غم و دکھ بہت پہنچے گا۔

حضرت ابراہیم کرمانی رحمۃاللہ علیہ نے فرمایا ہے اگر دیکھے کہ اس کا ختنہ کیا ہے۔ دلیل ہے کہ گناہوں سے پاک ہو گا۔ اور اگر ختنہ نہیں کیا ہے۔ دلیل ہے کہ اسلام اور سنت کے رستے کو پس پشت ڈالے گا۔ لیکن اس کا مال زیادہ ہوگا۔

اگر کوئی خواب میں ختنہ کرنے ولے آدمی کو دیکھتا ہے۔ تواسکی دلالت بے پردگی پر ہوتی ہے۔ اور برائی کے فاش ہونے کی بھی علامت ہے۔

مزیدتعبیرات

Khwab Mein Naak Dekhna Ki Tabeer in Urdu

Conclusion

ہمارے پیارے دوستوں مجھے امید ہے کہ اپ کے لیے اج کا یہ ارٹیکل مددگار ثابت ہوا ہوگا۔
دوستو اگر اپ نے اپنے کسی بھی اور خواب کی تعبیر جاننی ہے تو اپ اپنا خواب نیچے دیے گئے کمنٹ سیکشن میں لکھ سکتے ہیں ہماری ٹیم اپ کے خواب کی مکمل سچی تعبیر تلاش کر کے اپ تک پہنچانے کی پوری کوشش کرے گی۔ اج کا یہ ارٹیکل پڑھنے کے لیے شکریہ۔

ایک ضروری گزارش۔
یاد رکھیں، خواب بہت ذاتی ہوتے ہیں اور ذاتی تجربات مختلف ہوسکتے ہیں۔ خوابوں کی مخصوص تعبیروں کو اپنے عقیدے کے مطابق بہتر طور پر سمجھنے کے لیے علمائے کرام یا روحانی مشاہیر سے رہنمائی حاصل کرنا ہمیشہ فائدہ مند ہے۔

Is Article Main Ap Ne Parha Khwab Mein Khatna Dekhna Ki Tabeer. Aur Khawab Mein Khatna Hote Dekhna.Umeed Hai Kh Ap Ko Ye Article Pasand Aya Ho Ga.

Leave a Comment

You cannot copy content of this page