Khwab Mein Mendak Dekhna Ki Tabeer In Urdu

Is Article Main Ap Parhen Gy Khwab Mein Mendak Dekhna Ki Tabeer In Urdu. Is Khwab Ki Tabeer Ye Hai Kh is Ki Tabeer Mujahida Ke Sath Allah Taala Ki Ibadat Karne Wala Shakhs Hai. To Agr Ap Ko Is Khwab Ki Mukamal Tabeer Janni Hai To Chliye Is Ko Mukmal Parhty Hein.

Mendak Dekhna Ki Tabeer In Urdu

حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ خواب میں مینڈک نیک عابد مرد ہے۔ خواب میں مینڈک کا دیکھنا اس کی تعبیر مجاہدہ کے ساتھ اللہ تعالی کی عبادت کرنے والاشخص ہے۔

Mendak Ko Pakarna

اگر خواب میں دیکھے کہ اس نے مینڈک پکڑا ہے۔ دلیل ہے کہ نیک پارسا کا دوست ہو گا۔

Mendak Se Larna

اگر دیکھے کہ اس نے مینڈک سے لڑائی کی ہے دلیل ہے کہ کسی مرد سے جھگڑا کرے گا۔

Mendak Jama Karna

اگر دیکھے کہ کسی جگہ بہت سے مینڈک جمع ہوئے ہیں یا اس نے جمع کیے اور شور کرتے ہیں۔ دلیل ہے کہ اس جگہ عذاب حق آئے گا۔ خواب دیکھا کہ اس کےپاس بہت سارے مینڈک ہیں۔ تو دلیل ہے کہ اس کے رشتہ داروں کے ساتھ اس کے معاشرت اچھی ہو گی۔

Mendak Ko Marna

حضرت جابر مغربی رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ اس نے مینڈک کو مارا ہے اور اس کا گوشت کھایا ہے دلیل ہے کہ عبادت گزار و نیک و پرہیز گار شخص کو اپنا مطیع کرے گا اور اس کا مال لے گا اور خرچ کرے گا۔

Mendak Ka Katna

اور اگر دیکھے کہ اس کو مینڈک نے کاٹا ہے دلیل ہے کہ زاہد مرد کو رنج پہنچائے گا۔ اور دکھ اٹھائےگا۔

مزید تعبیرات

Khwab Mein Kabootar Dekhne Ki Tabeer in Urdu

Mendak Ko Khushki Par Dalna

اور اگر دیکھے کہ اس نے مینڈک کو پکڑ کر پانی کے باہر خشکی پر ڈالا ہے۔دلیل ہے کہ زاہد شخص کو کام سے روکے گا اور اس کو نقصان پہنچائے گا۔

Mendak Ka Gosht Kahana

اگر کوئی شخص خواب میں مینڈک کا گوشت کھاتے ہوئے دیکھتا ہے۔ تو یہ عبادت گزار و نیک و پرہیز گار شخص کو اپنا مطیع کرنے اور اس کا مال لےکر خرچ کرنےکی علامت ہے۔ خواب دیکھا کہ وہ مینڈک کا گوشت کھا رہا ہے تو دلیل ہے کہ وہ اپنے رشتہ داروں یا پڑوسیوں سے قلیل مال پائےگا۔

ایک ضروری گزارش۔

یاد رکھیں، خواب بہت ذاتی ہوتے ہیں اور ذاتی تجربات مختلف ہوسکتے ہیں۔ خوابوں کی مخصوص تعبیروں کو اپنے عقیدے کے مطابق بہتر طور پر سمجھنے کے لیے علمائے کرام یا روحانی مشاہیر سے رہنمائی حاصل کرنا ہمیشہ فائدہ مند ہے۔

Leave a Comment

You cannot copy content of this page