Khwab Mein Imarat Dekhna Ki Tabeer in Urdu

اِس آرْٹِیکَل میں آپ پڑھیں گے خواب میں عمارت دیکھنا کی تعبیر۔ اِس میں آپکو ہر طرح کی تعبیر ملے گی مثلا، خواب میں روشن عمارت دیکھنا۔ تو کسی کا خواب میں عمارت بنانا۔ اور اِس كے علاوہ خواب میں خانفاہ کی عمارت دیکھنا۔ اسکی کیا تعبیر ہے جاننے کے لیے نیچے لسٹ میں دی گئی تعبیر پڑھیں۔ اور مزید خواب میں عمارت سے باہر نکلنا۔ خواب میں شکستہ عمارت دیکھنا۔ خواب میں مسجد کی عمارت بنانا۔ اور خواب میں ویران جگہ پر عمارت بنانا۔

Is Article Main Ap Parhen Gy Khwab Mein Imarat Dekhna Ki Tabeer. Is Me Apko Har Tarha Ki Tabeer Mile Gi For Example, Khawab Mein Roshan Imarat Dekhna. To Kisi Ka Khwab Mein Imarat Banana. Aur Is Ke Elawa Khwab Mein Khanqah Ki Imarat Dekhna. Iski Kya Tabeer He Janne K Liye Neeche List Me Di Gai Tabeer Parhen. Aur Mazeed Khawab Mein Imarat Se Bahar Niklana. Khwab Mein Shakista Imarat Dekhna. Khawab Mein Masjid Ki Imarat Banana. Aur Khwab Mein Weran Jaga Per Emarat Banana. To Chaliye Shuru Karte Hain Aaj Ka Hamara Yah Helpful Artical.

Khwab Mein Imarat Dekhna Ki Tabeer

حضرت جعفر صادق رحمۃاللہ علیہ نے فرمایاہے۔ کہ خواب میں عمارت کا دیکھنا چار وجہ پر ہے۔(1) دنیا کی درستی (2) خیر ومنفعت(3) مرارد کاحصول(4) رکے ہوئے کاموں کی کشائش اور برکت۔ خواب میں نئی اور خوبصورت عمارت دیکھنا یہ رزق میں برکت اور اضافہ کی علامت ہے۔ اگر یہ خواب غم زدہ دیکھے تو غم سے نجات ملنے کی علامت ہے۔ گناہ گار دیکھے تو توبہ کرنے کی دلیل ہے۔

Khawab Mein Roshan Imarat Dekhna

اور خواب میں روشن عمارت دیکھنا یہ علم دین حاصل کرنے کی۔ اللہ پاک کو یاد کرنے دولت اور نعمت حاصل ہونے کی دلیل ہے۔

Khwab Mein Imarat Banana

اور اگر کوئی شخص خواب میں عمارت بناتا ہے۔ اگر گھر کی عمارت بنائے تو یہ دنیاداری ذی وقار بااعتبار اور باعزت ہونے کی دلیل ہے۔

Khwab Mein Khanqah Ki Imarat Dekhna

اور خواب میں خانقاہ کی عمارت دیکھنا اگر صاحب خواب کسی درگاہ کا بزرگ مشہور ہو ۔ تو بزرگی پانے کی اور دلی مراد پوری ہونے کی علامت ہے۔

Khawab Mein Imarat Se Bahar Niklana

اگر کوئی عمارت میں داخل ہوکر باہر نکلتا ہے تو یہ پریشانی اور تکلیف سے نجات ملنے کی دلیل ہے۔

Khwab Mein Shakista Imarat Dekhna

اور اسیطرح خواب میں شکستہ عمارت دیکھنا یہ مصیبت و دکھ اٹھانے کی رزق کی تنگی بدحالی غربت اور بیماری آنے کی دلیل ہے۔

Khawab Mein Masjid Ki Imarat Banana

حضرت ابن سیرین رحمۃاللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ اس نے ویران جگہ میں مسجد مدرسہ یا خانقاہ کی عمارت بنائی ہے۔ تو دین کی صلاح اور آخرت کے ثواب پر دلیل ہے۔ اور اگر خواب میں دیکھے کہ اس نے مسجد کی عمارت بنائی ہے۔ یا بنتی دیکھی ہےتو یہ دین کے محکم ہونے کی۔ اسلام کے ترقی کرنےاور لوگوں کے اسلام پر پابند ہونے کی دلیل ہے۔

Khwab Mein Weran Jaga Per Emarat Banana

اور اگر دیکھے کہ ویران جگہ میں گیا ہے اور وہاں اپنے لیے عمارت بنائی ہے جیسے سرائے یا دکان وغیرہ۔ دلیل ہے کہ دنیاکافائدہ پائے گا۔

مزیدتعبیرات

Khwab Mein Ghar Dekhna Ki Tabeer In Urdu

Conclusion

ہمارے پیارے دوستوں مجھے امید ہے کہ اپ کے لیے اج کا یہ ارٹیکل مددگار ثابت ہوا ہوگا۔
دوستو اگر اپ نے اپنے کسی بھی اور خواب کی تعبیر جاننی ہے تو اپ اپنا خواب نیچے دیے گئے کمنٹ سیکشن میں لکھ سکتے ہیں ہماری ٹیم اپ کے خواب کی مکمل سچی تعبیر تلاش کر کے اپ تک پہنچانے کی پوری کوشش کرے گی۔ اج کا یہ ارٹیکل پڑھنے کے لیے شکریہ۔

ایک ضروری گزارش۔
یاد رکھیں، خواب بہت ذاتی ہوتے ہیں اور ذاتی تجربات مختلف ہوسکتے ہیں۔ خوابوں کی مخصوص تعبیروں کو اپنے عقیدے کے مطابق بہتر طور پر سمجھنے کے لیے علمائے کرام یا روحانی مشاہیر سے رہنمائی حاصل کرنا ہمیشہ فائدہ مند ہے۔

Is Article Main Ap Ne Parha Khwab Mein Imarat Dekhna Ki Tabeer. Aur Khawab Mein Roshan Imarat Dekhna.Umeed Hai Kh Ap Ko Ye Article Pasand Aya Ho Ga.

Leave a Comment

You cannot copy content of this page