Is Article Main Ap Parhen Gy Khwab Mein Larai Dekhna Ki Tabeer In Urdu. Is Khwab Ki Tabeer Ye Hai Kh Taoon Ki Bemari Ki Alamat Hai Halakat Ki Taraf Ishara Hai. To Agr Ap Ko Is Khwab Ki Mukamal Tabeer Janni Hai To Chliye Is Ko Mukmal Parhty Hein.
Larai Dekhna Ki Tabeer In Urdu
حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے.کہ اگر خواب میں دیکھے کہ وہ لوگوں کے ساتھ لڑتا ہے.یا حیوانوں کے ساتھ جنگ میں ہے.اور وہ غالب ہوگئے ہیں تو دلیل ہے کہ دشمن پر فتح پائے گا
اگر کوئی خواب میں شہر میں لڑائی دیکھتا ہے تو یہ وابا یا تاؤن کی علامت ہے. خواب دیکھنے والی کی ھلاکت کی طرف اشارہ ہے . توبہ استغفار کرے۔
Larai Karna Ya Larna
اگر کوئی خواب میں کسی سے لڑائی کرتا ہے یا اس سے لڑتا ہے تو یہ کسی مرض میں مبتلا ہونے کی دلیل ہے . اگر وہ اس لڑائی میں غالب آ گے تو مرض سے صحت پائے گا . خواب میں کسی كے ساتھ لڑائی کرنا اس كے ساتھ دوکھ کرنے کی علامت ہے. اور کبھی لڑائی کی علامت مہنگائی پر بھی ہوتی ہے۔ حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ کہ اگر خواب میں دیکھے کہ وہ لوگوں کے ساتھ لڑتا ہے۔ یا حیوانوں کے ساتھ جنگ میں ہے اور وہ غائب ہو گئے ہیں۔ تو دلیل ہے کہ دشمن پر فتح پائے گا
Jang Dekhna Ki Tabeer
حضرت ابن سیرین رحمۃاللہ علیہ فرمایا ہے كے خواب میں جنگ کرنا مرزےطاعون ہے اگر کوئی خواب میں دیکھے كے لڑائی کرتا ہے تو دلیل ہے كے مرض طاعون میں مبتلا ہو گا. اگر اس لڑائی میں دشمن کو مغلوب کیا تو دلیل ہے مرض سے نجات حاصل کرے گا. اگر اس لڑائی میں دشمن اس پر غالب آ گیا تو دلیل ہےكہ مرض طاعون میں ھلاک ہو گا. خواب میں جنگ دیکھنا رزق اور دولت عام ہونے کی علامت ہے. اور مخلوق با آرام ہونے کی دلیل ہے
Kisi Ko Marna
اگر کوئی خواب میں کسی کو مارتا ہے اس کو پیٹتا ہے تو جس کو مارے گا اس کو نفع پہنچے گا اور اس کا مدد گار ہو گا. خواب میں کسی اور سے اپنے آپ کو مار کھاتے ہوئے دیکھنا یا کسی اور کا خواب دیکھنے والے کو مارنا پیٹنا وہ خواب دیکھیں والے کا ہمدرد ہو گا اور اس سے خواب دیکھنے والے کو مدد ملے گی. اور اگر ظالم کی فرما برداری کرے گا تو گناہ گار ہو گا
مزید تعبیرات
Khwab Mein Barish Dekhna Ki Tabeer In Urdu
Aur Khwab Mein Roti Dekhna Ki Tabeer In Urdu
Badsah Se Larna
اگر کوئی خواب میں بادشاہ سے لڑتا ہے تو یہ نعمت کی فراخی کی دلیل ہے اور اگر دیکھے كے حاکم پر غالب آیا ہے تو دلیل ہے كے اس کی مراد پوری ہو گی . اور مطلب کو پہنچے گا. اور اگر دیکھے كے حاکم نے اس کا دایاں ہاتھ کاٹا ہے تو دلیل ہے كے اس کو قسم دیں گے. اگر کسی بادشاہ کو لڑتے ہوئے خواب میں دیکھتا ہے. تو گلے اور مال میں زیاتتی کی دلیل ہے. اور عوام میں امن قائم ہو گا۔
Larna Jhgarna
اگر کوئی خواب میں دیکھے. كے وہ لوگوں سے لڑتا ہے یا حیوانوں كے ساتھ جنگ کرتا ہے. اور وہ غائب ہو گے ہیں تو دلیل ہے كے دشمن پر فتح پائے گا
Conclusion
ہمارے پیارے دوستوں مجھے امید ہے کہ اپ کے لیے اج کا یہ ارٹیکل مددگار ثابت ہوا ہوگا۔
دوستو اگر اپ نے اپنے کسی بھی اور خواب کی تعبیر جاننی ہے تو اپ اپنا خواب نیچے دیے گئے کمنٹ سیکشن میں لکھ سکتے ہیں ہماری ٹیم اپ کے خواب کی مکمل سچی تعبیر تلاش کر کے اپ تک پہنچانے کی پوری کوشش کرے گی۔ اج کا یہ ارٹیکل پڑھنے کے لیے شکریہ۔
ایک ضروری گزارش۔
یاد رکھیں، خواب بہت ذاتی ہوتے ہیں اور ذاتی تجربات مختلف ہوسکتے ہیں۔ خوابوں کی مخصوص تعبیروں کو اپنے عقیدے کے مطابق بہتر طور پر سمجھنے کے لیے علمائے کرام یا روحانی مشاہیر سے رہنمائی حاصل کرنا ہمیشہ فائدہ مند ہے۔
Passionate dream interpreter and blogger, dedicated to unraveling the mysteries of the subconscious mind through insightful articles on dream interpretation. With a deep fascination for the realm of dreams, I strive to provide clarity and meaning to the enigmatic world of nocturnal visions. Join me on a journey to explore the profound significance hidden within our dreams.