Khwab Main Khansi Dekhna ki Tabeer in Urdu

اِس آرْٹِیکَل میں آپ پڑھیں گے خواب میں کھانسی دیکھنا کی تعبیر۔ اِس میں آپکو ہر طرح کی تعبیر ملے گی مثلا، خواب میں کھانسی کرنا۔تو کسی کا خواب میں سردار کا کھانسی کرنا۔ اور اِس كے علاوہ خواب میں کھانسی انا۔ اسکی کیا تعبیر ہے جاننے کے لیے نیچے لسٹ میں دی گئی تعبیر پڑھیں۔ اور مزید خواب میں کھانسی گلے میں رہ جانا۔ خواب میں بوڑھوں کی کھانسی کرنا۔

Is Article Main Ap Parhen Gy Khwab Main Khansi Dekhna ki Tabeer. Is Me Apko Har Tarha Ki Tabeer Mile Gi For Example, Khawab Main Khansi Karna. To Kisi Ka Khwab Mein Sardar Ka Khansi Karna. Aur Is Ke Elawa Khawab Main Khansi Anaa. Iski Kya Tabeer He Janne K Liye Neeche List Me Di Gai Tabeer Parhen. Aur Mazeed Khwab Mein Khansi Galay Mein Reh Jana. Khawab Mein Borhoon Ki Khansi Karna. To Chaliye Shuru Karte Hain Aaj Ka Hamara Yah Helpful Artical.

Khwab Main Khansi Dekhna ki Tabeer

اس کو خواب میں دیکھنا شکوہ کرنے پر دلالت کرتا ہے۔ حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں کھانسی پانچ وجہ پر ہے۔ (1)ترکھانسی(2)خشک کھانسی(3)بلغمی(4)جس میں خون نکلے (5)جس میں صفرا نکلے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ کھانستے وقت بلغم نکلی ہے۔ دلیل ہے کہ کسی کے آگے موجودہ بلا کی شکوہ کرے گا۔ یا مال کی شکایت جو ضائع ہو گیا ہے۔ اور اگر دیکھے کہ اس کو خشک کھانسی ہے۔ دلیل ہے کہ اس کا شکوہ محال او بے ہودہ سے ہو گا۔ اگر دیکھے کہ اس کو ترکھانسی ہے۔ دلیل ہے کہ اس کو اپنوں سے شکوہ ہو گا۔ اور اگر دیکھے کہ کھانسی خون کی ہے دلیل ہے کہ اس کو بیٹے سے شکایت ہو گی۔ اگر اس کو صفرا سے کھانسی ہے۔ دلیل ہے کہ وہ ہر ایک کی شکوہ کرے گا۔

Khawab Main Khansi Karna

حضرت جعفرصادق علیہ السلام نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ کھانستا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کو بادشاہ کی طرف سے آفت و مصیبت پہنچے گی۔

Khwab Mein Sardar Ka Khansi Karna

اور اگر دیکھے کہ کوئی سردار کھانستا ہے۔ دلیل ہے کہ دین کا غم خوار ہو گا۔

Khawab Main Khansi Anaa

حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ اس کو کھانسی آئی ہے تو توانائی پر دلیل ہے۔

Khwab Mein Khansi Galay Mein Reh Jana

اور اگر دیکھے کہ کھانسی اس کے گلے میں رہ گئی ہے۔ دلیل ہے کہ اس کی موت کے وقت قریب ہے۔

Khawab Mein Borhoon Ki Khansi Karna

اور اگر دیکھے کہ اس کو بوڑھوں کی کھانسی ہے کہ بلغم گراتا ہے۔ دلیل ہے کہ غم اور محنت سے نجات پائے گا۔

مزیدتعبیرات

Khawab Mein Zukaam Hona ki Tabeer

Conclusion

ہمارے پیارے دوستوں مجھے امید ہے کہ اپ کے لیے اج کا یہ ارٹیکل مددگار ثابت ہوا ہوگا۔
دوستو اگر اپ نے اپنے کسی بھی اور خواب کی تعبیر جاننی ہے تو اپ اپنا خواب نیچے دیے گئے کمنٹ سیکشن میں لکھ سکتے ہیں ہماری ٹیم اپ کے خواب کی مکمل سچی تعبیر تلاش کر کے اپ تک پہنچانے کی پوری کوشش کرے گی۔ اج کا یہ ارٹیکل پڑھنے کے لیے شکریہ۔

ایک ضروری گزارش۔
یاد رکھیں، خواب بہت ذاتی ہوتے ہیں اور ذاتی تجربات مختلف ہوسکتے ہیں۔ خوابوں کی مخصوص تعبیروں کو اپنے عقیدے کے مطابق بہتر طور پر سمجھنے کے لیے علمائے کرام یا روحانی مشاہیر سے رہنمائی حاصل کرنا ہمیشہ فائدہ مند ہے۔

Is Article Main Ap Ne Parha Khwab Main Khansi Dekhna ki Tabeer. Aur Khawab Main Khansi Karna.Umeed Hai Kh Ap Ko Ye Article Pasand Aya Ho Ga.

Leave a Comment

You cannot copy content of this page