Is Article Main Ap Parhen Gy Khwab Mein Jhumka Dekhna Ki Tabeer. Is Me Apko Har Tarha Ki Tabeer Mile Gi For Example. Khwab Main Baaligh Larke Aur Mard Ka Jhumke Dekhna. To Kisi Ka Khwab Mein Dono Kaanon Main Qeemti Jhumke Dekhna. Aur Is Ke Elawa Khwab Mein Apne Kaanon Mein Do Jhumke Dekhna. Iski Kya Tabeer He Janne K Liye Neeche List Me Di Gai Tabeer Parhen. Aur Mazeed Khwab Mein Apne Paas Do Jhumke Dekhna. Mard Ka Biwi Ke Kaanon Main Do Jhumke Dekhna. Haamla Aurat Apne Kaanon Mein Do Jhumke Dekhna. Aur Khwab Mein Ghair Shadi Shuda Aurat Jhumke Dekhna. Chote Bache Ke Kaan Main Jhumke Dekhna. Khwab Mein Kaan Ka Zewar Dekhna.
Khwab Mein Jhumka Dekhna Ki Tabeer
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ اس کے دونوں کانوں میں جھمکےہیں۔ دلیل ہے کہ اس کی آرائش و زیبائش پہلے سے زیادہ ہوگی۔ اگر کوئی شخص خود کو جھمکے پہنے ہوئے دیکھے تو تعبیر ہے۔ کہ وہ قرآن یاد کریگا اور ایسا علم حاصل کر یگا۔ جس کے سبب اس کو لوگوں پر خوبصورتی حاصل ہوگی۔ جھمکے کی تعبیر کبھی کبھی چراگاہ سے بھی کی جاتی ہے۔ یا ایسی چیز سے جس کو کھایا جائے۔ حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ کہ خواب میں جھمکے دیکھنا چار وجہ پر ہے۔ (1) فرزند خوبصورت اور آرائش (2) علم اور قرآن مجید سیکھنا (3) بزرگی (4) عورت کو طلاق دے کر غم واندوہ پانا۔
Khwab Main Baaligh Larke Aur Mard Ka Jhumke Dekhna
جھمکے بالغ لڑکے اور مرد کے لئے اچھے نہیں سمجھے جاتے۔ ان کے لئے یہ عیب اور بری بات ہے۔ یا دلیل ہے کہ اس کی عقل میں کمی آئے گی۔
Khwab Mein Dono Kaanon Main Qeemti Jhumke Dekhna
اور اگر دیکھے کہ اس کے دونوں کانوں میں بہت بیش قیمت جھمکے لٹکے ہوئے ہیں۔ دلیل ہے کہ علم اور قرآن مجید سکھے گا اور دانا اور عالم ہوگا۔
Khwab Mein Apne Kaanon Mein Do Jhumke Dekhna
اگر کسی نے خواب میں اپنے کانوں میں دو جھمکے دیکھے۔ دونوں موتیوں سے جڑے ہوئے ہیں۔ تو اس کی تعبیر دنیا کی زیب وزینت۔ اور جمال اور مال و دولت اور قرآن کریم اچھی آواز میں یاد کرنے سے کرتے ہیں۔ اور اگر ایک کان میں جھمکے دیکھے اور دوسرے میں نہ دیکھے۔ دلیل ہے کہ صاحب خواب علم اور قرآن مجید سکھے گا۔
Aurat Ka Khwab Mein Gold Dekhna
اگر کوئی عورت خواب میں سونا دیکھے تو یہ راحت اور سکون پانے کی علامت ہے۔
Khwab Mein Apne Paas Do Jhumke Dekhna
حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ اس کے پاس دو جھمکے ہیں۔ دلیل ہے کہ عزت اور مرتبہ پائے گا۔ اگر کسی نے خواب دیکھا کہ اس کے کان میں جھمکا ہے۔ تو دلیل ہے کہ وہ گانا سنا چاہتا ہے۔ یا گانے کی محفل میں شرکت کرنا چاہتا ہے۔
Khwab Mein Mard Ka Biwi Ke Kaanon Main Jhumke Dekhna
اور اگر مرد دیکھے کہ اس کی بیوی کانوں میں دو بالیاں رکھتی ہے۔ ایک سونے کی ہے اور ایک چاندی کی ہے۔ دلیل ہے کہ عورت کو طلاق دے گا۔ خواب میں اپنی بیوی یا لونڈی کے کان میں بالی دیکھنا تجارت پر دلالت کرتا ہے۔
Khwab Mein Sone Ki Bali Dekhna
اگر کوئی عورت خواب میں سونے کی بالی دیکھے تو یہ اِس بات کی دلیل ہے کہ اس کو بہت جلد کوئی خوشخبری ملنے والی ہے۔
Khwab Mein Haamla AuratKa Apne Kanoon Main Jhumke Dekhna
اگر حاملہ عورت اپنے کانوں میں دو جھمکے دیکھے تو اس کا حمل لڑکا ہے۔ وہ جھمکا چاندی کا ہے تو وہ لڑکا نصف قرآن یاد کریگا۔ اگر سونے کا ہے۔ تو وہ پورا قرآن یاد کریگا۔ اگر وہ موتی کا ہے۔ تو وہ لڑکا خوش آواز گویا ہوگا۔
مزید تعبیرات
Khwab Mein Baraf Bari Dekhna ki Tabeer
Khwab Mein Ghair Shadi Shuda Aurat Jhumke Dekhna
اگر غیر شادی شدہ عورت اپنے کانوں میں ایسی کوئی چیز دیکھے تو وہ شادی کریگی۔ عورت کے لئے جھمکا اس کا شوہر ہے ۔ اور اوپر کا جھمکا اولاد ہے۔
Khwab Mein Chote Bache Ke Kaan Main Jhumke Dekhna
چھوٹے بچہ کے کان میں جھمکے دیکھنا زینت کی علامت ہے۔
ایک ضروری گزارش۔
یاد رکھیں، خواب بہت ذاتی ہوتے ہیں اور ذاتی تجربات مختلف ہوسکتے ہیں۔ خوابوں کی مخصوص تعبیروں کو اپنے عقیدے کے مطابق بہتر طور پر سمجھنے کے لیے علمائے کرام یا روحانی مشاہیر سے رہنمائی حاصل کرنا ہمیشہ فائدہ مند ہے۔
Passionate dream interpreter and blogger, dedicated to unraveling the mysteries of the subconscious mind through insightful articles on dream interpretation. With a deep fascination for the realm of dreams, I strive to provide clarity and meaning to the enigmatic world of nocturnal visions. Join me on a journey to explore the profound significance hidden within our dreams.