Khwab Mein Qasam Khana Dekhna Ki Tabeer in Urdu

اِس آرْٹِیکَل میں آپ پڑھیں گے خواب میں قسم كھانا دیکھنا کی تعبیر۔ اِس میں آپکو ہر طرح کی تعبیر ملے گی مثلا، خواب میں قسم كھانا۔ تو کسی کا خواب میں جھوٹی قسم كھانا۔ اور اِس كے علاوہ خواب میں سچی قسم كھانا۔ اسکی کیا تعبیر ہے جاننے کے لیے نیچے لسٹ میں دی گئی تعبیر پڑھیں۔ اور مزید خواب میں کسی اور كے لیے قسم كھانا۔ خواب میں کسی سے قسم لینا۔ اور خواب میں طلاق کی قسم كھانا۔ خواب میں خود کو جھوٹی قسم کھاتے دیکھنا۔

Is Article Main Ap Parhen Gy Khwab Mein Qasam Khana Dekhna Ki Tabeer. Is Me Apko Har Tarha Ki Tabeer Mile Gi For Example, Khawab Mein Qasam Khana. To Kisi Ka Khwab Mein Jhooti Qasam Khana. Aur Is Ke Elawa Khawab Mein Sachi Qasam Khana. Iski Kya Tabeer He Janne K Liye Neeche List Me Di Gai Tabeer Parhen. Aur Mazeed Khwab Mein Kisi Aur Ke Liye Qasam Khana. Khwab Mein Kisi Se Qasam Lena. Aur Khwab Mein Talaq Ki Qasam Khana. Khwab Mein Khud Ko Jhooti Qasam Khatay Dekhna. To Chaliye Shuru Karte Hain Aaj Ka Hamara Yah Helpful Artical.

Khwab Mein Qasam Khana Dekhna Ki Tabeer

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ کہ اگر خواب میں دیکھے کہ اس نے قسم کھائی ہے۔ دلیل ہے کہ اس کے ہاتھ سے کوئی نیک کام ہوگا۔ یا امانت ادا کرے گا یا خیرات دے گا اور جس چیز سے ڈرتاہے اس سے امن میں رہے گا۔

Khawab Mein Qasam Khana

اور خواب میں قسم کھانا یہ تنگی رزق اور اولاد کے غم میں مبتلا ہونے کی تنگدست اور عاجز ہونے کی دلیل ہے۔

Khwab Mein Jhooti Qasam Khana

اور اگر خواب میں دیکھے کہ جھوٹی قسم کھائی ہے۔ دلیل ہے کہ اس پر خدا تعالیٰ کا غضب ہوگا۔ اور دکھ میں پڑے گا یا قرض میں ڈوبے گا یا بادشاہ سے نقصان دیکھے گا۔ اس کو توبہ کرنی چاہیے۔ اور اگر دیکھے کہ اس نے جھوٹی قسم کھائی ہے۔ دلیل ہے کہ اس کا دین تباہ ہوگا۔ اور اعتقاد میں خلل پڑے گا۔

Khawab Mein Sachi Qasam Khana

حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ کہ اگر دیکھے کہ اس نے سچی قسم کھائی ہے۔ دلیل ہے کہ اس کو گناہ اور خطا سے توبہ کرنی چاہیے تاکہ نجات پائے۔ حضرت جابر مغربی رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ کہ اگر خواب میں دیکھے کہ اس نے سچی قسم کھائی ہے۔ دلیل ہے کہ اس کو اندوہ اور غم پہنچے گا۔

Khwab Mein Kisi Aur Ke Liye Qasam Khana

کسی نے خواب میں دیکھا کہ وہ کسی دوسرے کیلئے قسم کھا رہا ہے۔ یا اس کے لئے کوئی دوسرا شخص قسم کھا رہا ہے۔ تو دلیل ہے کہ وہ شخص اس کے ساتھ دھو کے اور فراڈ کا معاملہ کریگا۔

Khawab Mein Kisi Se Qasam Lena

اور اگر کوئی شخص خواب میں کسی سے قسم لیتا ہے۔ تو یہ ذلیل و کمینہ ذلیل و خوار اور بیغیرت ہونے کی دلیل ہے۔

Khwab Mein Talaq Ki Qasam Khana

خواب میں طلاق کی قسم کھانا بادشاہ کی طرف سے دھو کے اور غم ملنے کی علامت ہے۔

Khwab Mein Khud Ko Jhooti Qasam Khatay Dekhna

خواب میں اپنے آپ کو جھوٹی قسم کھاتے ہوئے دیکھنا۔ ذلت گناہ عظیم کے مرتکب ہونے شرمندہ ہونے۔ اور لوگوں کی نظروں سے گرنے کی دلیل ہے۔

مزیدتعبیرات

Khwab Mein Talaq Dena Divorce Ki Tabeer

Conclusion

ہمارے پیارے دوستوں مجھے امید ہے کہ اپ کے لیے اج کا یہ ارٹیکل مددگار ثابت ہوا ہوگا۔
دوستو اگر اپ نے اپنے کسی بھی اور خواب کی تعبیر جاننی ہے تو اپ اپنا خواب نیچے دیے گئے کمنٹ سیکشن میں لکھ سکتے ہیں ہماری ٹیم اپ کے خواب کی مکمل سچی تعبیر تلاش کر کے اپ تک پہنچانے کی پوری کوشش کرے گی۔ اج کا یہ ارٹیکل پڑھنے کے لیے شکریہ۔

ایک ضروری گزارش۔
یاد رکھیں، خواب بہت ذاتی ہوتے ہیں اور ذاتی تجربات مختلف ہوسکتے ہیں۔ خوابوں کی مخصوص تعبیروں کو اپنے عقیدے کے مطابق بہتر طور پر سمجھنے کے لیے علمائے کرام یا روحانی مشاہیر سے رہنمائی حاصل کرنا ہمیشہ فائدہ مند ہے۔

Is Article Main Ap Ne Parha Khwab Mein Qasam Khana Dekhna Ki Tabeer. Aur Khawab Mein Sachi Qasam Khana.Umeed Hai Kh Ap Ko Ye Article Pasand Aya Ho Ga.

Leave a Comment

You cannot copy content of this page