Khwab Mein Roti Dekhna Ki Tabeer In Urdu

Is Article Main Ap Parhen Gy Khwab Mein Roti Dekhna Kaisa Hai ? Khwab Mein Roti Dekhna Ki Tabeer In Urdu Me Apko Har Tarha Ki Tabeer Mile Gi For Example. Khwab Mein Roti Pakana Dekhna To Kisi Ne Khwab Mein Tandoor Ki Roti Dekhi. Is Ke Elawa Khwab Mein Paratha Dekhna Ki Tabeer To Kisi Ne Gandum Ki Roti Khai. Ya Khwab Mein Kisi Ko Roti Khilai Hy. Kisi Khwab Mein Murde Ko Roti Khate Dekha He Khwab Mein Makai Ki Roti Dekhna. Iski Kya Tabeer He Janne K Liye Neeche List Me Di Gai Tabeer Parhen. Or Mazeed Isi Tarha Agar Koi Dekhe Ke Us Ne Khwab Mein Rotiyan Jama Ki Hein To Iski Tabeer Bhi Apko Btaen Ge. Aur Is Ke Sath Sath Khwab Mein Roti Khate Dekhna. khwab mein rotiyan dekhna. or Khwab Mein Ghee Wali Roti Dekhna. khwab mwin roti khana.+

Khwab Mein Roti Dekhna

اور اگر بادشاہ خواب میں ایک روٹی دیکھے۔ دلیل ہے کہ اس کا ملک زیادہ ہو گا۔ اور اگر سوداگر اس کا مال زیادہ ہو گا۔ اور ایک روٹی کی تاویل ایک درہم سے ایک ہزار درہم تک ہے۔
ہر ایک شخص کے حوصلے کے مطابق۔ اور اگر رعایا میں سے کوئی شخص دیکھے تو اس کی جائیداد اور عزت زیادہ ہو گی۔ حضرت دانیال علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ کوئی چیز خواب میں روٹی سے بہتر نہیں ہے کیونکہ روٹی خواب میں مال حلال ہے جو بغیر محنت کے حاصل ہوتا ہے۔

Khwab Mein Roti Dekhna Kaisa Hai

حضرت دانیال علیہ السلام نے فرمایا ہے۔کہ خواب میں پاکیزہ روٹیوں کا دیکھنا۔عیش ہے۔  اور اگر روٹی پاکیزہ نہیں ہے۔دلیل ہے کہ اس کی عیش ناخوش ہو گی۔ حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے۔کہ خواب میں روٹی چار وجہ پر ہے۔  عیش خوش مال حلال  خیر وبرکت کا مہینہ نان خواب میں طالب مال ہے۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔خواب میں گرم روٹی دیکھنا۔   عیش اور راحت پر دلیل ہے۔ اور خشک روٹی اس کے خلاف ہے۔ اور اگر دیکھے کہ اس نے نا معلوم جگہ پر آدھی روٹی پائی ہے۔دلیل ہے۔  کہ اس کی آدھی عمر گزری ہے۔ اور اگر دیکھے کہ تھوڑی روٹی پائی ہے۔   اور اس کو کھا نہیں سکا۔دلیل ہے۔ کہ اس کی موت قریب آئی ہے۔

اور اگر دیکھے کہ اس کے پاس بہت روٹیاں ہیں لیکن کھائی نہیں ہیں۔دلیل ہے۔کہ اسی قدر مال حاصل  کرے گا. اور اگردیکھے کہ اس نے گرم روٹی کھائی ہے دلیل ہے کہ اس کودکھ پہنچےگا۔

Khwab Mein Roti Dekhna Ki Tabeer In Urdu

Khwab Mein Roti Pakana Dekhna

اور خواب میں روٹی پکانے کی تعبیرطلب معیشت میں کام کرنا ہے۔ اور روٹی میں جلدی کرنا مال کی بزرگی حاصل کرنا ہے

