Khwab Mein Dost Ko Dekhna Ki Tabeer In Urdu

Is Article Main Ap Parhen Gy Khwab Mein Dost Ko Dekhna Ki Tabeer In Urdu. Is Me Apko Har Tarha Ki Tabeer Mile Gi For Example. Khwab Mein Dosti Karna. To Kisi Ka Khwab Mein Dost Se Tohfa Lena Ya Dena. Is Ke Elawa Khwab Mein Apne Dost Ki Dawat Karna. Khwab Mein Apne Dost Ke Sath Dawat Ya Khana Khana. Dost Se Gale Melna. Khwab Mein Dost Ko Khush Dekhna. Iski Kya Tabeer He Janne K Liye Neeche List Me Di Gai Tabeer Parhen. Aur Mazeed Khwab Mein Dost Ko Naraz Dekhna. Dost Ko Rote Dekhna. Dost Ko Bimar Dekhna. Aur Khwab Mein Purane Dost Se Milna Wagerah.

Khwab Mein Dost Ko Dekhna Ki Tabeer In Urdu

خواب میں دوست کو دیکھنا کی تعبیر ہے کہ اگر بوڑھے دوست کو دیکھا ہے تو اچھا نصیب اور بے تحاشا دولت ہوگی اور اگر جوان دوست کو دیکھا ہے تو مکرو فریب اور سازش کا شکار ہو گا۔

Khwab Mein Dosti Karna

اگر کوئی خواب میں کسی سے دوستی کرتا ہے تو دلیل ہے. کہ اپنے خاندان سے اور دوستوں سے میل جول اور محبت بڑہے گی. اور بیگانوں سے دشمنی پَیدا ہو گی۔

Khwab Mein Dost Se Tohfa Lena Ya Dena

اگر کوئی خواب میں دوست کو تحفہ دیتا ہے یا پھر اس سے تحفہ لیتا ہے. تو یہ عزت دولت آرام و راحت ملنے کی علامت ہے۔

Khwab Mein Apne Dost Ki Dawat Karna

خواب میں اگر کوئی اپنے دوست کی دعوت کرتا ہے تو یہ اس کو فائدہ پہچانے کی یا پھر اس سے فائدہ حاصل کرنے کی دلیل ہے۔

Khwab Mein Apne Dost Ke Sath Dawat Ya Khana Khana

اگر کوئی خواب میں اپنے کسی دوست كےہاں دعوت یا كھانا کھاتا ہے. تو یہ بھی مال و دولت پانے راحت اور خوشی نصیب ہونے کی اور عزت و بزرگی ملنے کی دلیل ہے. اور خواب میں دوست کی دعوت قبول کرنا دولت نعمت اور خوشخبری ملنے کی علامت ہے۔

Khwab Mein Dost Se Gale Melna

اور اگر کوئی خواب میں اپنے دوست سے گلے ملتے ہوئے دیکھتا ہے تو یہ اِس بات کی دلیل ہے. کہ وہ اس سے صلح رحمی کرے گا اور نرم دِل ہو گا۔

Khwab Mein Dost Ko Naraz Dekhna

اگر کوئی خواب میں دوست کو ناراض دیکھتا ہے تو اِس کی تعبیر یہ ہو گی کہ اللہ پاک اس کو خوشی عطا کریں گے اور وہ خوشی خواب دیکھنے والے كے ہاتھوں سے بھی ہو سکتی ہے یا ویسے ہی خوشی عطا کر دیں گے۔

Khwab Mein Dost Ko Khush Dekhna

اگر کوئی خواب میں اپنے دوست کو اپنے محبوب کو خوش دیکھتا ہے . تو یہ اِس بات کی علامت ہے کہ اِس کی دینی اور دونیاوی مراد پوری ہو گی۔

Khwab Mein Dost Ko Rote Dekhna

اگر کوئی آدمی خواب میں اپنے دوست کو روتے ہوئے دیکھتا ہے. تو اِس کی تعبیر یہ ہو گی کہ خواب دیکھنے والے کو اس كے دوست کی طرف سے کوئی مالی فائدہ پہنچے گا یا کوئی اچھی خبر پہنچے گی۔

 مزید پڑھیں

Khwab Mein Choha Dekhna Ki Tabeer in Urdu

Khwab Mein Dost Ko Bimar Dekhna

اگر کوئی خواب میں اپنے دوست کو بیمار دیکھتا ہے تو اِس کا مطلب یہ ہو گا کہ اس كے دوست کو اللہ کی طرف سے کوئی دکھ تکلیف پہنچے گی. اور وہ تکلیف بہت جلد ختم بھی ہو جائے گی اور اس كے بعد اللہ کی طرف سے راحت و آرام نصیب ہو گا. اور بعض اہل تعبیر بیان کرتے ہیں کہ جو شخص خواب میں دوست کو بیمار دیکھتا ہے. تو یہ اس كے دوست كے اھل و عیال پر کوئی آزمائش اور تکلیف آنے کی بھی دلیل ہے ایسا خواب دیکھنے والے کو چاہیے كے استغفار کرے۔

Khwab Mein Purane Dost Se Milna

اور اگر کوئی خواب میں اپنے کسی بھی پُرانے دوست کو ملتا ہے. تو اِس کی تعبیر یہ ہے کہ وہ اس کو حقیقت میں ملے گا یا پھر اس دوست سے کوئی مالی فائدہ حاصل ہو گا۔

Leave a Comment

You cannot copy content of this page