Khawab Main Kachwa Dekhne Ki Tabeer In Urdu

Is Article Main Ap Parhen Gy Khawab Main Kachwa Dekhne Ki Tabeer In Urdu. Is Me Apko Har Tarha Ki Tabeer Mile Gi For Example. Khwab Mein Kachwa Ghar Mein Dekhna. To Kisi Ka Khwab Mein Kachwe Ka Gosht Khana. Is Ke Elawa Khwab Mein Kachwa Masjid Mein Dekhna. Khwab Mein Kachwa Pakarna. Kachwe Se Lrai Karna. Bhot Se Kachwe Jama Dekhn. Iski Kya Tabeer He Janne K Liye Neeche List Me Di Gai Tabeer Parhen. Aur Mazeed Khwab Mein Kachwe Ko Marna. Khwab Mein Kachwe Ka Katna Wagerah.

Khawab Main Kachwa Dekhne Ki Tabeer In Urdu

حضرت ابن سیرین رحمۃ اﷲ علیہ نے فرمایا ہے کہ کشف کچھوے کو کہتے ہیں اور خواب میں کھچوا دیکھنا مرد زہد عالم ہے جس کی صحبت سے منفعت ہے۔خواب میں کچھوادیکھناعالم باعمل سےنفعپائےگایادولت اور دنیا ہاتھ آئےگی۔ حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں کچھوے کا دیکھنا تین وجہ پر ہے۔ (۱)زاہد(۲)عالم مرد (۳)وہ مرد جو کاموں کاریگری کرتا ہے۔

Khwab Mein Kachwa Ghar Mein Dekhna

اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ اس کے پاس کچھوا ہے یا اس کے گھر میں آیا ہے دلیل ہے کہ صاحب خواب کی زہد مرد کے ساتھ صحبت ہوگی۔ کچھواگھرمیں دیکھنااچھےانسان کی صحبت اختیارکرےگا اوراچھے انسان سےمیل جول رکھےگا۔

Khwab Mein Kachwe Ka Gosht Khana

اور اگر دیکھے کہ اس نے کچھوے کا گوشت کھایا ہے۔ دلیل ہے کہ اسی قدرعلم حاصل کرے گا۔

Khwab Mein Kachwa Masjid Mein Dekhna

اور اگر دیکھے کہ کچھوا مسجد میں یا کسی عزت کی جگہ میں پایا ہے دلیل ہے کہ زہد ہو گا اور اس کی عالموں اور زاہدوں اور بزرگوں کے نزدیک حرمت ہو گی ۔

Khwab Mein Kachwa Pakarna

اگر کوئی خواب دیکھےکہ اس نےخواب میں کچھواپکڑاہےتودلیل ہےکہ نیک پارسامردکامصاحب ہوگا۔ اور اگر دیکھے کہ اس نے کچھوے کو پکڑ کر پانی كے باہر خشکی میں ڈالا ہے. تو دلیل ہے کہ زاہد شخص کو کام سے روکے گا اور اس کو نقصان پہنچائے گا۔

Khwab Mein Kachwe Se Lrai Karna

اوراگرکوئی خواب میںدیکھے کہ اس نےکچھوےسےلڑائی کی ہےتو دلیل ہےکہ ایسےمردسےجھگڑےگا۔

Khwab Mein Bhot Se Kachwe Jama Dekhna

اگرکوئی خواب میں دیکھتا ہے کہ کسی جگہ بہت سےکچھوےجمع ہوئےہیں اورشورکرتےہیں تودلیل ہے کہ اس جگہ اللہ کا کوئی عذاب آئےگا۔

مزید تعبیرات

Khwab Mein Dupatta Dekhne Ki Tabeer In Urdu

Khwab Mein Kachwe Ko Marna

حضرت جابر مغربی رحمۃاللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی خواب میں دیکھتا ہے کہ وہ کچھوے کو مار رہا ہے. اور اس کا گوشت کھا رہا ہے تو دلیل ہے کہ زاہد شخص کو مغلوب کرے گا. اور اس کا مال  لے گا اور اس کو خرچ کرے گا۔

Khwab Mein Kachwe Ka Katna

اور اگر کوئی دیکھے کہ اس کو کچھوے نے کاٹا ہے تو دلیل ہے کہ زاہد مرد کو رنج پہنچے گا۔

Leave a Comment

You cannot copy content of this page