Khwab Mein Surah Yaseen Parhna Ki Tabeer in Urdu

Is Article Main Ap Parhen Gy Khwab Mein Surah Yaseen Parhna Ki Tabeer. Is Khwab Ki Tabeer Ye Hai Kh Surah Yaseen Parhna Is Ki Umar Daraaz Ho Ne Ki. Aur Haq Taala Ki Rehmat Panay Ki Daleel Hai. To Agr Ap Ko Is Khwab Ki Mukamal Tabeer Janni Hai To Chliye Is Ko Mukmal Parhty Hein.

Surah Yaseen Parhna Ki Tabeer

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے سورہ یسن پڑھتا ہے۔ تو دلیل ہے اس کی عاقبت بالخیر ہوگی۔ یعنی اس کی آخرت اچھی ہوگی۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ کہ خواب میں سورہ یسن پڑھنا اس کی عمر دراز ہو نےکی۔ اور حق تعالیٰ کی رحمت پانے کی دلیل ہے۔

Surah Yaseen Dekhna

حضرت جعفر صادق رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ کہ خواب میں سورہ یسن دیکھنا۔ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی محبت اس کے دل میں مضبوط ہوگی۔

Kisi Aur Ka is Par Surah Yaseen Parhna

جس شخص نے خواب میں سورۃ یسن یا اِس کا کچھ حصہ پڑھا یا اِس پر پڑھا گیا۔ تو اللہ تعالی اِس کا حشر حضور صلی اللہ علیہ وسلم اور ان کی آل كے ساتھ فرمائیں گے۔ اور کہا گیا كے وہ دُنیا کی نعمتوں میں سے کوئی نعمت پائے گا۔ جس کی بنا پر وہ لوگوں میں اچھی نظر سے دیکھا جائے گا۔ بعض فرماتےہیں كہ وہ پاکی حاصل کرنے والوں میں سے ہو گا۔ اور اِس كے دین میں ریا کاری نہیں ہو گی۔ اور اسے قرآن پاک کی آیت کو بارہ مرتبہ پڑھنے والے كے برابر ثواب ملے گا۔

مزیدتعبیرات

Khwab Mein Qurani Ayat Parhna

Conclusion

ہمارے پیارے دوستوں مجھے امید ہے کہ اپ کے لیے اج کا یہ ارٹیکل مددگار ثابت ہوا ہوگا۔
دوستو اگر اپ نے اپنے کسی بھی اور خواب کی تعبیر جاننی ہے تو اپ اپنا خواب نیچے دیے گئے کمنٹ سیکشن میں لکھ سکتے ہیں ہماری ٹیم اپ کے خواب کی مکمل سچی تعبیر تلاش کر کے اپ تک پہنچانے کی پوری کوشش کرے گی۔ اج کا یہ ارٹیکل پڑھنے کے لیے شکریہ۔

ایک ضروری گزارش۔
یاد رکھیں، خواب بہت ذاتی ہوتے ہیں اور ذاتی تجربات مختلف ہوسکتے ہیں۔ خوابوں کی مخصوص تعبیروں کو اپنے عقیدے کے مطابق بہتر طور پر سمجھنے کے لیے علمائے کرام یا روحانی مشاہیر سے رہنمائی حاصل کرنا ہمیشہ فائدہ مند ہے۔

Is Article Main Ap Ne Parha Khwab Mein Surah Yaseen Parhna Ki Tabeer. Aur Khwab Mein Surah Yaseen Dekhna.Umeed Hai Kh Ap Ko Ye Article Pasand Aya Ho Ga.

Leave a Comment

You cannot copy content of this page