خواب میں سفید روٹی پکاناکی تعبیر۔خواب دیکھنے والے کی نیت کی پاکیزگی۔اور خدا کی محبت اور اطمینان کے لیے. اس کی جستجو کی طرف اشارہ کرتی ہے۔اور اس لیے روٹی جتنی زیادہ پاکیزہ. اور بغیر کسی نجاست کے ہوگی۔خواب دیکھنے والے کی سالمیت اور اس کی دیانت کی نشاندہی کرے گی۔حلال پیسہ۔
کالی روٹی بنانے کے خواب کی تعبیر یہ بتاتی جاتی ہے کہ خواب دیکھنے والا فکر مند ہے. اور بدقسمتی سے آنے والے وقت میںاس کے غم میں اضافہ ہوگا. فقہاء کا کہنا ہے کہ اس ناخوشی کی وجہ شدید بیماری۔یا دردناک خبر ہوسکتی ہے

 اگر خواب میں کالی روٹی کسی بھی طرح نظر آئے۔خواہ خواب دیکھنے والا اسے بنائے۔یا کھائے۔تواسکی بینائی سست ہو جائے گی۔اور اس سستی اور بے حسی کا نتیجہ کام۔یا گھر والوں کی طرف سے رد کر دیا جائے گا۔

Khwab Mein Naan Kahana

حضرت اسماعیل اشعت رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ نان کی تاویل امیر اور بزرگ اور رئیس لوگ ہیں۔

Khwab Mein Tandoor Ki Roti Pakana

اگر کسی شخص نے خواب میں تندور کی روٹی دیکھی۔كہ وہ تندور میں روٹی پکا رہا ہے۔تو دلیل ہے كے اس کو حلال رزق۔اور پاکیزہ رزق ملے گا۔اور نعمت بے اندازہ حاصل کرے گا۔

مزید تعبیرات

khwab Mein Shehad Dekhna ki Tabeer
Ya Khwab Mein Suraj Grahan Dekhne Ki Tabeer

Khwab Mein Roti Khate Dekhna

اگر کوئی خواب میں روٹی کھاتا ہے۔تو دلیل ہے۔كہ دولت اور نعمت حاصل کرے گا۔عیش وعشرت میں مصروف ہو گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس نے گرم روٹی کھائی ہے۔ دلیل ہے کہ اس کو دکھ پہنچے گا۔ ۔ چھان آٹے کا کھانا قحط اور تنگی پر دلیل ہے۔اور گرم اور پاکیزہ روٹی کھانا۔بادشاہ کے عدل اور انصاف پر دلیل ہے۔اور باجرے کی روٹی تنگی عیش اور پرہیز گاری پر دلیل ہے۔ اور جو کی روٹی کھانا۔زہد اور پرہیز گاری پر دلیل ہے۔اور دھان کی روٹی سختی اور کاموں کی بستگی پر دلیل ہے۔اور مسور اور باقلا کی روٹی غم و اندوہ پر دلیل ہے۔

Khawab Mein Roti Khana

حضرت جابر مغربی رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔اگر دیکھے۔کہ اس نے سوکی روٹی کھائی ہے۔دلیل ہے کہ اس پر روزی فراخ ہو گی۔ اور بعض کہتے ہیں۔کہ خواب میں پتلی روٹی کھانا۔کوتاہی عمر پر دلیل ہے۔اگر دیکھے کہ گول روٹی اس کی پیشانی پر لٹکی ہوئی ہے۔دلیل ہے کہ درویش ہو گا۔

Khwab Mein Mukhtalif Aton Ki Roti Khana

اور باجرے کی روٹی تنگی عیش اور پرہیز گاری پر دلیل ہے اور جو کی روٹی کھانی زہد اور پرہیز گاری پر دلیل ہے اور دھان کی روٹی سختی اور کاموں کی بستگی پر دلیل ہے اور مسور اور باقلا کی روٹی غم و اندوہ پر دلیل ہے۔

Khwab Mein Garam Roti Khana

اور گرم اور پاکیزہ روٹی کھانا بادشاہ کے عدل اور انصاف پر دلیل ہے۔

Khwab Mein Makai Ki Roti Khana

اگر کوئی خواب میں مکائی کی روٹی کھاتا ہے۔تو دلیل ہے۔كہ بزرگی حاصل کرے گا۔یادے خدا میں مشغول ہو گا۔متقی اور پرہیزگار ہو گا۔یعنی بہت ہی مبارک خواب ہے۔

1 thought on “Khwab Mein Roti Dekhna Ki Tabeer In Urdu”

Leave a Comment

You cannot copy content of this page