Khwab Mein Aloo Bukhara Dekhna Ki Tabeer in Urdu

Is Article Main Ap Parhen Gy Khwab Mein Aloo Bukhara Dekhna Ki Tabeer. Is Khwab Ki Tabeer Ye Hai Kh Is Ki Koi Morad Poori Hogi Aur Hasb Morad Taraqqi Miley Gi.To Agr Ap Ko Is Khwab Ki Mukamal Tabeer Janni Hai To Chliye Is Ko Mukmal Parhty Hein.

Aloo Bukhara Dekhna Ki Tabeer

اگر کوئی شخص خواب مین آلو بخارا دیکھے تو حسب مراد ترقی ہوگی۔ مال و جائداد ہاتھ آئے گی اور اگر بے موسم ہو تو تکلیف اٹھانے کی۔ اور بیماری میں مبتلا ہونے کی علامت ہے۔ آلو بخارا اس کے موسم میں دیکھنا۔ رزق کی یا گمشدہ چیز کی آمد کی علامت ہے۔

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں۔ کہ آلوبخارہ سرخ یا سیاہ اپنے وقت پر دیکھنا۔ مال ملنے اور خواہشات کے پورے ہونے کی دلیل ہے۔

Aloo Bukhara Ka Darakht Dekhna

اگر کوئی خواب میں آلوبخارے کا درخت دیکھے۔ تو یہ طبیب آدمی ہے کہ جس سے ہر ایک کو فائدہ پہنچتا ہے۔

Zard Aloo Bukhara Dekhna

زرد آلو بخارہ  بیماری کی علامت ہے۔لیکن آلوبخارہ زرد سرخ یا سیاہ ہو۔ مگرذائقہ میٹھاہو تواس کوکھانا اسی قدر مال ملنے۔ اورخواہشات پوری ہونےکی دلیل ہے۔

Aalo Bukhara Khana

اور اگربے موسم زرد آلوبخارہ کھائے تو یہ رنج وغم اور مصیبت کی دلیل ہے۔ اور خواب میں بے موسم آلو بخارا دیکھنا بیماری یا غم کی دلیل ہے۔

Tursh Aalo Bukhara Khana

لیکن اگر کوئی  ترش آلوبخارہ خواب میں کھاتا ہے تو اس کا کھانا اچھاہے۔

مزیدتعبیرات

Khwab Mein Phal Dekhna Ki Tabeer in Urdu Hindi

Conclusion

ہمارے پیارے دوستوں مجھے امید ہے کہ اپ کے لیے اج کا یہ ارٹیکل مددگار ثابت ہوا ہوگا۔
دوستو اگر اپ نے اپنے کسی بھی اور خواب کی تعبیر جاننی ہے تو اپ اپنا خواب نیچے دیے گئے کمنٹ سیکشن میں لکھ سکتے ہیں ہماری ٹیم اپ کے خواب کی مکمل سچی تعبیر تلاش کر کے اپ تک پہنچانے کی پوری کوشش کرے گی۔ اج کا یہ ارٹیکل پڑھنے کے لیے شکریہ۔

ایک ضروری گزارش۔
یاد رکھیں، خواب بہت ذاتی ہوتے ہیں اور ذاتی تجربات مختلف ہوسکتے ہیں۔ خوابوں کی مخصوص تعبیروں کو اپنے عقیدے کے مطابق بہتر طور پر سمجھنے کے لیے علمائے کرام یا روحانی مشاہیر سے رہنمائی حاصل کرنا ہمیشہ فائدہ مند ہے۔

Is Article Main Ap Ne Parha Khwab Mein Aloo Bukhara Dekhna Ki Tabeer. Aur Khwab Mein Aloo Bukhara Ka Darakht Dekhna.Umeed Hai Kh Ap Ko Ye Article Pasand Aya Ho Ga.

Leave a Comment

You cannot copy content of this page