Khwab Mein Seerhi Dekhna ki Tabeer in Urdu

Is Article Main Ap Parhen Gy Khwab Mein Seerhi Dekhna ki Tabeer. To Yeh Taraqqi Ka Baais Hai. Izzat Aur Buzurgi Paye Ga. To Agr Ap Ko Is Khwab Ki Mukamal Tabeer Janni Hai To Chliye Is Ko Mukmal Parhty Hein.

Seerhi Dekhna ki Tabeer

اگر کوئی شخص خواب میں سیڑھی دیکھتا ہے تو یہ ترقی کا باعث ہے۔ عزت اور بزرگی پائےگا۔ حضرت جعفر صادق رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ کہ خواب میں سیڑھی دیکھنا اصلاح کرنے والا اور پارسا مرد ہے۔ کہ دشمن پر فتح پائے گا اور بدکار کے لئے منافق ہے۔ خواب میں خوبصورت سیڑھی دیکھنا دین و دنیا میں کمال عزت و دولت پانے کی۔ اور دولت مندوں میں شامل ہونے کی دلیل ہے۔

Eent Ki Seerhi Dekhna

اور خواب میں اینٹ کی سیڑھی دیکھنا پکی اینت کی سیڑھی دیکھناخیر کی علامت نہیں ہے۔ اور اگر کوئی خواب میں کچی اینٹ کی سیڑھی دیکھتا ہے۔ تو یہ خیر کی علامت ہوتا ہے۔

Pathar Ki Seerhi Dekhna

اور اسیطرح خواب میں پتھر کی سیڑھی دیکھنا فساد کےذریعےترقی کی علامت ہوتا ہے۔

Seerhi Lakri Ki Dekhna

اور خواب میں سیڑھی لکڑی کی دیکھنا یہ دھوکے اور بغض کیساتھ ترقی کی دلیل ہے۔

Seerhi Se Uppar Jana

حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر کوئی دیکھے کہ سیڑھی سے اوپر گیا ہے۔ اور وہ سیڑھی گارے اور اینٹ کی ہے تو خیروصلاح پر دلیل ہے۔  اس کا دین زیادہ ہو گا اور اس کو نیکی پہنچے گی۔ اور اگر سیڑھی چونے اور پتھر کی ہے۔ دلیل ہے کہ سنگ دل اور بے رحم ہو گا۔ اور اگر لکڑی کی ہے تو اس کا دین ضعیف ہو گا۔ اور اگر دیکھے کہ سیڑھی پر اوپر گیا ہے۔ اگر چونے کی ہے تو بادشاہ ہو گا۔ ورنہ خیر اور منفعت پائے گا۔ اگر کوئی خواب میں سیڑھی پر چڑھتا ہے تو یہ کاروبار میں ترقی ہونے کی۔ بلندی اور خیرو برکت پانے کی دلیل ہے۔

Seerhi Se Neechay Utarna

اور اگر دیکھے کہ سیڑھی کے ذریعے سے نیچے آیا ہے۔ تو اس کی تاویل اول کے خلاف ہے۔ سیڑھی سے اترنا زوال کا باعث ہے۔ عزت ومرتبہ میں کمی آئے گی اور ذلت پائےگا۔

Tooti Hui Seerhi Dekhna

اور خواب میں ٹوٹی ہوئی شکستہ سیڑھی دیکھنا۔ ترقی کے بجائےمصیبت آنے کی۔ کاروبار بند ہونے کی دل اداس ہونےاور غنگین ہونے کی علامت ہے۔

Seerhi Se Neechay Girna

حضرت جابر مغربی رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ خواب میں اگر دیکھے کہ سیڑھی سے نیچے گرا ہے۔ دلیل ہے کہ مرتبے اور بزرگی سے گرے گا اور اس کا نقصان ہو گا۔

مزیدتعبیرات

Khwab mein Saya Dekhna Ki Tabeer in Urdu

Conclusion

ہمارے پیارے دوستوں مجھے امید ہے کہ اپ کے لیے اج کا یہ ارٹیکل مددگار ثابت ہوا ہوگا۔
دوستو اگر اپ نے اپنے کسی بھی اور خواب کی تعبیر جاننی ہے تو اپ اپنا خواب نیچے دیے گئے کمنٹ سیکشن میں لکھ سکتے ہیں ہماری ٹیم اپ کے خواب کی مکمل سچی تعبیر تلاش کر کے اپ تک پہنچانے کی پوری کوشش کرے گی۔ اج کا یہ ارٹیکل پڑھنے کے لیے شکریہ۔

ایک ضروری گزارش۔
یاد رکھیں، خواب بہت ذاتی ہوتے ہیں اور ذاتی تجربات مختلف ہوسکتے ہیں۔ خوابوں کی مخصوص تعبیروں کو اپنے عقیدے کے مطابق بہتر طور پر سمجھنے کے لیے علمائے کرام یا روحانی مشاہیر سے رہنمائی حاصل کرنا ہمیشہ فائدہ مند ہے۔

Is Article Main Ap Ne Parha Khwab Mein Seerhi Dekhna ki Tabeer. Aur Khwab Mein Eent Ki Seerhi Dekhna.Umeed Hai Kh Ap Ko Ye Article Pasand Aya Ho Ga.

Leave a Comment

You cannot copy content of this page