Khawab Main Pyaz Dekhny Ki Tabeer

Is Article Main Ap Parhen Gy Khawab Main Pyaz Dekhny Ki Tabeer. Is Me Apko Mukhtalif Tarha Ki Tabeer Mile Gi For Example.Khwab Mein Tajir Ka Bohat Ziyada Pyaaz Dekhna. To Kisi Ka Khawab Main Pyaz Khana. Isi Taranh Khwab Mein Sabz Pyaaz Khana. Iski Kya Tabeer He Janne K Liye Neeche List Me Di Gai Tabeer Parhen. Aur Mazeed Khwab Mein Bohat Ziyada Pyaaz Khana. Bimar Shakhs Ka Pyaaz Khana. Pyaaz Ke Chilkay Utarna. Khwab Mein Pyaz Kharidna. Aloo Pyaz Dekhna. Khwab Mein Pyaz Katna. Khwab Mein Pyaz Dekhna.

Khawab Main Pyaz Dekhny Ki Tabeer

حضرت ابراہیم کرمانی رحمت اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ خواب میں پیاز دیکھنا مال حرام اور بدنام ہونے کی علامت ہے۔ حضرت جعفر صادق رحمۃاللہ علیہ نےفرمایاہےکہ خواب میں پیاز دیکھناتین وجہ پرہے۔ 1 مال حرام 2 غیبت چغلی اوربری بات 3 کاموں میں خرابی اور پشیمانی۔

Khwab Mein Pyaz Dekhna

اگر کوئی خوب میں پیاز دیکھتا ہے تو یہ مال حرام حاصل کرے گا۔ بدنام ہوگا غیبت و چغلی اختیار کرنے کی دلیل ہے۔

Khwab Mein Tajir Ka Bohat Ziyada Pyaaz Dekhna

اگر خواب میں بہت زیادہ پیاز دیکھے ہیں اور دیکھنے والا تاجر ہے تو اس کو بہت زیادہ مال ملنے کی علامت ہے۔

Khawab Main Pyaz Khana

اگر خواب دیکھنے والا نیک اور پار سا ہے اور اپنے آپ کو پیاز کھانے سے روکتا ہے تو خیر ہے۔ اگر پارسا نہیں ہے تو مال حرام جمع کرے گا اور اس میں ہمیشہ بری باتیں سنے گا۔ خاص طور پر اگر تو سرخ پیاز دیکھتا ہے۔ اگر پکا ہوا پیاز کھاتا ہے تو تو بل آخر مال حرام سے توبہ کرےگا۔ اور اللہ کی طرف رجوع کرےگا۔

Khwab Mein Sabz Pyaaz Khana

اگر کوئی خواب میں سبز پیاز کھاتاہے تو یہ محنت کرنے اور محنت کانفع اور پھل کھانے کی دلیل ہے۔

Khwab Mein Bohat Ziyada Pyaaz Khana

خواب میں بہت زیادہ پیاز کھانا جسم کے صحت مندہونے کی علامت ہے۔ ایک تعبیر یہ بھی ہے کہ حزن ملال اور رنجیدہ ہونے کی بھی دلیل ہے۔ اور لوگوں سے جدائی کی علامت ہے۔

مزید تعبیرات

Khwab Mein Lota Dekhnay Ki Tabeer

Khwab Mein Bimar Shakhs Ka Pyaaz Khana

اگر کوئی بیمار شخص خواب پیاز کھاتا ہے اگر تو وہ تھوڑا پیاز کھائے تو موت کی علامت ہے۔ اور اگر زیادہ پیاز کھائے تو صحت و شفاءکی علامت ہے۔

Khwab Mein Pyaaz Ke Chilkay Utarna

خواب میں اگر کوئی شخص پیاز کے چھلکے اتارتا ہے۔ تو خوشامدی ہونے اور چاپلوسی کی علامت ہے۔

ایک ضروری گزارش۔
یاد رکھیں، خواب بہت ذاتی ہوتے ہیں اور ذاتی تجربات مختلف ہوسکتے ہیں۔ خوابوں کی مخصوص تعبیروں کو اپنے عقیدے کے مطابق بہتر طور پر سمجھنے کے لیے علمائے کرام یا روحانی مشاہیر سے رہنمائی حاصل کرنا ہمیشہ فائدہ مند ہے۔

Leave a Comment

You cannot copy content of this page