Khwab Mein Hathi Dekhna Ki Tabeer in Urdu

Khwab Mein Hathi Dekhna Ki Tabeer in Urdu. Hathi apnay wajod aur wazan kay etibar say zameen ka munfarid janwar hay. Jisay dunya kay dheroon mazahib main aik mubarak aur muqadas jana jata hay. Balkeh baaz mazahib main is ki pooja bhi ki jati hay. Rohani toor per hathy ka khawab main daikha jana bahot  musbat sajha jata hay.

حضرت جعفر صادق رحمة اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ  میں ہاتھی کا دیکھناچھ وجہ پر ہے. 1۔عجم کی شاہی۔2۔بے رحم اور ظالم شخص۔3۔غلام۔4۔ رعب اور طاقت والا شخص۔5۔ حاسد 6۔مکار شخص۔

Khwab Mein Hathi Dekhna Kaisa Hai

ابن سیرین ؒ کےقول کے مطابق اگرخواب دیکھاکہ ہاتھی پربیٹھاہےتو نافرمان اور بری عورت سےنکاح کرے گا. یہی خواب دن میں دیکھاتوبیوی طلاق ہوگی. اگر ہاتھی کوہلاک کیا۔توعلامت ہے کہ کسی حاکم کوقتل کرےگا. جوخواب دیکھےکہ ہاتھی اسکےسرپرپیر رکھ کر اسےمارڈالے.  تواسکا آخری وقت قریب ہے۔اورجوخود کوہاتھی کےسر پر بیٹھا دیکھے اپنےحاکم یا باس کی خدمت سے کسی دوسرے حاکم یاباس کی خدمت میں جائے۔جو دیکھےکہ ہاتھی پربیٹھا ہےاورہاتھی اس کی مکمل اطاعت کررہاہے. تو اہم منصب سنبھالے گا۔اگر خواب میں ہاتھی کسی کاپیچھاکرے۔تویہ کسی ایسےمسئلہ کی علامت ہے۔جس سے صاحب خواب  بھاگنے کی کوشش کررہاہے. اگردیکھےکہ ہاتھی پانی میں نہارہاہے یاتیررہاہے۔یا پانی میں کھیل رہاہے. تویہ مال کی کثرت اورخوشی وخوشحالی کی علامت ہے۔کسی نے اپنے گھر میں ہاتھی دیکھا۔تویہ گھریلوسکون اورمال ومتاع کے ملنے کی علامت ہے۔جو گھر میں آئے گا۔

مردہ ہاتھی کوخواب میں دیکھنا پریشانی کی علامت ہے.  اور جوخواب میں دوران لڑائی خود کوہاتھی پر بیٹھا دیکھے توکسی بڑے دشمن پرفتح پائے گا.  جو خواب میں  ہاتھی کی پشت سے نیچے گراسخت مصیبت میں مبتلاہونے کی علامت ہے۔

Aurat Ka Khwab Mein Hathi Dekhna

عورت ہاتھی کو جس طرح بھی دیکھے اسکے حق میں خیر کی دلیل نہیں ہے
اگر عورت خود کو ہاتھی پر سور دیکھے تو یہ اسکی موت کی دلیل ہے۔

Khwab Mein Hathi Ka Doodh Dhona

اگر کوئی خواب میں دیکھتا ہے كے وہ ہتھنی کا دودھ دھوتا ہے. تو دلیل ہے كے وہ ضخیم بادشاہ سے مکر کرے گا اور اسے سے مال حلال حاصل کرے گا۔

Khawab Main Hathi Ka Gosht Khana

 جو دیکھے کہ ہاتھی کاگوشت کھاتاہے یاہاتھی کاچمڑایاہڈی اپنے پاس دیکھے تواتنامال حاکم سے حاصل کرے گا۔

Khwab Mein Hathi Dekhna Ki Tabeer in Urdu

Khwab Mein Hathi Se Girna

اگر کوئی خواب میں دیکھے كے وہ ہاتھی سے گرا ہے. تو دلیل ہے كے وہ سخت مصیبت و بلا میں گرفتار ہو گا. اور اگر دیکھے كے لڑائی میں ہاتھی سے گرا ہے اور مرگیا ہے. تو دلیل ہے كے اس ملک کا بادشاہ مرے گا۔

Khwab Mein Hathi Ka Bachcha Dekhna

ہاتھی کے بچے کوخواب میں دیکھنا جوکہ خوش نظرآرہاہے۔ یا پانی میں کھیل رہاہے۔ تو یہ صاحب خواب کی خوش قسمتی اور اچھے مستقبل کی علامت ہے۔مگرہاتھی کاناراض یا زخمی بچہ مستقبل کے حوالے سے صاحب خواب کے کسی غلط فیصلہ کی علامت سمجھاجاتاہے

مزید تعبیرات

Khwab Mein Ghora Dekhna Kaisa Hota Hai
@Khwab Mein Apni Shadi Dekhna Ki Tabeer In Urdu

Khwab Mein Hathi Par Baithna

اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ وہ ہاتھی پر بیٹھا ہے. تو دلیل ہے کہ نابکار عورت سے شادی کرے گا. اور اگر یہی خواب دن کو دیکھے تو دلیل ہے کہ عورت کو طلاق دے گا یا کنیز فروخت کرے گا. یا پھر وہ مکرو فریب کرے گا اور اس کا دھوکہ فریب اسی پر لوٹےگا۔

Khwab Mein Hathi Par Suwar Hona

اگر کوئی خواب میں ہاتھی پر سوار ہوتا ہے. اور ہاتھی اس کا مطیع اور تابعدار ہو تو وہ اگر بادشاہت کی صلاحیت رکھتا هو تو موٹے اور حریص بادشاہ پر غالب آنے کی دلیل ہے. اور اگر وہ بادشاہ بننے کی صلاحیت نہیں رکھتا تو اس کو جنگ درپیش ہو گی جس میں وہ کامیاب نہیں ہو گا۔

Khwab Mein Hathi Ka Hamla Dekhna

خواب میں ناراض ہاتھی کادیکھنا صاحب خواب کے دماغ میں پلنے والےغصے یا ناراضگی  کی علامت ہے۔جوکسی بھی معاملہ میں رائے کے اختلاف یا کسی دوسری وجہ سے پیداہورہے ہیں۔اور جن پر قابو پاناازحد ضروری ہے۔

Leave a Comment

You cannot copy content of this page