Is Article Main Ap Parhen Gy Khwab Mein Aata Dekhna Ki Tabeer. Is Me Apko Mukhtalif Tarha Ki Tabeer Mile Gi For Example. Khwab Mein Aata Barf Ki Terhan Dekhna. To Kisi Ne Khwab Mein Aata Gundhne Wala. Isi Taranh Khwab Mein Aata Gundna. Iski Kya Tabeer He Janne K Liye Neeche List Me Di Gai Tabeer Parhen. Aur Mazeed Khwab Mein Aata Bechne Wale Ko Dekhna. Or Khwab Mein Jau Ka Aata Dekhna. Aata Channe Wala Dekhna.
khwab Mein Aata Dekhna Kaisa Hai
خواب میں آٹا دیکھنا مال و نعمت ہے جو بغیر دکھ کے حاصل ہو گا۔ خواب میں بلا شبہ گندم کا آٹا رزق ، چاول کا آٹا نعمت اور سفید آٹا جوان کنواری عورت كے لیے برابر کا خاوند ہے. آٹا کبھی عالم جلیل ، سفر و مال ، مضبوط تعداد ، مستحکم قلعہ ، دین و ہدایت اور امراض سے شفایابی کی دلیل ہوتا ہے۔ گندم كے سوا ہر چیز کا آٹا امراز سے شیفایابی ، تندرستی کی علامت ہے . اور آٹے کا كھانا فاقر وا احیتاج ہے . اور کبھی گندم کا آٹاجمع شدہ مال واعیال ہے۔
Khwab Mein Aata Barf Ki Terhan Dekhna
حضرت دانیال رحمۃاللہ علیہ نےفرمایاہےکہ اگر دیکھے کے آٹا برف کی طرح ہوا سے آتا ہے۔ تو دلیل ہے اسی قدر خواب دیکھنے والے کو مال اور نعمت حاصل ہوگی جہاں سے امید بھی ںہیں ہوگی۔
Khwab Mein Aata Gundhne Wala
خواب میں آٹاگوندھنےوالےکودیکھنارزق اوررفاہی کاموں میں مشغولیت ہے۔ یا ایسے بادشاہ کی خدمت گزاری کی دلیل ہے۔ کہ جواپنی زبان اورہاتھ سے لوگوں کی مددکرتاہے۔ اور لوگ بھی اس سے محبت کرتےہیں۔
Khwab Mein Aata Gundna
آٹے کا گوندنا رشتےداروں کی طرف سفر کی علامت ہے یا اس کے گھر کوئی مہمان آنے کی علامت ہے. جو شخص دیکھے کہ وہ جؤ کا آٹا گوندرہا ہے تو وہ مرد مومن ہو گا ، صاحب ایمان ہونے کی علامت ہے. اور اسے دشمنوں پر غلبہ و حکومت حاصل ہوگی ولایت ملے گی۔
Khwab Mein Aata Bechne Wale Ko Dekhna
آٹا فروش کو دیکھنا موجودہ رزق اور مشقت كے بعد راحت کی دلیل ہے۔ حضرت جابرمغربی رحمۃاللہ علیہ نے فرمایاہے کہ خواب اپنے آپ کو آٹا بیچتےہوئے دیکھنااپنے دین کو دنیا کے عوض فروخت کرنے کی دلیل ہے۔
Khwab Mein Jau Ka Aata Dekhna
حضرت اِبْن سیرین رحمۃاللہ علیہ نے فرمایاہے کہ جؤ کا آٹا کی تعبیر دین ہے . اور آٹا کی تعبیر مال وا دولت ہے جو تجارت سے حاصل ہوگی اور بہت فائدہ ہو گا. اور باجرے کا آٹا تھوڑے مال کی دلیل ہے۔
مزید تعبیبرات
Khwab Mein Gandum Dekhna Ki Tabeer in Urdu
Khwab Mein Aata Channe Wala Dekhna
حضرت کرمانی رحمۃاللہ علیہ نے فرمایاہے کہ خواب میں آٹا چھاننے والا ایک ایسا مردہے کہ اپنےدوستوں اور خویشوں میں پھرتاہے۔ حضرت اِبْن سیرین رحمۃاللہ علیہ نے فرمایاہے کہ آٹا چھاننے والا ایک عورت ہے جو فضول اور خامی کرتی ہے . اگر آٹا چھاننے والے نے بہت سا آٹا لیا یا اسکو کسی نے دیا تو دلیل ہے کہ کوئی عورت یا خادم جیسا کہ ہم نے بیان کیا ہے اس کا دوست ہو گا۔ . بعض اھل تعبیر بیان کرتے ہیں کہ نیک آدمی ہے جو اسکی خدمت میں مقیم ہو گا اور دوست ہوجائے گا۔
ایک ضروی گزارش۔
یاد رکھیں، خواب بہت ذاتی ہوتے ہیں اور ذاتی تجربات مختلف ہوسکتے ہیں۔ خوابوں کی مخصوص تعبیروں کو اپنے عقیدے کے مطابق بہتر طور پر سمجھنے کے لیے علمائے کرام یا روحانی مشاہیر سے رہنمائی حاصل کرنا ہمیشہ فائدہ مند ہے۔
Passionate dream interpreter and blogger, dedicated to unraveling the mysteries of the subconscious mind through insightful articles on dream interpretation. With a deep fascination for the realm of dreams, I strive to provide clarity and meaning to the enigmatic world of nocturnal visions. Join me on a journey to explore the profound significance hidden within our dreams.