Khwab Mein Gadha Dekhna Ki Tabeer In Urdu

Is Article Main Ap Parhen Gy Khwab Mein Gadha Dekhna Ki Tabeer In Urdu Is Khwab Ki Tabeer Ye Hai Kh Gadha Khawab Mein Naseeb Aur Buzurgi Hai. Agar Bohat Se Gadhay Daikhta Hai. To Daleel Hai Ke Is Ki Nemat Aur Maal Ziyada Ho Ga. Agr Ap Ko Is Khwab Ki Mukamal Tabeer Janni Hai To Chliye Is Ko Mukmal Parhty Heinbeerin Hein. To Un Ki Tabeer Bhi Apko Btaen Ge.

Gadha Dekhna Ki Tabeer In Urdu

حضرت دانیال علیہ السلام نے فرمایا ہے كہ گدھا خواب میں نصیب اور بزرگی ہے. اگر بہت سے گدھے دیکھتا ہے. تو دلیل ہے كے اس کی نعمت اور مال زیادہ ہو گا. بعض اہل تعبیر فرماتے ہیں كے خواب میں جاداحا دیکھنا غلام لڑکا یا بیوی دیکھنا ہے . اور کبھی اِس کا دیکھنا سفر اور علم بھی ہوتا ہے .
حضرت جعفر صادق رحمۃاللہ علیہ نے فرمایا ہے كہ خواب میں گدھے کا دیکھنا 10 وجہ پر ہے. اول نصیب. دوم دولت سوم حکومت. چہارم ریاست. پنجم مال ششم عورت یا کنیز. ہفتم شادی.ھشتم اقبال. نہم سرداری. دہم مرتبہ

Gadha Ka Katna

خواب میں گدھے کا ذبح کرنا کاٹنا اور پھر اس کو كھانا کمائی میں اضافہ کی علامت ہے. اس کی تعبیر یہ بھی ہے کہ اپنا مال جمع کرے گا. اور کسی دوسرے كے لیے کاٹنا ذبح کرنا کمائی میں تنگی کی علامت ہے. اس کی تباہی کی دلیل ہے

Gadhe Ka Gosht Dekha

اگر کوئی خواب میں گدھے کا گوشت دیکھتا ہے. وہ دیکھتا ہے كے گدھے کا گوشت کھا رہا ہے. تو دلیل ہے كے تجارت سے مال حاصل کرے گا. اور بعض حضرات فرماتے ہیں كے خواب میں گدھے کا گوشت  كھانا دلیل ہے. كے مال حرام کھائے گا

Gadha Pakrna

اگر کوئی خواب میں دیکھتا ہے كہ اس نے گدھا پکڑا ہے اور پکڑ کر باندھ دیا ہے۔تو دلیل ہے كہ خیر کا دروازہ اس پر کھلے گا. اور غم سے نجات پائے گا

Khwab Mein Gadha Dekhna Ki Tabeer In Urdu

Gadha Chori Hona

اگر کوئی شخص خواب میں دیکھے كے اس کا گدھا چور لے گے ہیں. تو دلیل ہے كے اس کی عورت فساد کی شہرت پائے گی یعنی فساد کرے گی اور مشہور ہو گی. اس کا نتیجہ اس سے جدائی ہو جائے گی

Gadha Khareedna

اگر کوئی شخص خواب میں دیکھے كے اس نے گدھا خریدا ہے. اور اس کی قیمت نہیں دی ہے تو دلیل ہے سختی كے باعث جو کسی بزرگ کو کہی ہو گی اس سے راحت حاصل کرے گا. اگر خواب میں اندھا گدھا خریدا تو دلیل ہے كے ہے ایسی جگہ سے مال ملے گا جس جگہ کا اسےعلم نہیں ہو گا

Sabz gadha dekhna

اگر کوئی خواب میں دیکھے كے وہ سبز گدھے پر بیٹھا ہے تو دلیل ہے كے وہ عبادت گزر ہو گ

مزید تعبیرات

Khwab Mein Khud Ko Mara Hua Dekhna Ki Tabeer

Siyah Gadha Dekhna

حضرت ابن سیرین رحمۃاللہ علیہ نے فرمایا ہے كے خواب میں کالے رنگ كے گدھے پر بیٹھا ہے تو دلیل ہے كے بزرگی اور سرداری پائے گا. اور عزت اور مرتبہ کی دلیل ہے. اگر کوئی خواب میں دیکھے كے وہ سبز گدھے پر بیٹھا ہے تو دلیل ہے عابد اور زاہد ہو گا. اور اگر کوئی دیکھے كے وہ سرخ یعنی لال گدھے پر بیٹھا ہے. تو دلیل ہے كے عیش و عشرت پائے گا . اور اگر کوئی خواب میں دیکھے كے وہ زَرْد رنگ كے گدھے پر بیٹھا ہے تو دلیل ہے كے وہ بیمار ہو گا . اور اگر حاملہ گدھی پر بیٹھا ہے تو دلیل ہے كے خیر اور خوشی حاصل کرے گا

Gadhe Ki Sawari Karna

اگر گدھے پر خود سوار دیکھے اور اس کو اپنے قبضے میں دیکھے۔تو اس کی کوشش کامیاب ہے جو وہ کر رہا ہے۔ اوراس کی تعبیر مال ورزہ سے بھی کی جاتی ہے۔

Gadhe Ke Rkhwale Ko Dekhna

اگر کوئی خواب میں گدھے كے رکھوالے کو دیکھتا ہے تو دلیل ہے. كہ صاحب ولایت اور تدبیر ہے. اور کاموں کو سوارنے والا ہے. اور معیشت کو تیار رکھنے والا ہے

1 thought on “Khwab Mein Gadha Dekhna Ki Tabeer In Urdu”

Leave a Comment

You cannot copy content of this page