Is Article main ap dekhen gy Khwab Mein Sher Dekhna ya khwab mein shair dekhna ki Tabeer. Khwab ko mukamal parhiye ga aur is ko samjhiye. Apni Ray ka izhar comment main kren. Ap dekhen gy.
- khwab mein sher se darna ki tabeer
- khwab mein sher ka bachcha dekhna
- khwab mein kutta aur sher aik sath dekhna
- Sapne mein sher dekhna
جیسا کہ انسانی لب ولہجہ ہو یا چہرے کے تاثرات، سننے اور دیکھنے والے کو دل کی کیفیات سمجھانے کاذریعہ بنتے ہیں. اسی طرح بعض علامتیں کسی خاص تاثر یاپیغام کی تفسیر سمجھی جاتی ہیں۔مثلاًیہ دنیاکے کسی بھی خطہ میں چلے جائیں. پھول کو محبت کی علامت سمجھا جاتا ہے اور کتے کو وفاداری کا استعارہ۔ ہزاروں سال سے دوران جنگ سفید کپڑا یا جھنڈا لہرانا صلح اور امن کی علامت سمجھاجاتاہے۔گو کہ آج کے دور میں اس علامت کا استعمال اس لیے بھی ممکن نہیں. کیونکہ اب نہ تو آمنے سامنے جنگ لڑنے کارواج باقی رہاہے اور نہ ہی جنگ کے پرانے قوانین اور ضابطے قابل استعمال رہے ہیں۔
Khwab Mein Tiger Dekhna Ki Tabeer In Urdu
علامتوں کے استعمال سے ایک لطیفہ بھی یاد آیا کہ پی کے نامی انـڈین فلم میں ہیرو انہی علامتوں کے درمیان تماشا بنتابھی دکھایاگیا تھا. جس میں عیسائی خواتین کے سفید عروسی لباس اور ہندوخواتین کے ماتمی سفیدلباس کی پہچان کرکے حسب ِ حال تاثر دینے میں ھیرو خاصی گڑ بڑ کاشکار ہوجاتا ہے. اور خاصی مزاحیہ صورتحال پیدا ہوجاتی ہے ۔
اس لیے خواب کی تعبیر کے بنیادی فلسفہ میں یہ بات سمجھائی گئی ہے کہ کسی بھی شخص کے خواب کی تعبیر اسی نوعیت کا خواب دیکھنے والے دوسرے فرد کے خواب سے مختلف بھی ہوسکتی ہے. کیونکہ درست تعبیر خواب دیکھنے والے کے عام حالات زندگی، علاقائی رسوم ورواج اور علامات و اشاروں کے استعمال کی صورت حال کو سمجھنے کے بعد ہی بہتر طور پر کی جاسکتی ہے۔
Khwab Mein Sher Ko Marna Ki Tabeer
حضرت اِبْن سیرین رحمۃاللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں شیر دشمن ہے. اگر دیکھا کہ شیر كے ساتھ جنگ کی ہے تو دلیل ہے کہ دشمن سے جھگڑا کرے گا اور جس کو فتح ہو گی وہی غالب ہو گا۔
Khwab Mein Sher Ka Hamla Dekhna
شیر جنگلی درندہ ہے۔جس کے بارے عام تصور یہ ہے کہ انسان سمیت ہر ذی روح کادشمن ہے. اور سامنے آجانے والے کسی بھی جاندار کو لمحوں میں چیرپھاڑ دینا اس کی عادت ہے۔اور اس عادت کے سبب اسے ایک خونخوار دشمن کی علامت سمجھاجاتا ہے
دوسرا عمومی تصور یہ بھی ہے کہ شیر ایک طاقتور جانور ہے. جس کا مقابلہ کسی کے بس کی بات نہیں. اور اسی بنیاد پر یہ طاقت کی علامت کے طور پر مشہور ہے
تیسرا تصور یہ بھی ہے کہ مقابلہ میں جتنی بڑی تعداد میں بھی دوسرے دشمن موجود ہوں. شیرگھبراہٹ محسوس نہیں کرتا. بلکہ اکیلا حملہ آور ہونے اور اپنے مقاصد کی تکمیل سے پیچھے نہیں ہٹتا. جو کہ دلیری اور جرات مندی کی نشانی ہے. جبکہ سب سے معروف تصورجو بچپن سے ہمارے ذہنوں میں بٹھایاجاتا ہے. وہ یہ ہے کہ شیر جنگل کابادشاہ ہوتاہے۔اس لیے جب بھی شیر کاتذکرہ آئے گا تو اسے ایک بادشاہ کی حیثیت سے دیکھاجائیگا. اس ساری تمہید کے بعد یہ اندازہ لگانا مشکل نہیں کہ خواب میں شیر دیکھنے کی تعبیرات بھی صاحبِ خواب کی کیفیات اور حالات کے مطابق مختلف ہوسکتی ہے
