Khwab Mein Hont Dekhna ki Tabeer in Urdu

Is Article Main Ap Parhen Gy Khwab Mein Hont Dekhna ki Tabeer. Is Article Main Ap Janen Honton Ka Dekhna Morad Ke Poooray Honay Par Daleel Hai. To Agr Ap Ko Is Khwab Ki Mukamal Tabeer Janni Hai To Chliye Is Ko Mukmal Parhty Hein.

Hont Dekhna ki Tabeer

حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ کہ خواب میں ہونٹوں کا دیکھنا مراد کے پورے ہونے پر دلیل ہے۔ اور نیچے کا ہونٹ اوپر کے ہونٹ سے بہتر ہے۔ اور بعض اہل تعبیر نے بیان کیا ہے۔ کہ خواب میں ہونٹ دیکھنارشتہ دار اور قریبی ہیں۔

Hont Girna

اگر دیکھے کہ اوپر کا لب اپنی جگہ سے زائل ہوا ہے۔ یانیچے والے ہونٹ کو کاٹتاہے۔ تو دلیل ہے کہ عورت کو طلاق دے گا یا عورت اس کو ہلاک کرے گی۔ اور اگر دونوں لب گرے ہوئے دیکھے۔ دلیل ہے کہ اس کو ماں باپ کی طرف سے مصیبت پہنچے گی۔ اور یہ بھی کہتے ہیں کہ وہ چغل خور ہو گا۔

Honton Ko Dukhi Dekhna

اور اگرکوئی خواب میں اپنے لبوں کو درد مند یعنی دکھی دیکھے۔ دلیل ہے کہ غمگین ہو گا۔

Lab Aapas Mein Chipkay Dekhna

اور اگر دیکھے کہ اس کے لب آپس میں چپکے ہوئے ہیں۔ اس طرح کہ کھل نہیں سکتے ہیں دلیل ہے کہ اس کا کام رکے گا۔

Hont Par Till Dekhna

اور اگر عورت اپنے لب پر سیاہ خال یعنی تل دیکھے۔ دلیل ہے کہ اس کی عزت زیادہ ہو گی۔

Hont Zakhmi Karna

حضرت جابر مغربی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ اپنا لب دانتوں میں پکڑ کر زخمی کیا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کا جھگڑا ہو گا جس سے ہلاکت کا خوف ہو گا۔

Lab Suje Hue Dekhna

اور اگر دیکھے کہ اس کے لب سوجے ہوئے ہیں۔ دلیل ہے کہ اس کا مال زیادہ ہو گا۔

Hont Surkh Dekhna

اور اگر دیکھے کہ اس کے لب سرخ ہو گئے ہیں۔ دلیل ہے کہ حاکم بنے گا۔

Hont Safaid Dekhna

اور اگر دیکھے کہ اس کے لب سبز یا سفید ہیں۔ دلیل ہے کہ دوستوں کی وجہ سے غم کھائے گا۔

Lab Kamzor Dekhna

اور اگر دیکھے کہ اس کے لب کمزور اور ضعیف ہیں۔ دلیل ہے کہ اس کا حال بد ہو گا۔

Labb Dekhna

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں اوپر کا ہونٹ لڑکوں اور نیچے کا ہونٹ لڑکیوں پر دلیل ہے۔

مزیدتعبیرات

Khwab Mein Naak Dekhna Ki Tabeer in Urdu

Conclusion

ہمارے پیارے دوستوں مجھے امید ہے کہ اپ کے لیے اج کا یہ ارٹیکل مددگار ثابت ہوا ہوگا۔
دوستو اگر اپ نے اپنے کسی بھی اور خواب کی تعبیر جاننی ہے تو اپ اپنا خواب نیچے دیے گئے کمنٹ سیکشن میں لکھ سکتے ہیں ہماری ٹیم اپ کے خواب کی مکمل سچی تعبیر تلاش کر کے اپ تک پہنچانے کی پوری کوشش کرے گی۔ اج کا یہ ارٹیکل پڑھنے کے لیے شکریہ۔

ایک ضروری گزارش۔
یاد رکھیں، خواب بہت ذاتی ہوتے ہیں اور ذاتی تجربات مختلف ہوسکتے ہیں۔ خوابوں کی مخصوص تعبیروں کو اپنے عقیدے کے مطابق بہتر طور پر سمجھنے کے لیے علمائے کرام یا روحانی مشاہیر سے رہنمائی حاصل کرنا ہمیشہ فائدہ مند ہے۔

Is Article Main Ap Ne Parha Khwab Mein Hont Dekhna ki Tabeer. Aur Khwab Mein Labb Dekhna.Umeed Hai Kh Ap Ko Ye Article Pasand Aya Ho Ga.

Leave a Comment

You cannot copy content of this page