Khwab Mein Sharab Peena Dekhna In Islam

Is Article Main Ap Parhen Gy Khwab Mein Sharab Peena Dekhna In Islam. Is Me Apko Har Tarha Ki Tabeer Mile Gi For Example. Khwab Mein Sharab Pee Kar Mast Hona. To Kisi Ka Khwab Mein Sharab Dekhna Ki Tabeer. Is Ke Elawa Khwab Mein Sharab Tiyar Karna. Khwab Mein Sharab Kharidna Ya Bechna. Khwab Mein Sharab Ka Piyala Dekhna. Sharab Ki Majlis Dekhna. Iski Kya Tabeer He Janne K Liye Neeche List Me Di Gai Tabeer Parhen. Aur Mazeed Khwab Mein Sharab Ki Neher Dekhna. Sharab Nikalna Ya Peena. Khwab Mein Ghar Mein Dekna. Aur Khwab Mein Pani Mein Mili Hoi Sharab Dekhna۔ Khwab Mein Sharab Ki Botal Dekhna.Wagerah.

Khwab Mein Sharab Peena Dekhna In Islam

حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے خواب میں شراب مال حرام ہے. جو لڑائی اور جھگڑے سے حاصل ہو گا. حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں شراب تین وجہ پر ہے (1) پوشیدہ نکاح (2) مال حرام (3) اس جہان کی نعمت۔ حضرت اسماعیل اشعت رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔
اگر دیکھے کہ اس نے شراب پی ہے۔ دلیل ہے کہ مال حلال کو حرام سے بدلے گا. اور والی کا شراب پینا اس کے معزول ہونے پر دلیل ہے۔

Khwab Mein Kisi Ko Sharab Peeta Dekhna

اوراگر دیکھے کہ وہ دوسروں کے سات شراب پیتا ہے. دلیل ہے کہ اسی قدر جنگ اور جھگڑا کرے گا۔
حضرت جابر مغربی رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے. اگر دیکھے کہ شراب کو پانی میں ملا کر پیتا ہے دلیل ہے کہ اس کے ہاتھ مال لگے گا کہ کچھ حلال ہو گا اور کچھ حرام ہو گا. اگر کوئی خواب میں شراب کو دیکھتا ہے یا اس کو پیتا ہے. تو دلیل ہے كے حرام مال حزام کرے گا بائے فکر اور عیاش ہو گا اور اس کی آخرت خراب ہو گی۔

Khwab Mein Sharab Pee Kar Mast Hona

حضرت ابراہیم رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ وہ شراب پی کر مست ہوا ہے۔دلیل ہے کہ اس کو خوف اور دہشت پہنچے گی. اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ شراب پی کر مست ہوا ہے دلیل ہے کہ مستی کے مطابق عزت اور رتبہ پائے گا۔ اور اگر دیکھے کہ بغیر شراب پئے کے مست ہوا ہے. دلیل ہے کہ اس کو بڑا خوف اور دہشت پہنچے گی. اگر کوئی خواب میں شراب پی کر مست ہوتا ہے. تو دلیل ہے كے مال دَار ہو گا یا قوم کا سردار
ہو گافائدا بیشمار پائے گا. اور اس کو عیش و راحت اور آرام اور چین نصیب ہو گا. اور اگر شراب تلخ پیتا ہے تو نقصان کا باعث ہے. فکر اور پریشانی میں پڑے گا۔

Khwab Mein Sharab Dekhna Ki Tabeer

اگر کوئی خواب میں شراب کو دیکھتا ہے یا اس کو پیتا ہے. تو دلیل ہے كہ حرام مال ھزم کرے گا بے فکر اور عیاش ہو گا اور اس کی آخرت خراب ہو گی. اور اگر دیکھے اس کے پاس شراب ہے اور اس نے خواہش سے پی ہے. دلیل ہے کہ لوگوں سے جنگ اور جھگڑا کرے گا۔

Khwab Mein Sharab Tiyar Karna

اجرا کوئی خواب میں شراب کو تیار کرتا ہے تو دلیل ہے كے دین اور دنیا کی خوشحالی نصیب ہو گی اور نیک پرہیز گر متقی اور ملن سار ہو گا. اگر کوئی خواب میں دیکھے شراب کے لئے انگور ملتا ہے. دلیل ہے کہ کسی بادشاہ یا رئیس کا مقرب ہو گا اور ان سے مال پائے گا۔

Khwab Mein Sharab Kharidna Ya Bechna

اگر دیکھے کہ شراب فروخت کرتا ہے دلیل ہے کہ حرام چیز فروخت کرے گا۔ اور اگر دیکھے کہ وہ شراب بیچتا ہے۔ دلیل ہے کہ مال برباد کرے گا۔ اگر کوئی خواب میں شراب خریدتا ہے یا اس کو بیچتا ہے تو دلیل ہے كہ وہ فتنہ فساد میں مبتلا ہو گا اور بے دین اور بدمعاش اور کاهل ہو گا۔

Khwab Mein Sharab Ka Piyala Dekhna

اور اگر دیکھے کہ شراب کا پیالہ اس کے ہاتھ میں ہے اور اس کے مصاحب نے لیا ہے۔ دلیل ہے کہ دنیاوی عیش کے باعث جنگ اور خصومت میں پڑے گا۔

Khwab Mein Sharab Ki Majlis Dekhna

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے اگر دیکھے کہ شراب کی محفل میں ہے اور اس نے شراب نہیں لی ہے دلیل ہے کہ فساد اور حرام میں مشغول نہ ہو گا لیکن خوش ہو گا اور اگر دیکھے کہ مجلس شراب میں گویا اور چنگ و چغانہ ہے دلیل ہے. کہ اس کو غم و اندوہ اور جھگڑا ہو گا۔

Khwab Mein Sharab Ki Neher Dekhna

اور اگر دیکھے کہ شراب نہر یا دریا میں جاری ہے اور وہ اس میں تیرتا ہے. دلیل ہے کہ فتنے میں پڑے گا۔ اور اگر دیکھے کہ وہ شراب میں غرق ہوا ہے۔ دلیل ہے کہ بہت بڑے فتنے میں پڑے گا۔

Khwab Mein Sharab Nikalna Ya Peena

اگر کوئی خواب میں شراب نکلتا ہے یا اس کو پیتا ہے . تو دلیل ہے كے لوگوں میں نفرت پہلایی گا اور فسادی مکار اور دوخی بعض ہو گا۔

 مزید تعبیرات

Khwab Mein Choha Dekhna Ki Tabeer

Khwab Mein Ghar Mein Dekna

اور اگر دیکھے کہ اس کے گھر میں بہت سی شراب ہے۔ دلیل ہے کہ اسی قدر اس کو منفعت حاصل ہو گی۔

Khwab Mein Pani Mein Mili Hoi Sharab Dekhna

اور اگر دیکھے کہ شراب پانی سے ملی ہوئی ہے دلیل ہے کہ مال حاصل کرے گا اس کا کچھ حصہ حلال اور کچھ حصہ حرام ہو گا۔ اور یہ بھی کہتے ہیں کہ عورتوں سے مال لے گا۔

Leave a Comment

You cannot copy content of this page