Khwab Mein Qurani Ayat Parhna

Is Article Main Ap, Parhen G.y Khwab Mein Qurani Ayat Parhna. Is Ki Mukhtalif Sortein Hein. Maslan. Khwab Mein Quran Pak Ki Ayat Parhna. Aur Khwab Mein Quran Dekhna Ki Tabeer In Urdu Is Is Elawa Quran Pak Kisi Ko Dena. Khwab Mein Quran Majeed Dekhn.  Khwab Mein Quran Pak Hath Se,Girna. Or Is Sath Sath Khwab Mein Shaheed Quran Dekhna,..Mazeed Ap Parhen Gye.Khwab Mein Quran ,Kharidna. Quran Gift Milna. Khawab Mein Quran Lena. Khwab Mein Quran Majeed Ko Bechna. Wagerah.

Khwab Mein Qurani Ayat Parhna

اگر کوئی شخص خواب میں آیت پڑھتا ہے۔ اگر تو وہ آیت رحمت اور بشارت حق کی طرف سے ہے۔ تو
واجب ہے خیرات کرے۔ اور شکر بجا لائے۔اور اگر دیکھے کے مطلق آیت پڑھی ہے۔تو حق تعالی کے غضب اور
غصے کی دلیل ہے۔ ایسا خواب دیکھنے والا توبہ کرے۔ اور حق تعالی کی طرف رجو کرے۔اور اگر دیکھے کے
قصاص اور امثال میں سے آیت پڑھی ہے تو دلیل ہے۔ کہ کوئی گناہ کرے گا۔

خواب میں مردے کو آیت رحمت پڑھتے دیکھا۔اس مردے پر رحمت کی دلیل ہے۔ آیت عذاب پڑھتے ہوئے
دیکھنا عذاب کی علامت ہے۔ یاآیت انزار پڑھتے ہوئے دیکھنا۔ خواب دیکھنے والے کو ناجائز کاموں سے ڈارانے کی ہے۔ آیت تبشیر پڑھتے ہوئے دیکھنا۔ اس کے لیے خوش خبری کی طرف اشارہ ہے۔ آیت عذاب پڑھتے ہوئے الفاظ
عذاب کی ادائیگی کا دشوار ہونا خوشی ملنے کی دلیل ہے۔ آیت عذاب پڑھتے ہوئے آیت رحمت تک پہنچ کر
پڑھ نا سکنا۔ سابقہ مصیبت و بلا کے باقی رہنے کی دلیل ہے۔

Khwab Mein Qurani Ayat Parhna

Khwab Mein Quran Pak Dekhna

حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں قرآن کی تاویل علم اور حکمت ہے۔ اگر دیکھے کہ اس نے مصحف خریدا ہے۔ دلیل ہے طالب علم اور دانشمند ہو گا۔ حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں مصحف کا دیکھنا پانچ وجہ پر دلیل ہے: (1) علم و حکمت (2) میراث (3) امانت (4) روزی حلال (5) دین اور دیانت۔

Khwab Mein Quran Parhna

اگر کوئی خواب میں قرآن مجید کی تلاوت کرتا ہے۔ اس کو پڑھتا ہے۔ تو خواب میں قرآن کا پڑھنا حاکم پر
دلالت کرتا ہے۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمۃاللہ نے فرمایا ہے۔ کہ خواب میں دیکھا۔ کہ آدھا قرآن پڑھا ہے۔تو دلیل ہے کے
اس کی آدھی عمر گزر چکی ہے۔اور اگر دیکھے کے قرآن کا حافظ ہوا ہے۔ تو دلیل ہے کہ آمانت کو نگاہ
میں رکھے گا۔ حضرت جابر مغربی رحمۃاللہ نے فرمایا ہے۔ کہ اگر کوئی خواب میں دیکھے۔ کہ اس نے پورا قرآن ختم کیا
ہے۔ وہ اپنی کوئی مراد کو پائے گا۔اور بعض اہل تعبیر فرماتے ہیں۔ کہ اس کی عمر آخر کو پہنچے ہے۔ اور
اگرکوئی خواب میں دیکھے۔ کہ قرآن مجید کو بلند آواز سے پڑھتا ہے۔تو دلیل ہے کے اس کا کام بلند ہو گا۔
اور وہ لوگوں میں ماشور ہو گا۔

