Khwab Mein Andhi Dekhna Ki Tabeer in Urdu

Is Article Main Ap Parhen Gy Khwab Mein Andhi Dekhna Ki Tabeer. Is Khwab Ki Tabeer Ye Hai Kh Waba Phlny Sy Ki Jati Haiaur Log Takleef Payen Gy Aur Pareshani Ki Bhi Alamat Hai.

Andhi Dekhna Ki Tabeer

اگر کوئی خواب میں آندھی دیکھے تو دلیل ہے کہ وبا پھیلے گی لوگ تکلیف پائیں گے اور باعث پریشانی ہو گی۔ اگر کوئی شخص خواب میں طوفان دیکھتا ہےتو یہ اہل و عیال کی فکر میں پریشان ہونے کی دلیل ہے۔

Aandhi Mein Phansa Dekhna

اگر کوئی شخص خود کو آندھی میں پھنسا ہوا دیکھے۔ تو دلیل ہے کہ صاحب خواب سخت مصیبت میں گرفتار ہوگا۔ رنج و مصیبت میں مبتلا ہوگا۔ یا قید ہوگا جس سے تکلیف ہوگی۔

Surkh Aandhi Dekhna

اگر کوئی شخص خواب میں سرخ آندھی دیکھے تو دلیل ہے۔ کہ صاحب خواب اپنے اہل و عیال کی فکر میں پریشان ہوگا۔ رنج و دکھ میں مبتلا ہوگا اور فتنہ و فساد عام ہونے کی دلیل ہے۔

Hwa Chalna Dekhna

اگر کوئی شخص خواب میں ہوا چلتا دیکھے تو دلیل ہے۔ کہ تکلیف سے نجات حاصل ہو گی۔ اور دلیل ہے کہ صاحب خواب خوشخبری پائے گا۔ اور اس کو راتوں رات آرام حاصل ہوگا۔

Taiz Hwa Chalna

اگر کوئی شخص خواب میں تیز ہوا چلتا دیکھے۔ تو دلیل ہے کہ سخت مصیبت میں مبتلا ہوگا۔ اوراگر ہوا سخت اور گرم چلتی دیکھے تو سخت انقلاب آئے گا۔ ملک والوں کو ڈر اور خوف ہوگا۔

مزیدتعبیرات

Khwab Mein Barish Dekhna Ki Tabeer In Urdu

Conclusion

ہمارے پیارے دوستوں مجھے امید ہے کہ اپ کے لیے اج کا یہ ارٹیکل مددگار ثابت ہوا ہوگا۔
دوستو اگر اپ نے اپنے کسی بھی اور خواب کی تعبیر جاننی ہے تو اپ اپنا خواب نیچے دیے گئے کمنٹ سیکشن میں لکھ سکتے ہیں ہماری ٹیم اپ کے خواب کی مکمل سچی تعبیر تلاش کر کے اپ تک پہنچانے کی پوری کوشش کرے گی۔ اج کا یہ ارٹیکل پڑھنے کے لیے شکریہ۔

ایک ضروری گزارش۔
یاد رکھیں، خواب بہت ذاتی ہوتے ہیں اور ذاتی تجربات مختلف ہوسکتے ہیں۔ خوابوں کی مخصوص تعبیروں کو اپنے عقیدے کے مطابق بہتر طور پر سمجھنے کے لیے علمائے کرام یا روحانی مشاہیر سے رہنمائی حاصل کرنا ہمیشہ فائدہ مند ہے۔

Is Article Main Ap Ne Parha Khwab Mein Andhi Dekhna Ki Tabeer. Aur Khawab Mein Toofan Dekhna. Umeed Hai Kh Ap Ko Ye Article Pasand Aya Ho Ga.

Leave a Comment

You cannot copy content of this page