Khwab Mein Magarmach Dekhna Kaisa Hai

Is Article Main Ap Parhen Gy Gy Khwab Mein Magarmach Dekhna Kaisa Hai Is Ki Bhot Si Sortein Hein. Maslan Khwab Mein Magarmach Marna. Or Magarmach Ka Shikar Karna. Khwab Mein Magarmach Ka Gosht Dekhna. Is Ke Elawa Khwab Mein Magarmach Ka Gosht Kahana. Mazeed Ap Dekhein Ge Magarmach K Bachy Dekhna.Khwab Mein Magarmach Ko Halak Karna.Wagerah.

Khwab Mein Magarmach Dekhna

حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں مگر مچھ چور اور ظالم اور لڑاکا شخص ہے۔ اور اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ مگر مچھ اس کو پانی میں لے گیا اور ڈوب گیا ہے۔ دلیل ہے کہ پانی میں ہلاک ہو گا۔ اور اگر دیکھے کہ مگر مچھ نے اس کو کاٹا ہے۔

دلیل ہے کہ صاحب خواب کو اسی قدر دشمن سے زحمت اور تکلیف حاصل ہو گی۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ اس کو پانی میں لے گیا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کو مچھلیاں ہلاک کریں گی۔ اور اگر دیکھے کہ مگر مچھ اس پر غالب آیا ہے تو اس کی تاویل اول کے خلاف ہے۔

اور اگر دیکھے کہ اس کے پاس مگر مچھ کا گوشت یا چمڑا یا ہڈی ہے۔ دلیل ہے کہ صاحب خواب دشمن سے نقصان پائے گا۔ حضرت جابر مغربی رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ مگر مچھ اس کو پانی میں لے گیا ہے۔ دلیل ہے کہ دشمن کے ہاتھ سے شہید ہو گا۔

Khwab Mein Magarmach Dekhna Kaisa Hai

حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں مگر مچھ چور اور ظالم اور لڑاکا  اورڈاکوسےتعبیرہے۔ اور اگر کوئی خواب میں دیکھے. کہ مگر مچھ اس کو پانی میں لے گیا اور ڈوب گیا ہے۔ دلیل ہے کہ پانی میں ہلاک ہو گا۔خواب میں مگرمچھ کا دیکھنا پولیس پر بھی دلالت کرتا ہے۔اِس لیے كے وہ دریا کی مخلوقات میں سب سے زیادہ شریر ہے۔اِس نہ دشمن محفوز ہے۔ اور نہ دوست۔خواب میں مگرمچھ کا دیکھنا خیانت کرنے والے پر۔ اور اسی طرح ظالم تاجر پربھی دلالت کرتا ہے۔

خواب میں مگرمچھ کا دیکھنا فسق ، تحرم ، حرام کمائی ، خوف و حراس ، ہوا کی بندش کی وجہ سے یا ڈاکؤں کی وجہ سے تکلیف میں مبتلا ہونے پر دلالت کرتا ہے۔اور کبھی خواب میں مگرمچھ کا دیکھنا۔ غرق ہونے کی وجہ سے عمر كے خاتمے پر دلالت کرتا ہے۔مگرمچھ کو خواب میں دیکھنے۔ میں کوئی خیر نہیں نہ ہی خشکی میں اور نہ ہی سمندر میں۔

Khwab Mein Magarmach Ko Maarna

مگرمچھ کو مارنے کا خواب بھی فتح کی نمائندگی کرتا ہے . آپ وقت ، استقامت اور بہت زیادہ جد و جہد كے ساتھ اپنے چیلنجوں کا مقابلہ کرنے كے قابل ہو جائیں گے. یہ خواب ظاہر کرتا ہے كے آپ اپنے خوف اور خواہشات کو شکست دینے كے بعد اپنی زندگی میں توازن اور سکون حاصل کریں گے. آپ ہر اِس چیز پر قابو پائیں گے جو آپ کو تکلیف دیتی ہے۔

Khwab Mein Magarmach Ka Katna

اور اگر دیکھے کہ مگر مچھ نے اس کو کاٹا ہے۔دلیل ہے کہ صاحب خواب کو اسی قدر دشمن سے زحمت اور تکلیف حاصل ہو گی۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ اس کو پانی میں لے گیا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کو مچھلیاں ہلاک کریں گی۔ اور اگر دیکھے کہ مگر مچھ اس پر غالب آیا ہے. تو اس کی تاویل اول کے خلاف ہے۔ حضرت جابر مغربی رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ مگر مچھ اس کو پانی میں لے گیا ہے۔ دلیل ہے کہ دشمن کے ہاتھ سے شہید ہو گا۔

اگر کسی نے خواب دیکھا كے مگرمچھ اس کو کیحنچ کر پانی میں لے گیا ہے۔اور قتل کر دیا ہے۔تو دلیل ہے كے خواب دیکھنے والا پولیس كے ہاتھ چڑے گا۔ اور وہ اس کا مال چین کر اسے قتل کر دے گی۔اور اگر وہ اس كے ہاتھ سے بچ گے تو پولیس سے بھی بچ جائے گا۔

Khwab Mein Magarmach Dekhna Kaisa Hai

Khwab Mein Magarmach Ka Shikar Hona

اگر کوئی خواب میں دیکھتا ہے كے وہ مگرمچھ کا شکار ہو گیا ہے.مگرمچھ نے اس کو شکار کا آر لیا ہے تو دلیل دشمن سے سخت نقصان اٹھے گا یا پھر چوری کرے گا۔

Khwab Mein Magarmach Ka Gosht Dekhna

اگر کوئی خواب میں مگرمچھ کا گوشت دیکھتا ہے۔ تو یہ دشمن سے نقصان اٹھانے کی دلیل ہے۔یعنی اس کا کوئی دشمن ہے۔ جس سے یہ کوئی نقصان اٹھے گا۔اور اگر دیکھے كے اس پاس مگرمچھ کا گوشت یا چمبڑا یا ہڈی ہے۔ تو اِس کی تعبیر یہی ہے۔اگر خواب میں کسی مگرمچھ كے گوشت کا کچھ حصہ یا اس کی کھال یا چربی یا بدن كے حصے سے کچھ مل جائے۔ تو یہ اِس بات کی طرف اشارہ ہے۔ كہ خواب دیکھنے والے کو اس كے بقدر دشمن كے مال سے حصہ ملنے کی دلیل ہے۔

مزید تعبیرات

Khwab Mein Hajj Par Jane Ki Tabeer In Urdu

Ya Khwab Mein Murde Ko Dekhna Kaisa Hai

Khwab Mein Magarmach Ka Gosht Kahana

اگر کوئی خواب میں دیکھتا ہے۔ كہ وہ مگرمچھ کا گوشت کھا رہا ہے۔ تو یہ اِس بات کی دلیل ہے۔ كہ اسے کوئی رنج اور بلا پہنچی گی۔

Khwab Mein Magarmach Ko Halak Karna

اگر کوئی خواب میں دیکھتا ہے۔ كہ اس نے مگرمچھ کو ھلاک کیا ہے۔ اس کو مار دیا ہے۔ تو یہ اِس بات کی دلیل ہے۔ كہ خواب دیکھنے والا چور یا ڈاکو پر حملہ کرے گا۔ اور ان پر غالب آے گا۔ یا دشمن کےھلاک ہونے کی علامت ہے۔

1 thought on “Khwab Mein Magarmach Dekhna Kaisa Hai”

Leave a Comment

You cannot copy content of this page