Khwab Mein Barish Dekhna Ki Tabeer In Urdu

Is article main ap parhen gy  Khwab Mein Barish Dekhna Ki Tabeer In Urdu Hindi. Khawab mein barish ka dekhan ahq taala ki taraf se bundon par rehmat aur barket hai. Jab aam barish ho aur sab jagah puhanche. Farmaan haq taala hai. isi ki zaat pak hai jo na umeedi ke baad barish barsata hai aur apni rehmat ko phelata hai. Aur barish ka aisay waqt par dekhna bohat acha hai. Jab log barish ki tamanna kar rahay hon. Aur barish ki makhlooq kkhuda ko zaroorat ho. Isi trah khwab k andar barish mein nahana dekhna. Is article main mazeed ap parhen gy. Khwab mein barish mein nahana dekhna. aag ki barish dekhna. aur raat ko barish dekhna wagerah.

Khwab Mein Barish Dekhna Kaisa Hai

Khwab Mein Barish Dekhna Ki Tabeer In Urdu

بارش اللہ کی رحمت ہے،لیکن خواب میں اسکا مطلب برکت ،رنج،سفر، مصائب بھی لیا جاتا ہے. جو لوگ خواب میں بارش دیکھتے ہیں .  اس پر بہت خوش ہوتے ہیں لیکن انہیں یہ معلوم نہیں کہ بارش کو کس حالت میں دیکھنا رحمت یا زحمت ہے . جیسا کہ حضرت دانیالؑ کا فرمان ہے کہ خواب میں ایسی بارش کا دیکھنا جو عام ہو اور سب جگہ پہنچے،اللہ کی طرف سے بندوں پر رحمت اور برکت ہے . جب بھی کوئی براخواب نظر آئے تو  فوراً صدقہ دینا چاہئے تاکہ مصیبت ٹل جائے. خواب میں بارش کا شدت سے برسنا رنج و الم کی دلیل ہے

Khwab mein Barish Dekhnay Ki Tabeer

حضرت دانیال علیہ السلام نے فرمایا ہے كہ خواب میں بارش حق تعالی کی طرف سے بندوں پر رحمت اور برکت ہے جب عام بارش ہو اور سب جگہ پہنچے. فرمان حق تعالی ہے ( ترجمہ) اسی کی ذات پاک ہے جو نا امیدی كے بعد بارش برساتا ہے اور اپنی رحمت کو پھایلاتا ہے۔ اور بارش کا وقت پر دیکھنا بہت اچھا ہے خاص کر جب لوگ بارش کو چاہیں تو نہایت نیک ہے ، لیکن اگر خاص سخت بارش صرف اپنے گھر میں دیکھے كے اس كے سوا اور کہیں نہیں برستی ہے تو اہلے محلہ پر رانح اور بیماری کی دلیل ہے۔

Khwab Mein Barish Dekhna Kya Hota Hai

حضرت صادق رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں بارش کا دیکھنا بارہ وجہ پر ہے.  1۔رحمت ۔ 2۔برکت ۔ 3۔فریاد چاہنا ۔4۔رنج و بیماری ۔5۔بلا ۔6۔لڑائی ۔ 7۔خون بہانا ۔ 8۔فتنہ ۔ 9۔قحط، 10۔امان پانا ۔ 11۔کفر ۔ 12۔جھوٹ اور اگر دیکھے کہ اول سال یا اول ماہ بارش برس رہی ہے تو دلیل ہے کہ ا س سال اور اس ماہ میں فراخی نعمت زیادہ ہو گی اور اگر دیکھے کہ بارش سخت اورسیاہ ہے تو دلیل ہے کہ بیماری پر ہے کہ اس میں ہلاک ہوگا.  اور اگرخو اب میں دیکھے کہ بارش اس کے سر پر برستی ہے تو دلیل ہے کہ وہ سفر کو جائے گا اور خیر و نفع کے ساتھ واپس لوٹے گا

Khwab Mein Barish Dekhna In Hindi

की ताबीर मदद और रहमत से की जाती है ! और इसी तरह बादल की भी ! लेकिन अगर किसी जगह घर या मुहल्लाह से ख़ास हो कि दूसरी जगह न हो ! तो उस खास जगह के रहने वालों में बीमारियां और दु : ख और दुनिया के नुक्सान ज्यादा होंगे ! और अक्सर उससे सख्तियां भी मुराद होती हैं ! जो उन को पहुंचेगी !

अगर किसी ने यह देखा कि आसमान से घी या शहद या जैतून के तेल या दूध वगैरह की बारिश हो रही है ! तो यह इस बात की दलील है कि उस जगह के रहने वालों पर गनीमत और भलाई और रोज़ी आसमान से नाज़िल होगी  और इसी तरह हर उस बारिश की ताबीर होगी ! जो अच्छी चीज़ की होगी !

