Khwab Mein Pastan Dekhna Ki Tabeer in Urdu

Is Article Main Ap Parhen Gy Khwab Mein Pastan Dekhna Ki Tabeer. Is Me Apko Har Tarha Ki Tabeer Mile Gi For Example, Khawab Main Pistan Dekhna. To Kisi Aurat Ka Khwab Mein Pastan Se Doodh Niklana. Aur Is Ke Elawa Khawab Mein Pastan Se Khoon Niklana. Iski Kya Tabeer He Janne K Liye Neeche List Me Di Gai Tabeer Parhen. Aur Mazeed Khwab Mein Pastan Latkay Hue Dekhna. Khawab Mein Pastan Mein Doodh Jama Hona. Khwab Mein Pastan Ka Chosna. Khawab Mein Pastan Kata Hwa Dekhna. Khwab Mein Pastan Barray Hona. Khawab Mein Pastan Se Doodh Piina. To Chaliye Shuru Karte Hain Aaj Ka Hamara Yah Helpful Artical.

Khwab Mein Pastan Dekhna Ki Tabeer

اگر خواب میں پستان دیکھے تو اس کی دلیل لڑکی ہے۔ اور جو کچھ پستان میں کمی بیشی اور صلاح اور فساد دیکھے وہ سب لڑکیوں پر وارد ہوتاہے۔ حضرت جابر مغربی رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ کہ خواب میں مرد کا پستان اس کی عورت ہے۔ اور عورت کا پستان اس کی لڑکی ہے۔

Khawab Main Pistan Dekhna

حضرت جعفر صادق رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں پستانوں کا دیکھنا پانچ وجہ پر ہے۔ (1) فرزندان خورد۔(2) دختران۔(3)خادمان نوکر۔(4) دوستان۔(5)برادران

Khwab Mein Pastan Se Doodh Niklana

اور اگر خواب میں دیکھے کہ اس کے پستان سے دودھ جاری ہے۔ تو دلیل ہے کہ اس لڑکی پر نعمت اور روزی فراخ ہوگی اور مال حلال پائے گی۔

Khawab Mein Pastan Se Khoon Niklana

اور اگر خواب میں دیکھے کہ پستان سے دودھ کے بجائے خون جاری ہے تو دلیل ہے کہ مال حرام پائے گی۔

Khwab Mein Pastan Latkay Hue Dekhna

اور اگر دیکھے کہ پستان انداز ے سے زیادہ لٹکے ہوئے ہیں تو دلیل ہے کہ لڑکی آئے گی یعنی لڑکی پیدا ہوگی۔

Khawab Mein Pastan Mein Doodh Jama Hona

اور اگر مرد دیکھے کہ اس کے پستان میں دودھ جمع ہوگیا ہے۔ اگر عورت نہیں ہے تو نکاح کرے گا اور اگر عورت رکھتا ہے تو مالدار ہوجائے گا۔ اگر یہ خواب بڑھیا دیکھے تو اس کی تنگ دستی کی دلیل ہے۔ اور اگر یہ خواب جوان عورت دیکھے تو دلیل ہے کہ اس کی عمر دراز ہوگی۔ اور اگر لڑکی دیکھے تو دلیل ہے کہ بچپن میں مرے گی۔

Khwab Mein Pastan Ka Chosna

حضرت ابراہیم کرمانی رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ کہ اگر کوئی مرد خواب میں دیکھے کہ کسی مرد کا پستان چوستا ہے۔ تو دلیل ہے کہ بیمار ہوگا۔ اور اگر اس کی عورت حاملہ ہے تو لڑکا جنے گی۔ اور اگر عورت یہ خواب دیکھے کہ پستان سے دودھ پیتی ہے۔ تو دلیل ہے کہ دنیا کاکام اس پر بستہ ہوجائے گا۔

Khawab Mein Pastan Kata Hwa Dekhna

اور اگر عورت دیکھے کہ اس کا پستان کٹا ہوا ہے تو دلیل ہے کہ اس کی لڑکی مرے گی۔ اور اگر مرد دیکھے اس کا پستان کٹا ہوا ہے تو دلیل ہے کہ اس کی عورت مرے گی۔ اگر خواب میں پستان کٹا ہودیکھتا ہے۔ تو کوئی یا لڑکی پیدا ہونے کی اور عیش و عشرت میں زندگی بسر کرے گا۔

Khwab Mein Pastan Barray Hona

اور اگر مرد دیکھے کہ اس کے دونوں پستان بڑے ہوگئے ہیں۔ تو دلیل ہے کہ اس کے بیٹوں کا حال بہتر ہوگا۔ یا لڑکی کی شادی کرے گا۔

Khawab Mein Pastan Se Doodh Piina

اور اگر دیکھے کہ دونوں پستانوں سے دودھ پیتی ہے۔ تو دلیل ہے کہ اس کو غم اور ملامت حاصل ہوگی۔ خواب میں پستان سے دودھ پینا اس کے خاندان میں کوئی بیمار ہونے کی۔ اور کاروبار میں نقصان ہونے کی دلیل ہے۔

مزیدتعبیرات

Khwab Mein Kamar Dekhna Ki Tabeer in Urdu

Conclusion

ہمارے پیارے دوستوں مجھے امید ہے کہ اپ کے لیے اج کا یہ ارٹیکل مددگار ثابت ہوا ہوگا۔
دوستو اگر اپ نے اپنے کسی بھی اور خواب کی تعبیر جاننی ہے تو اپ اپنا خواب نیچے دیے گئے کمنٹ سیکشن میں لکھ سکتے ہیں ہماری ٹیم اپ کے خواب کی مکمل سچی تعبیر تلاش کر کے اپ تک پہنچانے کی پوری کوشش کرے گی۔ اج کا یہ ارٹیکل پڑھنے کے لیے شکریہ۔

ایک ضروری گزارش۔
یاد رکھیں، خواب بہت ذاتی ہوتے ہیں اور ذاتی تجربات مختلف ہوسکتے ہیں۔ خوابوں کی مخصوص تعبیروں کو اپنے عقیدے کے مطابق بہتر طور پر سمجھنے کے لیے علمائے کرام یا روحانی مشاہیر سے رہنمائی حاصل کرنا ہمیشہ فائدہ مند ہے۔

Is Article Main Ap Ne Parha Khwab Mein Pastan Dekhna Ki Tabeer. Aur Khwab Mein Pastan Se Doodh Niklana.Umeed Hai Kh Ap Ko Ye Article Pasand Aya Ho Ga.

Leave a Comment

You cannot copy content of this page