Khwab Mein Azdaha Dekhna Ki Tabeer in Urdu

Is Article Main Ap Parhen Gy Khwab Mein Azdaha Dekhna Ki Tabeer. Is Me Apko Har Tarha Ki Tabeer Mile Gi For Example, Khawab Mein Azdaha Ko Dekhna. To Kisi Ka Khwab Mein Azdaha Ko Shikast Dena. Aur Is Ke Elawa Khawab Mein Azdaha Se Larna. Iski Kya Tabeer He Janne K Liye Neeche List Me Di Gai Tabeer Parhen. Khwab Mein Azdaha Ko Marna. Khawab Mein Azdaha Ka Is Ko Khana. Khawab Mein Azdaha Par Baithna. To Chaliye Shuru Karte Hain Aaj Ka Hamara Yah Helpful Artical.

Khwab Mein Azdaha Dekhna Ki Tabeer

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ کہ اژدھا کا خواب میں دیکھنا بڑے بھاری دشمن کا دیکھنا ہے۔ جو قوی دشمنی رکھتا ہے۔ اور اسطرح خواب میں اژدھا دیکھنا بزرگوں سے فیض حاصل کرنا ہے۔ اور دولت مندوں میں شامل ہوں گا۔

Khawab Mein Azdaha Ko Dekhna

اگردیکھے کہ وہ اژدھا رکھتا ہے تو دلیل اس کی یہ ہے کہ بزرگوں سے ملے گا۔

Khwab Mein Azdaha Ko Shikast Dena

اگر کوئی خواب میں دیکھتا ہے اژدھا کو شکست دیتا ہے۔ تو یہ دشمن پر فتھ پانے کی دلیل ہے۔ دولت ہاتھ آنے کی رنج و غم دور ہونے کی علامت ہے۔

Khawab Mein Azdaha Se Larna

اور اگر دیکھے کہ اژدھا سے جنگ کر کے اس پر غا لب آگیا ہے تو دلیل ہے کہ دشمنوں سے لڑے گا اور آخر کار دشمن کو مغلوب کرے گا۔ اژدھا سے خواب میں لڑنا دشمن سے لڑائی ہو جائے گی۔ اور پریشانی کا سبب بنے گی۔

Khwab Mein Azdaha Ko Marna

اور اگر دیکھے کہ اژدھا کو مارا اور اس کا گو شت کھایا۔ تو اس سے اس امر کی دلیل ہے کہ وہ دشمن پر فتح پائے گا۔ اور اس کا مال لے گا اور اس مال کو اپنے اہل و عیال کے واسطے خوب خرچ میں کرے گا۔ اژدھا کو مارڈلنا دشمن کو ہلاک کرنے کی اور اندیشہ دور ہونے کی دلیل ہے۔

Khawab Mein Azdaha Ka Is Ko Khana

حضرت جابر مغرنی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر اژدھا سانپ نے اس کو کھایا تو دلیل ہے کہ دشمن سے خوف ہوگا۔ اور دشمن اس کو ہلاک کرے گا۔

Khawab Mein Azdaha Par Baithna

اور اگر دیکھے کہ اژدھا کے اوپر سوار ہوا ہے اس کی پشت پر بیٹھا ہے۔ اور اژدہا اس کے تابع دار ہے تو اس بات کی دلیل ہے۔ کہ بہت بڑا دشمن اس کا تابعدار ہو گا۔ اور اس کے سب کاروبار انتظام سے ہوں گے۔ خواب میں اژدھا پر بیٹھنا دشمن سے صلح ہونے کی رنج و غم دور ہونے کی دلیل ہے۔

مزیدتعبیرات

Khwab Mein Saanp Dekhna Ki Tabeer in Urdu

Conclusion

ہمارے پیارے دوستوں مجھے امید ہے کہ اپ کے لیے اج کا یہ ارٹیکل مددگار ثابت ہوا ہوگا۔
دوستو اگر اپ نے اپنے کسی بھی اور خواب کی تعبیر جاننی ہے تو اپ اپنا خواب نیچے دیے گئے کمنٹ سیکشن میں لکھ سکتے ہیں ہماری ٹیم اپ کے خواب کی مکمل سچی تعبیر تلاش کر کے اپ تک پہنچانے کی پوری کوشش کرے گی۔ اج کا یہ ارٹیکل پڑھنے کے لیے شکریہ۔

ایک ضروری گزارش۔
یاد رکھیں، خواب بہت ذاتی ہوتے ہیں اور ذاتی تجربات مختلف ہوسکتے ہیں۔ خوابوں کی مخصوص تعبیروں کو اپنے عقیدے کے مطابق بہتر طور پر سمجھنے کے لیے علمائے کرام یا روحانی مشاہیر سے رہنمائی حاصل کرنا ہمیشہ فائدہ مند ہے۔

Is Article Main Ap Ne Parha Khwab Mein Azdaha Dekhna Ki Tabeer. Aur Khawab Mein Azdaha Se Larna. Umeed Hai Kh Ap Ko Ye Article Pasand Aya Ho Ga.

Leave a Comment

You cannot copy content of this page