Khwab Mein Gandum Dekhna Ki Tabeer in Urdu. Khwab mein gandum ka khet dekhna ya anaj Dekhna. Khawab ki aqsam bahot ziada hen. Aur kisi bhi khawab ki haqeeqi taabeer khawab daikhnay walay kay halat ka khulasa hoti hay. Naik aur salih shakhs kay khawab ki taabeer badkar kay khawab say alag hoti hay. isi tarah kashtkar. Shehri kay aik jesay khawab ka taabeer aik jaisy ho’ zarori nahen. Khawab main gandum ka daikhna. bhi mukhtalif halat kay hamil afrad kay liay. alag nataij ka hamil ho sakta hay.
Khwab Mein Wheat Dekhna Ki Tabeer
خواب میں ویٹ ا دیکھنا نعمت سکون اور راحت ملنے کی دلیل ہے. اِس آرْٹِیکَل میں بھی ایک حد تک آپ کو امکانی تعبیرات ملیں گی. لیکن حتمی تعبیر خواب دیکھنے والے کے حالت سے واقفیت كے صورت میں ہی سامنے آ سکتی ہے. اور ایک خاص بات ہمیشہ پیش_نظر ہونی چاہے. کہ خواب کی معروف تعبیرات سے زیادہ موسر وہ گمان ہوتا ہے. جو خواب دیکھنے والا . کے فوری بعد اچانک ذہن پر تاری کر لیتا ہے. اسی لیے گمان ہمیشہ اچھا رکھنا چاہے. اور بد زنی سے بچنا چاہے. جبکہ برا خواب دیکھنے کی صورت میں فوری صدقہ. اور اِسْتِغْفار کی طرف متوجہ ہونا چاہے۔
Khwab Mein Gandum Dekhna Kaisa Hy
حضرت جعفر صادق رحمة اللہ تعالی علیہ فرماتے ہیں.کہ خواب میں گیہوں تین وجہ پر ہے۔1۔نفرت۔2۔مسافرت۔3۔عہدہ سے معزولی۔
علامہ محمدابن سیرین رحمۃ اﷲ علیہ نے فرمایا ہے.کہ خواب میں گندم دیکھناایساپاکیزہ رزق ہے جو سخت مشقت سے حاصل ہوتا ہے.اگرکوئی شخص خواب میں دیکھتاہے.کہ اس نے گیہوں کے دانے کھائے ہیں۔ تویہ اس کے نیک اور دیندار ہو نے کی علامت یے.
اور اگر گیہوں کو پکا کر کھاتادیکھے.تو تکلیف اور دکھ میں مبتلا ہو گا.اگر خواب میں دیکھا کہ اس نےپیٹ بھرکر خشک گیہوں کھائی ہے.اور منہ تک گیہوں سے پُر ہے۔تو یہ علامت ہے.کہ اس کی زندگی کے دن پورے ہوچکے ہیں۔
Khwab Mein Gandum Ki Fasal Dekhna
حضرت اسماعیل اشعث رحمۃ اﷲ علیہ کا فرمانا ہے۔ جو خواب میں بھنے ہوئے گیہوں کھاتا دیکھے۔تویہ کچھ نفع پائے کی دلیل ہے۔ اگرگیہوں کی فصل کو عین تیار حالت میں کاٹے۔ توتعبیر یہ ہے کہ کسی بڑے رنج والم کاسامنہ کرے گا۔ خواب میں گندم فروخت کرنے والے کو دین کے بدلہ میں دنیا کو پسند کرنے والے سے تعبیرکیاگیا ہے۔
حضرت ابراہیم کرمانی رحمۃ اﷲ تعالی علیہ فرماتے ہیں ۔کہ اگرکوئی شخص خواب میں خود کو گیہوں کے خوشے کھاتادیکھتا ہے۔ تو اس کے ملک میں جلد ہی قحط اور اناج کی تنگی ظاہر ہوگی۔ اگر کوئی دیکھے کہ گیہوں کے دانے زمین پر پڑے ہیں۔اللہ کریم اس ملک میں غلہ کی پیداوار بڑھادیں گے جس سے اس کا نرخ نیچے آئے گا۔
Khwab Mein Gandum Ka Aata Baichta Dekhna
خواب میں جس شخص کو آٹا بیچتے دیکھاتودلیل ہے کہ وہ دین کو دنیا کے بدلہ میں فروخت کرے گا
Khwab mein Gandum katna
اگر کوئی خواب میں دیکھتا ہے كہ اس نے گندم کاٹی ہے تو دلیل ہے كہ وہ بہت سا مال حاصل کرے گا اور اِس كے ساتھ ساتھ غم اور پرشانیاں بھی اِس کی زندگی میں آیں گی۔
Khawab Main Jow Ka Aata Dekhna
خواب میں جو کا آٹا دیکھنا دین اور نیکی میں ترقی کی دلیل ہے۔اور ایسا شخص زمانے میں نیک نامی کمائے گا۔اوراس سے دکھ تکلیف اور غم دور ہوگا
Khawab Main Gandum Ka Aata Dekhna