Khwab Mein Sher Ka Bachcha Dekhna
خواب میں شیر دیکھنے کی مختلف کیفیات اور ان کی تعبیر۔اگرخود کوشیرپر سواری کرتاہوادیکھے. تو دشمن سے صلح اور دشمن پرغلبہ کی نوید ہے. اگرشیرکوحملہ آور ہوتا دیکھے تودشمن کی طرف سے نقصان کا اندیشہ ہے. اگر شیرکو اپنے سے دور بھاگتا دیکھے تو یہ علامت ہے کہ دشمن بھاگ جائے گا. اگر شیر کی کھال ،بال وغیرہ دیکھے تو مالی نفع کی علامت ہے۔شیر سے محبت و تعلق دیکھے تو صاحبِ اقتدار سے نفع مندی کی امید ہوسکتی ہے
Khwab Mein Ghar Mein Sher Dekhna
شیر جنگلی درندہ ہے . جس كے بارے عام تصور یہ ہے كے انسان سمیت ہر زی روح کا دشمن ہے. اور سامنے آجانے والے کسی بھی جاندار کو لمحوں میں چِیر پھر دینا اِس کی عادت ہے. اور اِس عادت كے سبب اسے ایک خونخوار دشمن کی علامت سمجھاجاتا ہے۔
Sher Aik Taaqatwar Janwar
دوسرا عمومی تصور یہ بھی ہے كے شیر ایک طاقتور جانور ہے . جس کا مقابلہ کسی كے بس کی بات نہیں اور اسی بنیاد پر یہ طاقت کی علامت كے طور پر مشہور ہے. تیسرا تصور یہ بھی ہے كے مقابلہ میں جتنی بڑی تعداد میں بھی دوسرے دشمن موجود ہوں. شیر گھبراہٹ محسوس نہیں کرتا. بلکہ اکیلا حملہ آوار ہونے اور اپنے مقاصد کی تکمیل سے پیچھے نہیں ہٹتا. جو كہ دلیری اور جرات مندی کی نشانی ہے
جب کے سب سے معروف جو تصور بچپن سے ہمارے ذہنوں میں بٹھایا جاتا ہے. وہ یہ ہے كے شیر جنگل کا بادشاہ ہوتا ہے . اِس لیے جب بھی شیر کاتذکرہ آئے گا تو اسے ایک بادشاہ کی حیثیت سے دیکھا جائے گا۔
Khwab Mein lion Dekhna in Urdu
اگر کوئی خواب شیر کو دیکھتا ہے تو یہ اِس بات کی دلیل ہے كہ اس خواب دیکھنے والے کا کسی طاقت وار دشمن سے واسطہ پڑے گا۔
khwab Mein Sher Se Darna Ki Tabeer
اگر کوئی خواب . میں شیر سے ڈرتا ہے تو یہ دشمن سے خوف پانےکی دلیل ہے. مگر اس سے کوئی نقصان نہیں پہنچے گا۔
Khwab Mein Sher Ka Ghost Khana
اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ وہ شیر کا گوشت کھاتا ہے تو دلیل ہے. کہ دشمن سے مال حاصل کرے گا اور دشمن پر فتح پائے گا۔
Khwab Mein Sher Ki Jagah Par Jana
اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ وہ شیر كے نشان پر گیا ہے تو دلیل ہے. کہ دشمن سے ڈرے گا اور اگر دیکھے کہ شیر سے بھاگا ہے. اور شیر اس کو تلاش کرتا ہے تو دلیل ہے کہ جس سے ڈرتا ہے اس سے امن میں ہو گا۔
khwab Mein Tiger Dekhna Ki Tabeer
خواب میں ٹائیگر ، چیتا دیکھا تو یہ دشمن سے جھگڑا ہونے اور پریشانی زیادہ ہونے کی علامت ہے۔
Conclusion
Is saari tamheed ke baad yeh andaza lagana mushkil nahi ke khawab mein sher dekhnay ki tabirat bhi sahib khawab ki kaifiyat aur halaat ke mutabiq mukhtalif hosakti hai
Maine khwaab mein dekha ke mere ghar mein char sher aaye hue hain. Air wo meri taraf badh rhe hain lekin main unhe rokti hun to woh ruk jate hai. Is darmiyan main kamre se bahar nikal jati hun lekin wo phir mere pass aana chahte hain par main unhe rok deti hun
Is ki tabeer ye hei ke Ap ke koi dushman hein lekin wo dushman aisy hein jo insah allah ap ko nuqsan nahi ponchasken ge baqi sadqa kar len. Allah pak Asaani wala muamla frmain gy