Khwab Mein Maa Ko Dekhna Ki Tabeer in Urdu

Is Article Main Ap Parhen Gy Khwab Mein Maa Ko Dekhna Ki Tabeer. Is Ki Tabeer Agar Sahib Khawab Mareez Hai. To Yeh Is Ki Mout Ki Daleel Hai. To Agr Ap Ko Is Khwab Ki Mukamal Tabeer Janni Hai To Chliye Is Ko Mukmal Parhty Hein.

Maa Ko Dekhna Ki Tabeer

اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ اس کی والدہ نے اس کو پیدا کیا ہے۔ اگر صاحب خواب مریض ہے۔ تو یہ اس کی موت کی دلیل ہے۔ اس لئے کہ بچے کی طرح میت کو بھی کپڑے میں لپیٹا جاتا ہے۔ اور اگر خواب دیکھنے والا تندرست ہے مگر فقیر ہے۔ تو یہ خواب اس کے مالی وسعت کی علامت ہے۔ اگر مالدار ہے تو مالی تنگی کی طرف اشارہ ہے۔

اور اسیطرح خواب میں ماں باپ کو دیکھنا۔ یہ مشکلات پر قابو پانے کی پریشانی دور ہونے۔ کی اور کسی مقصد کے حاصل ہونے کی دلیل ہے۔

خواب میں مرحومہ والدہ کو خوبصورت اور زندہ دیکھنا۔ تو یہ اس بات کی علامت ہے کہ اس کی ماں پر اللہ کی رحمتوں کا نزول ہو گا۔ اور برکتیں نازل ہوں گی خوشبختی کی علامت ہے۔ اس علاوہ اللہ پاک اس کو دولت عزت اور بزرگی عطاء کریں گے۔

اگر کوئی خواب میں اپنی ماں کو مرتے دیکھے تو یہ اس کی دنیا ضائع ہونے کی اور اس کی حالت بدتر ہونے کی دلیل ہے۔

Maa Baap Ka Marna

اورخواب میں ماں باپ کا مرنا دیکھنا دلیل ہے کہ اس کا کام خراب ہوگا اور نقصان اٹھائےگا۔

Zinda Maa Ko Dekhna

اگر کوئی بندہ خواب میں اپنی ماں کو زندہ دیکھتا ہے۔ تو یہ دلیل ہے كے وہ ہر قسم كے غم سے نجات پائے گا۔ خواب میں والدہ مرحومہ کو زندہ دیکھنا اس بات کی دلیل ہے کہ اس کا حال نیک ہوگا۔

Maa Ko Bimar Dekhna

خواب میں اپنی والدہ کو بیمار دیکھنا۔ تو یہ اس بات کی طرف اشارہ ہے کہ ان کی والدہ سے دین اورایمان کے بارے میں سوال ہوگا۔

Maa Ke Pait Se Peda Hona

اور اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ وہ ماں کے پیٹ سے پیدا ہوا ہے۔ تو یہ تمام گناہوں سے توبہ کرنے کی نیک اور پرہیز گار ہونے کی دلیل ہے۔

Maa Baap Ko Tohfa Dena

خواب میں اپنے ماں باپ کو کوئی تحفہ دینا یہ خاندان کی آنکھوں میں ممتاز ہونے کی اور اپنے والدین جیسی عزت پانے کی دلیل ہے۔

Maa Baap Ko Zibah Karna

اگر کوئی شخص خواب میں اپنے ماں اور باپ کو ذبح کرتا ہے۔ تو یہ ماں باپ کی نافرمانی کرنے کی اور ان کے ساتھ ظلم کرنے کی علامت ہوتا ہے۔

Baap Ki Nafarmani Karna

اور اسیطرح خواب میں ماں باپ کی نافرمانی کرنا بڑے گناہوں مثلا شرک اور قتل وغیرہ کا مرتکب ہونے کی اور ایسے گناہ کرنے کی جن سے اللہ پاک ناراض ہوتے ہیں کی دلیل ہے۔

مزیدتعبیرات

Khwab Mein Marhoom Maa Ko Dekhna Ki Tabeer in Urdu

Conclusion

ہمارے پیارے دوستوں مجھے امید ہے کہ اپ کے لیے اج کا یہ ارٹیکل مددگار ثابت ہوا ہوگا۔
دوستو اگر اپ نے اپنے کسی بھی اور خواب کی تعبیر جاننی ہے تو اپ اپنا خواب نیچے دیے گئے کمنٹ سیکشن میں لکھ سکتے ہیں ہماری ٹیم اپ کے خواب کی مکمل سچی تعبیر تلاش کر کے اپ تک پہنچانے کی پوری کوشش کرے گی۔ اج کا یہ ارٹیکل پڑھنے کے لیے شکریہ۔

ایک ضروری گزارش۔
یاد رکھیں، خواب بہت ذاتی ہوتے ہیں اور ذاتی تجربات مختلف ہوسکتے ہیں۔ خوابوں کی مخصوص تعبیروں کو اپنے عقیدے کے مطابق بہتر طور پر سمجھنے کے لیے علمائے کرام یا روحانی مشاہیر سے رہنمائی حاصل کرنا ہمیشہ فائدہ مند ہے۔

Is Article Main Ap Ne Parha Khwab Mein Maa Ko Dekhna Ki Tabeer. Aur Khawab Mein Maa Baap Ko Dekhna.Umeed Hai Kh Ap Ko Ye Article Pasand Aya Ho Ga.

Leave a Comment

You cannot copy content of this page