khwab Mein Shehad Dekhna ki Tabeer in Urdu

Is article main ap parhen gy Khwab Mein Shehad Dekhna Ki Tabeer In Urdu. Shehad dekhna kaisa hai. ya honey bee dekhna ki tabeer. Khwab mein shehad khana ki tabeer in Urdu. Makhi dekhna ki tabeer.

Khwab Mein Shehad Dekhna Ki Tabeer In Urdu

حضرت جافر صادق رحمۃاللہ علیہ نے فرمایا۔كہ خواب میں شہد دیکھنا 5 ، وجہ پر ہے ، 1 میراث ، 2 غنیمت ، 3 ، علم ، 4 قرآن مجید ، 5 فراخ روزی۔

خواب میں شہد کی مکھی دیکھنا
حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں شہد کی مکھی فراخ روزی مرد اور کماؤ عورت ہے۔ اگر دیکھے کہ اس نے شہد کی مکھی پکڑی ہے۔ اس کو کسی نے دی ہے۔ دلیل ہے کہ اسی قدر مال غنیمت حاصل کرے گا۔ حضرت جابر مغربی رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے اگر دیکھے کہ اس پر شہد کی مکھیاں جمع ہوئی ہیں اور اس کو کاٹتی ہیں ۔
دلیل ہے کہ رنج سے مال اور نعمت حاصل کرے گا۔ اور اگر دیکھے کہ مکھیاں شہد کھاتی ہیں۔ دلیل ہے کہ اس کو اسی قدر نقصان اور ضرر پہنچے گا اور اگر دیکھے کہ اس نے مکھیوں سے شہد لیا ہے۔ دلیل ہے کہ خیر و منفعت کی باتیں سنے گا اور ان سے فائدہ دیکھے گا۔

Khwab Mein Shehad Dekhna Kaisa Hai

اگر کسی نے خواب میں شہد دیکھا ہے.  تو یہ اِس بیٹ کی دلیل ہے اس خواب دیکھنے والے کو حلال رزق ملے گا. باز اہل تعبیر فرماتے ہیں كے خواب میں شہد میراث یا غنیمت یا حصہ دری كے زاری حاصل شدہ مل ہے .

Khwab Mein Shehad Ka Chtta Dekhna

شہد کا چھتہ خواب میں مرد منافقت اور بے خبر ہے۔اور بعض اہل تعبیر نے بیان کیا ہے۔کہ خواب میں شہده کا چھتہ روزی۔
حلال ہے جو خلقت کو بغیر احسان کے حاصل ہوتی ہے۔ فرمان حق تعالی ہے۔

وانزلنا عليكم المن والسلوی۔ (اور ہم
نے تم پر من اور سلوا اتارا ہے۔)

دیکھے کہ چھتے میں بہت سا شہد ہے۔اور کھایا ہے۔اور کسی کو نہیں دیےریا ہے۔دلیل ہے                    کہ اس کو مال حلال پہنچے گا اور اس سےبے خبر
رہیے گا۔اور اگر اس کے خلاف دیکھے دلیل ہے۔کہ اس سے اس کو خیر اور راحت ملے گی۔

Khwab Mein Honey Bee Dekhna Ki Tabeer

حضرت امام اِبْن سیرین رحمۃاللہ علیہ نے فرمایا ہے كے خواب میں شہد کی مکھی رزق میں ترقی ہو گی اور مرد اور محنتی عورت مراد ہے . اگر یہ خواب عورت دیکھے تو محنتی خاوند میلنی کی علامت ہے . اور اگر یہ خواب مرد دیکھے تو محنتی عورت سے تعبیر ہے

khwab Mein Shehad Dekhna ki Tabeer in Urdu

Khwab Mein Shehad Khana Ki Tabeer In Urdu

حضرت جافیر صادق رحمۃاللہ علیہ نے فرمایا ہے كے خواب میں شہد كھانا 3 ، وجہ پر ہے . 1 حلال روزی ، 2 منفعت ، 3 دِل کی مراد پانا . خواب میں شہد كھانا یا پینا . نیک بختی کی المت ہے ، بیماری سے شفاء پے گا ، بزرگی حاصل ہو گی ، کوئی آپ كے حق میں گھواحی دے گا .

یہ تعبیر پڑھیں

Khwab Mein Apna Nikah Dekhna Kaisa Hota Hai

Khwab Mein Shehad Ki Makhi Pakarna

اگر کوئی خواب میں شہد کی مکھی یا مکھیاں پکڑتا ہے۔تو دلیل ہے كے مال حلال پانے اور محنت پر دِل لگانے کی علامت ہے۔

Khwab Mein Makhi Dekhna Ki Tabeer

حضرت امام اِبْن سیرین رحمۃاللہ علیہ نے فرمایا ہے۔كے خواب میں مکھی کمینہ اور درویش آدمی ہے۔اگر کوئی دیکھے كے مکھیاں۔اس پر جمع ہوئی ہیں۔یا اس كے آنکھ یا منہ میں جاتی ہیں۔تو دلیل ہے كے خواب دیکھنے والا کسی کمینے آدمی سے مال حاصل کرے گا لیکن نقصان پے گا۔

1 thought on “khwab Mein Shehad Dekhna ki Tabeer in Urdu”

Leave a Comment

You cannot copy content of this page