Khwab mein Saya Dekhna Ki Tabeer in Urdu

Is Article Main Ap Parhen Gy Khwab mein Saya Dekhna Ki Tabeer. Saya Dekhna Badshah Waqt Par Bhi Dalalat Karta Hai. Kyun Ke Woh Zameen Mein Allah Ka Saya Hota Hai. To Agr Ap Ko Is Khwab Ki Mukamal Tabeer Janni Hai To Chliye Is Ko Mukmal Parhty Hein.

Saya Dekhna Ki Tabeer

حضرت ابن سیرین رحمۃاللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں سایہ بزرگی اور بیت ہے۔ کبھی خواب میں سایہ دیکھنا بادشاہ وقت پر بھی دلالت کرتا ہے۔کیوں کہ وہ زمین میں اللہ کا سایہ ہوتا ہے۔ سایہ کی دلالت ایک عابد زاہد حافظ عالم شخص پر بھی ہوتی ہے۔

Aurat Ka Khud Ko Saya Mein Dekhna

عورت کا خواب میں خود کو سایہ میں دیکھنا۔ اگر تو وہ شادی شدہ عورت ہے تو پھر اس کی دلیل شوہر سے کی جاتی ہے۔اگر وہ شادی شدہ نہیں ہے۔ اور وہ اپنے آپ کو سایہ میں دیکھتی ہے۔ تو پھر اس کیلئےیہ معزز مال دار شخص سے شادی کی دلیل ہے۔

Saya Mein Baithna

حضرت جعفر صادق رحمۃاللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں سائے کے نیچے بیٹھنا پانچ وجہ پر ہے۔ (1)بزرگی۔ (2)بیت۔ (3)پناہ۔ (4)منفعت۔ (5)موت۔ حضرت ابراہیم کرمانی علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ کسی جگہ سایہ کے نیچے بیٹھا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کی موت قریب ہے۔

Garmi Mein Saya Mein Jana

خواب میں گرمی کے موسم میں سایہ میں جانا راحت و فائدہ اور صاحب عزت ہونے کی دلیل ہے۔

Sardi Mein Saya Mein Jana

اور اسیطرح خواب میں سردی کے موسم میں سایہ میں جانا غم دکھ تکلیف اور بدعت کے ذریعے ہناہ لینے کی دلیل ہے۔ اور کبھی اس کی دلالت اہل بدعت پر بھی ہوتی ہے۔

Dewar Ka Saya Dekhna

اوراگر کوئی خواب میں دیوار کا سایہ دیکھتا ہے تو یہ بزرگ آدمی کی دلیل ہے۔ اور اسیطرح خواب میں دیوار کے سایہ میں بیٹھنا یہ علم کی دولت حاصل کرنے کی۔ اور دانا دانشمند و تمیزدار ہونے کی دلیل ہے۔

Darakht Ka Saya Dekhna

اگر کوئی شخص خواب میں درخت کا سایہ دیکھتا ہے۔اگر تو وہ درخت پھلدار ہے تو یہ نفع حاصل ہونے کی اور بے ثمر درخت کا سایہ فساد اور بتکلیف پر دلیل ہے۔

Chat Ka Saya Dekhna

اور خواب میں چھت کا سایہ دیکھنا یہ والدین کی شفقت پانے کی دلیل ہے۔

Saya Sir Se Uthta Dekhna

اور اگر کوئی خواب میں سایہ اپنے سر سے اٹھتا دیکھے تو یہ والدین کی موت آنے کی دلیل ہے۔

مزیدتعبیرات

Khwab Mein Maa Ko Dekhna Ki Tabeer in Urdu

Conclusion

ہمارے پیارے دوستوں مجھے امید ہے کہ اپ کے لیے اج کا یہ ارٹیکل مددگار ثابت ہوا ہوگا۔
دوستو اگر اپ نے اپنے کسی بھی اور خواب کی تعبیر جاننی ہے تو اپ اپنا خواب نیچے دیے گئے کمنٹ سیکشن میں لکھ سکتے ہیں ہماری ٹیم اپ کے خواب کی مکمل سچی تعبیر تلاش کر کے اپ تک پہنچانے کی پوری کوشش کرے گی۔ اج کا یہ ارٹیکل پڑھنے کے لیے شکریہ۔

ایک ضروری گزارش۔
یاد رکھیں، خواب بہت ذاتی ہوتے ہیں اور ذاتی تجربات مختلف ہوسکتے ہیں۔ خوابوں کی مخصوص تعبیروں کو اپنے عقیدے کے مطابق بہتر طور پر سمجھنے کے لیے علمائے کرام یا روحانی مشاہیر سے رہنمائی حاصل کرنا ہمیشہ فائدہ مند ہے۔

Is Article Main Ap Ne Parha Khwab mein Saya Dekhna Ki Tabeer. Aur Aurat Ka Khwab Mein Khud Ko Saya Mein Dekhna.Umeed Hai Kh Ap Ko Ye Article Pasand Aya Ho Ga.

Leave a Comment

You cannot copy content of this page