Khwab Mein Samandar Dekhna Ki Tabeer in Urdu

Khwab Mein Samandar Dekhna Ki Tabeer.  Aksar ulma_e_ taabeer ka itefaq hay keh samander ‘darya’ nadee waghera ka pani daikhna achi alamat hay. Mgar baaz halat main samader ka daikhna paraishani aur takleef ki alamat bhi ho sakta hay. Is article main koshish ki gae hay keh samander kay hawalay daikhay janay walay  khawaboon ki mumkina  taabeerat  ko discuss kia gia hay.

Khwab Mein Samandar Dekhna in Islam

اگرخواب میں  پرسکون سمندر دیکھا ہے،تویہ زندگی کے مثبت اور سازگار دور کی علامت ہے. اور آنے والے دنوں میں اچھےحالات کاسامناہوگااگرخواب میں سمندری سفرکررہاہے. تویہ مستقبل میں کسی ناگوار صورت حال کی علامت ہے. لامحدود سمندر کا خواب طویل سفر پر روانگی کی علامت ہے. سمندری پانی میں نہانے کا خواب کسی بڑی پریشانی میں مبتلاہونے کی دلیل ہے۔جوملازمت کاروبار کے متعلق بھی ہوسکتی ہے۔اور رشتہ داری کے بارے بھی۔




Khwab Mein Samandar Toofan Dekhna

اگر خواب میں سمندر کی اونچی اور خطرناک لہریں دیکھی ہیں۔تویہ علامت ہےکہ صاحب خواب  کوکسی کی سخت مخالفت اوراذیت ناک رویہ کاسامنا کرنا پڑے گا۔ سمندری طوفان کاخواب میں دیکھنا آنے والی آفات اور پریشانیوں کی علامت ہےکیونکہ طوفان تباہی اور بے سکونی کامظہر ہوتاہے. اورپریشانیوں میں اضافہ کاموجب بنتاہے.  اس لیے خواب میں طوفان کی شدت جتنی زیادہ ہوگی۔پریشانی اتنی  بڑی ہوگی۔

Khwab Mein Saaf Pani Dekhna Ki Tabeer

خواب میں شفاف اورخالص پانی  کا دیکھناپرسکون اور خوشیوں  سے بھر پور زندگی کی دلیل ہے۔ علامہ محمدابن سرین رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ خواب میں صاف شفاف پانی کی سطح پرچلنا عقیدہ کی پاکیزگی اورایمان کی مضبوطی کی دلیل ہے۔جوخواب میں خوشگوار و شفاف پانی بڑی مقدار میں پیتادیکھے لمبی عمرپائےگا. جبکہ بدمزہ اورغیر شفاف پانی کی تعبیرپہلےکے الٹ ہوگی۔ اورجو دریاکاشفاف پانی پیتاہے۔دنیامیں بڑارتبہ حاصل کرے گا. اور دریا سے پانی پینابزرگی اوررزق کےحصول پردلیل ہے .  گدلا اور غیرشفاف پانی رنج والم اور خوف وپریشانی کی دلیل ہے.  حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ فرماتےہیں کہ جو خواب میں خود کو پانی میں گرتادیکھتاہےپریشانی اور تکلیف اس کو پہنچ کررہتی ہے

khwab Mein Samandar Mein Safar karna

اگر کوئی خواب میں دیکھتا ہے كہ وہ سمندر میں کشتی پر سفر کر رہا ہے تو دلیل ہے كہ  اِس کو مالی فائدہ ہو گا. اور ہَم منصب لوگوں سے اچھے اور منافع روابط قائم ہونے کی علامت ہے۔

Khwab Mein Neela Samandar Dekhna

نیلا رنگ گہرے اندرونی سکون کی علامت ہے۔اگرخواب میں نیلا پانی یا نیلا سمندر دیکھے تو اس کامطلب ہے کہ صاحب خواب کی زندگی کے تمام تر معاملات خوش اسلوبی سے چل رہے ہیں۔اور آئندہ بھی اس کے حالات میں کسی خرابی کااندیشہ نہ ہے۔

Khwab Mein Samandar Dekhna Ki Tabeer in Urdu

Khwab Mein Samandari Jahaz Dekhna

اگر خواب میں بڑے بحری جہاز  سمندر میں دیکھےتو یہ نتائج کےاعتبارسےبہت مثبت ہے. ایساخواب کامیابی اور کثرت کی علامت ہوتاہے۔جوصاحب خواب کے لئے ملنےوالی خوشحالی اورمقاصد میں کامیابی کی نویدثابت ہوسکتاہے.  اگرخواب میں بہت زیادہ بحری جہازوں کے قافلہ میں سفر کرنادیکھا۔یہ صاحب خواب کے معمولات میں بڑی تبدیلی کی دلیل ہوسکتا ہے. اورعالمی طورپر ملکوں اور ریاستوں کے مابین جھگڑوں کی علامت بھی ہوسکتاہے.  اگرخواب دیکھاکہ جہازگہرےسمندر کی طرف جارہاہے تویہ صاحب خواب کے شکی مزاج اور وہمی ہونے کوظاہر کرتاہے. اگرخواب میں سمندری جہازکو طوفان میں جاتادیکھےتویہ صاحب خواب کے معمولات زندگی میں کسی بڑی خرابی کی نشاندہی ہے. جس کی اصلاح کی جانی چاہئیے۔

مزید تعبیرات

Khwab Mein Kacha Gosht Dekhna Ki Tabeer in Urdu
Khwab Mein Chipkali Ko Marna Ki Tabeer In Urdu

Samandar Main Khud Ko Doobte Dekhna

اگر کوئی خواب میں خود کو سمندر میں ڈوبتے ہوئے دیکھتا ہے۔ پر وہ ڈوبنے سے بچ گیا ہے۔ تو وہ کسی بڑی مصیبت میں پہنسنے كے بعد اس مصیبت سے چھٹکارا حاصل کرے گا۔اور اگر کسی نے اپنے آپ کو سمندر میں ڈوبتے ہوئے دیکھا اور وہ ڈوب گے اور ھلاک ہو گے تو اِس کی تعبیر یہ ہو گی كے وہ اپنے گناہوں سے جلد معافی مانگے۔کیوں كے ایسا خواب زیادہ خطرناک ہوتا ہے۔

Khwab Mein Samandar Aur Machli Dekhna

آپ نے اپنے خواب میں سمندری مچھلی دیکھی ہے تو اس کا مطلب ہے کہ آپ کو مستقبل کے دور میں بہت زیادہ قسمت ملے گی۔  کچھ جیتیں گے اور آپ کے پاس بہت پیسہ ہوگا ، لہذا آپ کو فکر کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ آپ کے سامنے بہت کامیاب دور ہے۔

1 thought on “Khwab Mein Samandar Dekhna Ki Tabeer in Urdu”

Leave a Comment

You cannot copy content of this page