مزید تعبیرات

Khwab Mein Surah Parhna Ki Tabeer

اور اگر دیکھے کے جو آیت پڑھی ہے وہ اس کو یاد ہے تو دلیل ہے کے اس آیت کی تفسیر اس کے خواب کی تعبیر ہے۔  اگر دیکھے كے جو آیت پڑھی ہے وہ اس کو یاد ہے تو دلیل ہے كے اس آیت کیتافسییر اس كے خواب کی تعبےر ہے۔ اور اگر کوئی قرآن خواں نہیں ہے۔ اور وہ خواب میں دیکھے۔كہ اس نے قرآن پڑھا ہے۔تو دلیل ہے كے اس کی موت قریب ہے۔

Khwab mein Quran Majeed Parhna

حضرت جعفر صادق رحمۃاللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ كہ خواب میں قرآن مجید کا پڑھنا۔ چار وجہ پر ہے۔ 1 کسی آفَت سے سلامتی پائے گا 2 دردرویشی كے بعد دولت حاصل کرے گا۔3اس كے دِل کی مراد پوری ہو گی۔4 ہےبیداری اور پرحیز گری اختیار کرے گا۔خواب میں قرآن پاک تلاوت کرنا امربلمعروف ونہی عن منکر شرافت اور سرور حق کی دلیل ہے۔

Khwab Mein Quran Dekhne Ki Tabeer

حضرت ابن سیرین رحمۃاللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ کہ خواب میں قرآن کا دیکھنا۔مصحف کا دیکھنا.اس بات
کی دلیل ہے۔ کہ وہ خواب دیکھنے والا علم حاصل کرے گا۔ حکمت حاصل کرے گا۔اور دائش مند ہو گا۔
حضرت جعفر صادق رحمۃاللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ کے خواب میں قرآن کا دیکھنا مصحف کا دیکھنا۔ 5 وجہ پر
ہے۔1 علم و حکمت۔ 2 میراث۔ 3 امانت۔ 4 حلال روزک۔ 5 دین اور دیانت۔

Khwab Mein Quran Pak Ko Jalana

اگر دیکھے کہ مصحف کو آگ میں جلایا ہے۔ تو یہ فعل اس کے دین کے فساد پر دلیل ہے۔

Khwab Mein Quran Pak Ko Sar Aur Ankhon Par Lagana

حضرت ابراہیم کرمانی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے اس نے قرآن کھول کر سر اور آنکھ پر رکھا ہے۔ دلیل ہے کہ سب کام اندازے کے ساتھ کرے گا اور اس شہر کا والی ہوگا۔

Khwab Mein Quran Pak Se Batein Karna

اگر دیکھے کہ قرآن اس کے ساتھ باتیں کرتا ہے۔ اگر نیک بات ہے تو نیکی پر دلیل ہے اور اگر بری بات ہے تو بدی پر دلیل ہے۔

Khwab Mein Quran Lena

اگر کوئی خواب میں قرآن مجید لیتا ہے تو یہ بزرگی والے کام کرے گا۔ اور علم و عمل میں کامل ہوگا۔

Khwab Mein Quran Kharidna

اگر کوئی خواب میں قرآن پاک کو خریدتا ہے۔ یا اٹھاتا ہے تو دلیل ہے۔ کہ وہ خواب دیکھنے والا اس قرآن
کے احکام پر عمل کرے گا۔علم کا طالب بنے گا۔ اللہ کی راہ میں علم حاصل کرے گ۔ا علم و حکمت کو
حاصل کرے گا۔ اور وقت کا نام ور عالم بنے گا۔

Khwab Mein Quran Majeed Ko Bechna

اگر کوئی خواب میں قرآن مجید کو بیچتا ہے تو یہ دین اسلام سے کنارہ کش ہونے کی اور ذلت و گمراہی میں گرفتار ہونے کی دلیل ہے۔

Leave a Comment

You cannot copy content of this page