Khwab Mein Joon Dekhna Ki Tabeer In Urdu

Is Article Main Ap Parhen Gy Khwab Mein Joon Dekhna Ki Tabeer In Urdu. Is Khwab Ki Tabeer Ye Hai Kh Jon Dekhna Acha Nahi Hota Kisi Mushkil Mein Mubtala Honay Aur Kisi Azeeat Mein Parney Ki Alamat Hota Hai. To Agr Ap Ko Is Khwab Ki Mukamal Tabeer Janni Hai To Chliye Is Ko Mukmal Parhty Hein.

Joon Dekhna Ki Tabeer In Urdu

خواب میں جوں دیکھنااچھا نہیں ہوتا کسی مشکل میں مبتلا ہونے اور کسی ازیت میں پڑنے کی علامت ہوتا ہے . اگر کوئی خواب میں جوویں دیکھتا ہے تو یہ دشمن کو شکست دے گا مگر گھر میں خرابی پیدا ہو گی . اور خواب میں جویں دیکھنا مال و دنیا کی بھی دلیل ہے . اگر کوئی نئی قمیض میں جوں دیکھے تو یہ حکمران كے لیے تجدید عہدے کی دلیل ہے . یا ایسا مال ملنے کی علامت ہے جس کی زیادتی کی امید کی جاتی ہے . اگر جوویں پرانی قمیض میں ہوں تو یہ اس قرض کی دلیل ہے جس کی زیادتی سےڈر ہو . اگر کوئی خواب میں دیکھے كے نامعلوم جوں ہے تو دلیل ہے كے اس کا دشمن ضعیف ہو گا . خواب میں زیادہ جوویں دیکھنا عزاب کی دلیل ہے . اِس لیے یہ حضرت موسی علیہ السلام کےمعجزات میں سے ہے۔

بعض اہل تعبیر فرماتے ہیں كے خواب میں جوں دیکھنے کی تعبیر عورت . خدام . نوجواں لڑکی لڑکا مرض . فوج اور فوجی . دسمن . فوج اورفوجی اور غلامان سے کرتے ہیں . اور خواب میں جوویں بادشاہوں کیلئے  غلام .  فوج وزرا كے لیے خدام . اور پولیس كے لیے مددگار . علماء كے لیے شاگرد . اور تاجروں كے لیے لالچ کی دلیل ہے . اور مریضوں كے لیے طویل بیماری کی علامت ہے۔

Joon Ka Katna Dekhna

اور اگر کوئی خواب میں دیکھتا ہے كے بھوت سی جوویں جمع ہیں اور اِس کو کاٹ رہی ہیں تو دلیل ہے كے لوگ اِس کوطعنہ دیں گے . یا پھر اِس كے مال کا نقصان ہو گا . اور اگر کوئی خواب میں دیکھے كے جوں لوگوں کا خون پتی ہیں تو خواب میں خون طویل مال کی طرف اشارہ ہے . کسی کو خواب میں جوں کاکاٹاتو دلیل ہے كے وہ کمزور لوگوں پرطعن کرے گا . اگر کسی کو خواب میں جوں نے کاٹا تو ایک کمزو قوم اس پر تہمت لگائی گی . اگر خواب میں جوویں کسی کوکاٹتی ہیں تو دلیل ہےکہ اس سے قرض کا مطالبہ کیا جائے گا۔

Sar Mein Joon Dekhna Ki Tabeer

اور اگر دیکھے کہ اس کے سر میں بہت سی جوئیں جمع ہیں اور اس کو کاٹتی ہیں۔ دلیل ہے کہ لوگ اس کو طعنہ دیں گے یا اس کے مال کا نقصان ہو گا۔

Joon Ko Marna Ki Tabeer In Urdu

حضرت ابن سیرین رحمۃاللہ علیہ نے فرمایا ہے كے اگر کوئی خواب میں جوں کو مارے ہے تو یہ دشمن کو مغلوب کرنے کی علامت ہے . اگر کوئی خواب میں جوں کو مارتا ہے تو یہ اس كے گھر میں نحوست پڑنے گی بدنام ہو گا اور نقصان اٹھانے کی دلیل ہے۔

Khwab Mein Joon Dekhna Ki Tabeer In Urdu

Joon Nikalte Hoye Dekhna

اگر کوئی خواب میں جوں نکالتے ہوئے دیکھے تو یہ پریشانی غم و رنج دور ہونے کی اور راحت و سکوں ملنےکی علامت ہے۔اگر کسی نے خواب میں زندہ جوں کو نکال کر پھینکا ہے تو یہ خلاف سنت کام کرے گا کیوں کے  آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایسا کرنے سے منع کیا ہے . اور اگر کس نے خواب میں جوں کو اپنے کپڑوں سے گرایا تو دلیل ہے كے اِس کی طرف کسی فحش قسم کا جھوٹ منسوب کیا جائے گا۔

Kapre Par Joon Dekhna

اگر کسی نے خواب میں اپنے کپڑے پر بہت سی جوویں دیکھی ہیں تو اِس کی تعبیر بھلائی اور نعمت اور برکت اور تمام غموں سے خلاصی کی دلیل ہے . اور خواب میں بہت سی جوں دیکھنا طویل مرض اور نفاق اور فکر کی دلیل ہے . اور جوویں قتل کرنا غموں سے نجات اور جس سختی میں مبتلا ہے اس سے خلاصی کی دلیل ہے۔

مزید تعبیرات
Khwab Mein Cheel Dekhna Ki Tabeer In Urdu Hindi

2 thoughts on “Khwab Mein Joon Dekhna Ki Tabeer In Urdu”

Leave a Comment

You cannot copy content of this page