Is Article Main Ap Parhen Gy Khwab Mein Eid Dekhna Ki Tabeer In Urdu. Is Me Apko Har Tarha Ki Tabeer Mile Gi For Example. Khwab Mein Eid Ul Fitr ya Eid Ul Adha Dekhna. To Kisi Khwab Mein Eid Milna Dekha. Is Ke Elawa Khwab Mein Eid Ki Namaz Dekhna. Khwab Mein Eid Ka Din . Ya Khwab Mein Eid Ka Chand ki Kya Tabeer He Janne K Liye Neeche List Me Di Gai Tabeer Parhen. Aur Mazeed Eid Ka Fitrana Dena ya khwab Mein Eid Ka Mela Dekhna Wagerah.
Khwab Mein Eid Dekhna Ki Tabeer In Urdu
.خواب میں عید دیکھنا خوشی اور مسرت کی علامت ہے حضرت ابن سیرین رحمتہ الله علیہ نے فرمایا ہے اگر دیکھے کہ قربانی کی عید ہے. دلیل ہے کہ اس کا کسی بندے سے کام پڑے گا۔
اور اگر رمضان شریف کی عید دیکھے. دلیل ہے کہ اس کی محبت عابد اور زاہد سے ہو گی اور اس سے دین کا نفع حاصل کرے گا۔
Khwab Mein Eid Ul Adha Dekhna
اگر کوئی خواب میں عید الضحی دیکھتا ہے. تو دلیل ہے کہ وہ عقل مند دوست پائے گا مسرت اور خوشی حاصل کرے گا. خواب میں عید الضحی گزشتہ خوشی كے لوٹنے اور ھلاکت سے نجات پانے کی بھی دلیل ہے کیوں كہ اِس میں حضرت اسمیعیل علیہ السلام کو زبح ہونے سے خلاصی ہوئی تھی. خواب میں عید الضحی دیکھنا غلام كے لیے آزادی قیدی كے لیے چھٹکارا اور مقروض كے لیے قرض کا ادا ہونا ہے۔
Khwab Mein Eid Ul Fitr Dekhna
اگر کوئی خواب میں عید الفطر دیکھتا ہے تو دلیل ہے. کہ وہ کسی عابد اور زاہد سے فیض حاصل کرے گا اور دین میں کامل ہو گا. خواب میں خود کو عید الفطر میں دیکھنا غموں سے نجات آسانی مسرت کا حاصل ہونا اور توبہ کی قبولیت ہے. اور اگر خواب دیکھنے والے كے مال میں خسارہ ہوا تو اللہ تعالی اس کا عوض عطاء کریں گے۔
Khwab Mein Eid Ki Namaz Parhna
اگر کوئی خواب میں عید کی نماز دیکھتا ہے. تو مسلمانوں میں محبت پَیدا ہونے کی علامت ہے. اور اسلام میں ترقی کرے گا اور خوشحالی ہو گی۔
Eid Ka Din Dekhna
حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے اگر کوئی دیکھے کہ عید ہے اور لوگ بن سنور کر کے ہیں۔ دلیل ہے کہ اگر
قیدی ہے تو غلامی پائے گا اور اگر اہل عزت اور شرف سے ہے تو مرتبہ اور زیادہ ہو گا۔
Eid Ka Fitrana Dena Dekhna
اگر کوئی خواب میں عید کا فطرانہ دیتا ہے تو دلیل ہے. تو قید سے رہائی پائے گا آزاد ہو گا اور قرض سے فارغ ہو گا۔
مزید تعبیرات
Khwab Mein Salam Karna Kaisa Hai
Khwab Mein Eid Gah Dekhna
خواب میں عید گاہ دیکھنا خوشیوں اور مسرتوں کی دلیل ہے اور غم و فکر کم ہوں گے۔ آسودہ حال مریض شفاء پائےگا قیدی کیلئے رہائی کی دلیل ہے۔
Eid Ka Mela Dekhna
خواب میں عید کا میلا دیکھنا خوشی کا باعث ہے عیش و عشرت میں پڑے گا یا پھر اس کا بیٹا پَیدا ہو گا۔
Eid Ka Chand Dekhna
اگر کوئی خواب میں عید کا چاند دیکھتا ہے تو یہ اِس بات کی دلیل ہے. کہ وہ کسی بڑے منصب پر فائز ہو گا. یا پھر اس کی ملاقات کسی ایسے آدمی سے ہو گی كے جو کسی بڑے منصب پر فیض ہو گا