خواب میں گندم کاآٹا دیکھنا حلال رزق کی علامت ہے جو صاحب خواب کسی تکلیف اور مشقت کے بغیر حاصل کرے گا۔
Khawab Main Gandum Ka Aata Hawa Main Urrta Dekhna
خواب میں اگر کسی کو گندم کاآٹا ہوا میں اڑتا دیکھائی دے۔تویہ علامت ہے کہ صاحب خواب کے کاروبار میں ترقی ہوگی اور رزق حلال حاصل ہوگی۔
Khawab Main Aata Gondhna
خواب میں گندم کےآٹا کو گوندھنا دینی امور میں اصلاح ودرستی اور تجارت میں نفع ملنے کی علامت ہے۔ آٹا گوندھنا: خواب آٹا گوندھنے والے کو دیکھنا رزق اور رفاہی کامون میں مشغولیت ہے
Khwab Mein Gandum Ka Dana Dekhna
ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے.کہ خواب میں دانے خواہ پہتہ ہوں حواہ خام – غم و اندوہ پر دلالت کرتے ہیں.حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے.اگر خواب میں دیکھے کہ دانے زمین پر گرے ہوئے ہیں.دلیل ہے کہ ان نرخ ارزاں ہو گا.اور جس طرح کے دانے دیکھے اگر گھر میں لائے یا بوری میں ڈالے دلیل ہے.کہ وہ چیز گراں ہوگی.اور اگر دیکھے کہ مردے لوگوں کو دانے دیتے ہیں دلیل ہے کہ وہ دانے ارزاں ہوں گے۔
مزید تعبیرات
Khwab Mein Kacha Gosht Dekhna Ki Tabeer in Urdu
@Khwab Mein Selab Dekhna Ki Tabeer In Urdu
Khwab Mein Hamlah Aur Shadi Shuda Aurat Ka Gandam Dekhna
امام ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالی علیہ کا خیال ہے کہ شادی شدہ عورت کے خواب میں گندم کا آنا حمل کے قریب آنے اور تمام برائیوں سے صحت مند ہونے کے حصول کے سوا کچھ نہیں۔
صحت مند گندم کا دانہ اچھی صحت، استحکام، نفسیاتی سکون اور عورت اور اس کے شوہر کے درمیان حالات میں بہتری کی طرف بھی اشارہ کرتا ہے۔
شادی شدہ عورت کے خواب میں گندم کی کٹائی کا موسم اس بات کی طرف اشارہ کرتا ہے کہ اسے نئی نوکری ملے گی یا اپنے شوہر کے کام پر ترقی دی جائے گی۔
جبکہ حاملہ عورت کا خواب ڈیلیوری میں آسانی اور پیدائش کے قریب ہونے کی نشاندہی کرتا ہے۔
اگر حاملہ عورت اپنے خواب میں گندم کے دانے کے بعد اٹھتی ہے تو یہ خواب حمل کے متوقع مہینوں کی نشاندہی کرتا ہے۔
حاملہ عورت کے خواب میں گندم اس کے اور اس کے شوہر کے لئے اچھا اور خوشی ہے۔
Khwab Mein Gandum Katna
اور اگر دیکھے کہ گندم اپنے وقت پر کاٹتا ہیں۔ دلیل ہے کہ بہت سا رنج حاصل کرے گا۔
Khawab Main Aata Channa
اگرکوئی شخص خواب میں کسی کوآٹا چھانتے ہوئے دیکھے.یاخود آٹا چھان رہاہو.تو علامت ہےکہ عورت سے دوستی ہوگی۔اور نام کمائے گا۔
Khwab Mein Anaj Dekhna
خواب میں صاف ستھرا اناج دیکھنا خیروبرکت اور رزق کی دلیل ہے۔جو صاحب خواب کو حاصل ہوگی۔
Kwab Mein Gandam Firosh Dekhna
اور خواب میں گندم فروش ایسا شخص ہے کہ دین کے عوض دنیا کو اختیار کرتا ہے۔
Khwab Mein Gandum Ki Fasal Dekhna
حضرت دانیال علیہ السلام فرماتے ہیں کہ اگر خواب دیکھاکہ معلوم کھیت میں ہے.تو دین و دنیا کی ترقی پر عمل پیراہوگا.اور اگرکھیت میں فصل کاشت کی.اسے کاٹا اور اناج اٹھایا توعلامت ہے.امید بر آئے گی.اور اگرکھیت میں چلتادیکھا.تومجاھدین کی جماعت کے ساتھ مل کر جہاد کرے گا.اور اگراسکو پانی دیاتویہ علامت ہے.کہ ایساکام کرے گاجس سے دنیا اور آخرت نفع ہوگا۔
1 thought on “Khwab Mein Gandum Dekhna Ki Tabeer in Urdu”