Is Article Main Ap Parhen Gy Khwab Mein Ghar Dekhna Ki Tabeer In Urdu. Is Khwab Ki Tabeer Ye Hai Kh Khawab Mein Ghar Mard Ke Liye Aurat Hai Yani Is Ko Aurat Miley Gi.To Agr Ap Ko Is Khwab Ki Mukamal Tabeer Janni Hai To Chliye Is Ko Mukmal Parhty Hein.
Ghar Dekhna Ki Tabeer In Urdu
حضرت ابن سیرین رحمۃاللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں گھر مرد كے لیے عورت ہے. اور بعض اہل تعبیر فرماتے ہیں کہ خواب میں گھر دیکھنا اِس کی تعبیر دنیا سے کی جاتی ہے۔
اگر کوئی خواب میں اپنا خوبصورت گھر دیکھتا ہے تو یہ خوشی ملنے فائدہ حاصل ہونے مال و نعمت بیشمار حاصل ہونے کی علامت ہے۔
Ghar Mein Dakhil Ho Kar Bhar Niklna
اگر کوئی خواب میں گھر داخل ہو کر بھر نکلتا ہے تو یہ بیماری کی وجہ سے قریب الموت ہو کر صحت یاب ہونے کی اور اس سے نجات پانے کی علامت ہے۔
Ghar Noor Se Roshan Hona
اگر کوئی خواب میں اپنے گھر کو نور سے روشن دیکھتا ہے تو یہ ترقی اور دولت پانے کی دلیل ہے۔
Ghar Girte Dekhna
اور اگر کوئی خواب میں گھر کو گرتے ہوئے دیکھتا ہے تو یہ اِس بات کی دلیل ہے. کہ لوگ مصیبت میں گرفتار ہوں گے اور وابا پہلے گی. اور اگر مرد خواب میں دیکھتا ہے کہ گھر گر رہا ہے. تو صاحب گھر كے مر جانے کی دلیل ہے عورت کا گھر کو اپنے اوپر گرتے دیکھنا اس كے شوہر كے مر جانے کی علامت ہے۔
Ghar Ko Girana
خواب میں گھر یا پرانی عمارت کو گرانا غم و شر میں مبتلا ہونے پر دلالت کرتا ہے۔
Purana Ghar Dekhna
اگر کوئی خواب دیکھتا ہے کہ وہ اپنے کسی پُرانے گھر یا مکان میں داخل ہو رہا ہے. اور وہ گر جاتا ہے تو یہ کسی رشتے دار کی میراث حاصل کرنے کی علامت ہے۔
مزید پڑھیں
Khwab Mein Dost Ko Dekhna Ki Tabeer In Urdu
New Ghar Dekhna
کسی نے خواب میں نیا گھر دیکھا جس میں اس کی تمام چیزئین مکمل ہو گئی ہوں . تو صاحب خواب کی حالت كے اعتبار سے اس کی تعبیر ہو گی. اگر تو صاحب خواب فقیر ہو تو اس كے غنی ہونے کی دلیل ہے. اگر غم زدہ ہو تو غم سے نجات ملنے کی علامت ہے. اور کاری گر ہے تو گھر کی خوبصورتی كے مطابق مال حاصل کرے گا. اور اگر کسی معصیت میں مبتلا ہے تو اس سے توبہ کرے گا۔
Ghar Banta Dekhna
حضرت ابن سیرین رحمۃاللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں گھر بنتے ہوئے دیکھنا. عزت اور عظمت کی طرف اشارہ ہے عفت اور پاکدانی والی زندگی کی علامت ہے. اور اگر کوئی خواب میں اپنا بنگلہ بنتے ہوئے دیکھتا ہے. رزق حلال میں اضافہ ہو گا اور کاروبار میں ترقّی کی علامت ہے۔
Passionate dream interpreter and blogger, dedicated to unraveling the mysteries of the subconscious mind through insightful articles on dream interpretation. With a deep fascination for the realm of dreams, I strive to provide clarity and meaning to the enigmatic world of nocturnal visions. Join me on a journey to explore the profound significance hidden within our dreams.