Khwab Mein Zina Karna Ya Dekhna Ki Tabeer in Urdu

Is Article Main Ap Parhen Gy Khwab Mein Zina Karna Ya Dekhna Ki Tabeer. Yeh Khawab Mein Khayanat Hai Agar Kisi Ne Dekha Ke Is Ne Zina Kya To Is Ne Khayanat Ki Hogi Zina Chori Se Bhi Tabeer Kya Jata Hai. To Agr Ap Ko Is Khwab Ki Mukamal Tabeer Janni Hai To Chliye Is Ko Mukmal Parhty Hein.

Zina Karna Ya Dekhna Ki Tabeer

یہ خواب میں خیانت ہے اگر کسی نے دیکھا کہ اس نے زنا کیا۔ تو اس نے خیانت کی ہوگی زنا چوری سے بھی تعبیر کیا جاتا ہے۔ کیونکہ بدکاری کرنے والا بھی چور کی طرح چھپتا ہے۔ اگر کسی نے دیکھا کہ اس نے زنا کیا اور اس پر حد قائم کی گئی اور وہ بادشاہ ہوا تو اس کی بادشاہت مضبوط ہوگی۔ اور اگر دیکھنے والا ولایت کا حقدار ہوتو والی بنایا جائیگا۔ خلعت سے نوازا جائے گا، ایسے ہی ملک اور نام کمائے گا۔ اگر کسی نے دیکھا کہ اس نے زانیہ سے زنا کیا ہے۔ تو وہ برائی اور فتنہ پائیگا۔ اگر کسی نے دیکھا کہ کوئی زانیہ اس کو فعل بد پر ابھار رہی ہے تو وہ حرام مال پائیگا۔

Maa Ya Behan Se Zina Karna

اگر کوئی خواب میں اپنی ماں یا بہن سے زنا کرتا ہے۔ تو یہ صلح رحمی کی دلیل ہے۔ مدد پائے گا ماں باپ مہربان ہوں گے اور راحت پائےگا۔

Larki Se Zina Karna

اگر کسی نے دیکھا کہ اس نے نوجوان خوبصورت لڑکی سے زنا کیا ہے تو اپنا مال کسی محفوظ مقام پر رکھے گا۔ اگر کسی نے دیکھا کہ اس نے نو جوان لڑکی سے زنا کیا تو وہ دنیا مال ایسی جگہ پر رکھے گا جو کہ پوشیدہ ہوگی۔

Jane Pehchane Shakhs Ki Biwi Se Zina Karna

اگر کسی نے دیکھا کہ اس نے کسی جانے پہچانے شخص کی بیوی سے زنا کیا تو وہ اس سے کچھ مال لینا چاہتا ہو گا۔

Biwi Ko Dosray Mard Se Zina Karte Dekhna

خواب میں اپنی بیوی کو دوسرے مردسے زناکرتے ہوئے دیکھنامال حرام کھانے بے عزت ہونے اور بدنام ہونے کی دلیل ہے۔

Chote Bache Se Zina Karna

اگر کوئی شخص خواب میں چھوٹے بچے سے زناکرے تویہ کوئی بہت ہی غیر مناسب کام کرنے کی علامت ہے۔

Zina Ki Had Lagna

اور اگر خواب میں اس پر حد قائم کی گئی اور وہ صاحب علم ہو تو اس کا خواب علمی استفادہ اور تفقہ فی الدین پر دلالت کرتا ہے۔ اگر صاحب خواب بادشاہ ہو تو دلیل ہے اپنی بادشاہت میں مضبوط ہوگا۔

مزید تعبیرات

Khwab Mein Qurani Ayat Parhna

Zina Ki Jagah Mein Daakhil Hona

اگر کسی نے دیکھا کہ وہ کسی زنا کی جگہ میں داخل ہوا اور وہاں سے نکل نہیں سکتا تو وہ جلد مریکا۔

Namaloom Aurat Se Zina Karna

خواب میں نامعلوم عورت سے زنا کرنامصیبت میں پھنسے گا۔ اور لوگوں میں ذلیل و خوار ہونے کی علامت ہے۔ اگر کسی نے دیکھا کہ وہ کسی اور کی عورت کے ساتھ زنا کر رہا ہے اور اس عورت کا خاوند ساتھ ہے اور کچھ کہہ نہیں رہا تو یہ اس بات کی علامت ہے کہ وہ اس کو گھر کے معاملہ میں وکیل بنائیگا۔

ایک ضروری گزارش۔
یاد رکھیں، خواب بہت ذاتی ہوتے ہیں اور ذاتی تجربات مختلف ہوسکتے ہیں۔ خوابوں کی مخصوص تعبیروں کو اپنے عقیدے کے مطابق بہتر طور پر سمجھنے کے لیے علمائے کرام یا روحانی مشاہیر سے رہنمائی حاصل کرنا ہمیشہ فائدہ مند ہے۔

Leave a Comment

You cannot copy content of this page