Khawab Main Gurdah Dekhna ki Tabeer in Urdu

Is Article Main Ap Parhen Gy Khawab Main Gurdah Dekhna ki Tabeer. Is Me Apko Har Tarha Ki Tabeer Mile Gi For Example, Khawab Main Gurday Feel Ho Jana. To Kisi Ke Khawab Main Gurdon Par Charbi Ka Anaa. Aur Is Ke Elawa Khawab Main Gurdon Ka Kamzor Hona. Iski Kya Tabeer He Janne K Liye Neeche List Me Di Gai Tabeer Parhen, Aur Mazeed Khwab Mein Gurde Ka Dard Dekhna. Aur Ap Parhen gy Khawab Main Pake Hoye Gurday Dekhna. Halal Janwar Ka Gurdah Dekhna. Ghoray Ka Gurda Paka Howa Khana. Bail Ka Gurda Dekhna. Khawab Main Bakri Ka Gurda Dekhna. or Khawab Main Kachay Gurday Khana.

Khawab Main Gurdah Dekhna ki Tabeer

گردہ خواب میں پوشیدہ مال ہے جو ملے گا اور اس کو خرچ کرے گا۔ اس کی دلالت معین و مددگار پر ہوتی ہے۔ گردے کی دلالت بھائیوں، تمام رشتہ داروں اور اولاد پر بھی ہوتی ہے۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمۃ اﷲ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں گردہ پانا چھپایا ہوا مال ہے۔ اور بعض اہل تعبیر نے بیان کیا ہے کہ خواب میں گردہ فرزند ہے کیونکہ فرزند کا سرمایہ منی ہے جو وہاں سے نکلتی ہے۔

Khawab Main Gurday Feel Ho Jana

اگر کوئی خواب میں یہ دیکھتا ہے کہ اس کے دونوں گردے فیل ہوگئےہیں۔ تو اس کی تعبیر بے رحمی کی علامت ہے۔

Khawab Main Gurdon Par Charbi Ka Anaa

خواب دیکھا کہ اس کے دونوں گردوں پر چربی ہے۔ تو دلیل ہے کہ صاحب خواب مالدار خوب بولنے والا اور درست رائے رکھنے والا مکار شخص ہے۔

Khawab Main Gurdon Ka Kamzor Hona

دونوں گردوں کا کمزور ہونا اس کے فقیر ہونے اور صائب الرائے نہ ہونے پر دلالت کرتا ہے۔

Khwab Mein Gurde Ka Dard Dekhna

خواب میں دیکھتا ہے کہ اس کے گردے میں ہو رہا ہے۔تو درد گردہ دیکھنا صفائی قلب کا باعث ہے۔

Khawab Main Pake Hoye Gurday Dekhna

اور اگر دیکھے کہ اس کے پاس پکے ہوئے اور بھنے ہوئے بہت گردے ہیں۔ دلیل ہے کہ اسی قدر چھپایا ہوائے مال پائے گا۔

Khawab Main Halal Janwar Ka Gurdah Dekhna

اور اگر اس کے پاس حلال گوشت والے جانور کا گردہ ہے تو مال حلال پانے پر دلیل ہے۔ اور اگر حرام گوشت والے جانور کا گردہ ہے تو مال حرام پر دلیل ہے۔

Khawab Main Ghoray Ka Gurda Paka Howa Khana

حضرت اسماعیل اشعث رحمۃ اﷲ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ اس نے گھوڑے کا گردہ پکا کر کھایا ہے۔ دلیل ہے کہ کسی بڑے آدمی سے مال پائے گا۔

Khawab Main Bail Ka Gurda Dekhna

اور اگر دیکھے کہ اس کے پاس بیل کا گردہ ہے ۔ دلیل ہے کہ اس سال میں مال اور نعمت حاصل کرے گا۔

مزید تعبیرات

Khawab Mein Kaghaz Dekhna ki Tabeer

Khawab Main Bakri Ka Gurda Dekhna

اور اگر دیکھے کہ اس کے پاس بکری کا گردہ ہے دلیل ہے کہ اس سال میں دشمن سے مال اور نعمت حاصل کرے گا۔

Khawab Main Kachay Gurday Khana

اور اگر دیکھے کہ اس نے کچے گردے کھائے ہیں۔ دلیل ہے کہ مال حرام پائے گا اور اگر دیکھے کہ اس کے پاس گردے ہیں اور اس نے نہیں کھائے ہیں تو پہلے کی نسبت کم مفاد ہے۔

ایک ضروری گزارش۔
یاد رکھیں، خواب بہت ذاتی ہوتے ہیں اور ذاتی تجربات مختلف ہوسکتے ہیں۔ خوابوں کی مخصوص تعبیروں کو اپنے عقیدے کے مطابق بہتر طور پر سمجھنے کے لیے علمائے کرام یا روحانی مشاہیر سے رہنمائی حاصل کرنا ہمیشہ فائدہ مند ہے۔

Leave a Comment

You cannot copy content of this page