Khwab Mein Barish K Qatry Dekhna

اگر دیکھے كے بارش كے ہر ایک قطرے سے آواز آتی ہے تو ، دلیل ہے كے اِس كے مرتبے اور عزت کی آواز زیادہ ہو گی . اور اگر دیکھے كے بارش كے پانی كے ساتھ مسیح کرتا ہے تو دلیل ہے كے خوف اور دہشت سے امن میں ہو گا. اور اگر خواب میں دیکھے كے بہت بڑی بارش ہو رہی ہے اور تمام نہریں جاری ہو گئی ہیں اور اِس کو نقصان نہیں پہنچا ہے تو دلیل ہے كے بادشاہ سختی کرے گا اور صاحب خواب اِس كے شر سے محفوظ رہے گا

اسی طرح اگر دیکھے کہ ان نہروں سے گزر نہیں سکتا ہے تودلیل یے کہ بادشاہ کی شرارت کو اپنے آپ سے دور کرے گا .  اور اگر دیکھے کہ پانی ہوا سے بارش کی طرح آتا ہے تو دلیل ہے کہ حق تعالیٰ کاعذاب اور بیماری اس جگہ ظاہر ہوگی.  حضرت کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر بارش کی جگہ شہد برستا دیکھے تودلیل ہے کہ نعمت اور غنیمت اس ملک میں بہت ہو گی.  او ر جو چیز کہ آسمان سے برستی ہوئی دیکھے تو اس کی تاویل اس چیز کی جنس سے ہے.  اور اگر دیکھے کہ بارش کاپانی پیتا ہے اور وہ پانی صاف اور روشن ہے تو دلیل ہے کہ اس کو اسی قدر خیر اور راحت پہنچے گی . اور اگردیکھے کہ بارش کا پانی سیاہ اور بد مزہ ہے تو دلیل ہے کہ اسی قدر بیماری اور رنج اٹھائے گا

Khwab Mein Ghar Mein Barish Dekhna

اگر خاص سخت بارش  اپنے کوچہ یاگھر میں دیکھے کہ اس کے سوا اور کہیں نہیں برسی ہے۔ تو اس حصہ پر رنج اور بیماری کی دلیل ہے .  اور اگر دیکھے کہ بارش آہستہ آہستہ ہو رہی ہے تواہل موضع پر خیر اور برکت کی دلیل ہے

Hamla Aurat Ka Khwab Mein Barish Dekhna

خواب میں حاملہ عورت اگر ہلکی پھلکی اور معمولی بارش کوبرستا دیکھے.  تو نیک اور صحت مند اولاد کی دلیل ہوسکتی ہے. لیکن اگر بارش تکلیف اور نقصان دینے والی ہو۔تو تعبیر الٹ ہوسکتی ہے

Khwab Mein Dhoop Mein Barish Dekhna

اگر کوئی خواب میں دھوپ میں بارش دیکھتا ہے تو یہ اِس بات کی دلیل ہے۔ کہ خواب دیکھنے والے كے گھر میں یا گاؤں میں کوئی عذاب آنے والا ہے۔ اِس لیے توبہ اور استغفار کرو۔

Khwab Mein Barish Ka Pani Khara Dekhna

معبرین کے مطابق بارش کے پانی کو دیکھنا اچھی علامت ہے۔اور اس کا مطلب نیکی،برکت اور مال ہے۔

Khwab Mein Raat Ko Barish Dekhna

رات میں بارش برستی دیکھنا تکلیف کے راحت میں بدلنے کی علامت ہے۔ اگر بارش تیز اور طوفانی ہو تو تکلیف اور مصیبت کی دلیل ہے

مزید تعبیرات

Khwab Mein Billi Dekhna Ki Tabeer in Urdu
@Khwab Mein Chand Dekhne Ki Tabeer in urdu
Khwab Mein Khajoor Khana Ki Tabeer in Urdu

 

Khwab Mein Barish Toofan Dekhna

اوراگر کوئی شخص خواب میں دیکھے کہ بارش لوگوں کے سروں پر طوفان کی طرح برستی ہے۔ تو اس امر کی دلیل ہے کہ اس ملک میں خدا نخواستہ نا گہانی موت آئے گی

Khwab Mein Barish Ka Pani Peete Dekhna

اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ وہ بارش کا پانی پیتا ہے اور وہ پانی صاف اور روشن ہے. تو دلیل ہے کہ اس کو اسی قدر خیر اور راحت پہنچے گی. اور اگر دیکھے کہ وہ بارش کا پانی سیاہ ہے۔ اور بے مزہ ہے تو دلیل ہے کہ اسی قدر بیماری اور رنج اٹھائے گا۔

Khwab Mein Barish Main Nahana

خود کو بارش میں نہاتے ہوئے دیکھنا اچھی علامت ہے۔ مگر بارش تیزاور نقصان دہ نظرآئے تو اس کی تعبیر خطرناک بھی ہوسکتی ہے

Khwab Mein Barish Aur Bijli Dekhna

صرف آسمانی بجلی دیکھنے کی تعبیر گمراہ ہونے کے بعد ہدایت یافتہ ہونا ہے۔ اس سے مراد مسافر اور گمشدہ شخص کی واپسی کا۔ روزگار کا دوبارہ مل جانا یا مدد حاصل ہونا بھی ہے .  اگر خواب میں بارش کے بغیر بادل کی گرج دکھائی دی ہو تو اس سے مراد خوف و ہراس ہے۔ اس سے مراد حکمرانوں کی دھمکی بھی لیا جا سکتا ہے۔  بادل کی گرج سے مراد ابسا اوقات اچھے معاہدے بھی لیے جا سکتے ہیں۔  اگر بادل کی گرج کے ساتھ تاریکی اور چمک بھی ہو تو یہ خواب خوش آئند نہیں ہے. اگر بادل کی گرج بوقت ضرورت سنائی دی گئی ہو تو یہ خوشخبری اور خیروبرکت کی نشاندہی کرتا ہے۔ بادل کی گرج سننے سے اللہ تعالیٰ کی تسبیح بھی مراد لی جا سکتی ہے

2 thoughts on “Khwab Mein Barish Dekhna Ki Tabeer In Urdu”

Leave a Comment

You cannot copy content of this page