Is Article Main Ap Parhen Gy Khawab Mein Nehar Dekhna ki Tabeer. Is Me Apko Har Tarha Ki Tabeer Mile Gi For Example, Khwab Mein Paani Ki Nehar Dekhna. To Kisi Ka Khawab Mein Darya Ka Pani Dekhna. Aur Is Ke Elawa Khwab Mein Darya Ka Pani Piina. Iski Kya Tabeer He Janne K Liye Neeche List Me Di Gai Tabeer Parhen. Aur Mazeed Khawab Mein Neher Se Saaf Pani Piinaa. Khwab Mein Neher Kusar Ka Pani Piina. Khawab Mein Gandah Pani Dekhna. Khwab Mein Ganday Pani Se Nahana. Khawab Mein Garam Pani Se Nahana.
Khwab Mein Neher Ka Pani Be Maza Dekhna. Khawab Mein Neher Ka Pani Saaf Dekhna. Khwab Mein Nehar Ka Pani Gadla Dekhna. Khawab Mein Nehar Ke Saaf Pani Mein Baithna. Khwab Mein Nehar Ka Pani Uthana. Khawab Mein Pani Mein Girna. Khwab Mein Jari Pani Dekhna. To Chaliye Shuru Karte Hain Aaj Ka Hamara Yah Helpful Artical.
Khawab Mein Nehar Dekhna ki Tabeer
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں نہر کا دیکھنا اس کی اصل وکیل ہے جو مقرب ہو گا۔ حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ نہر تاویل میں حشمت اور با منفعت مرد ہے۔
Khwab Mein Paani Ki Nehar Dekhna
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں پانی کی نہر دیکھنا خوش مزہ اور پاکیزہ پانی جیسا ہے دلیل ہے کہ اس کی زندگانی اچھی گزرے گی۔ اور جس جگہ کی نہر کا پانی دیکھے اس کی تاویل ساحل کی تاویل ہے۔ اور جس قدر کمی زیادتی نہر میں دیکھے گا وکیل پر واقع ہو گی۔
Khawab Mein Darya Ka Pani Dekhna
اگر کوئی خواب میں دریا کا پانی دیکھتا ہے تو یہ حاکم وقت یا حکومت سے فائدہ حاصل کرےگا۔
Khwab Mein Darya Ka Pani Piina
خواب میں دریا کا پانی پینا بیمار ہو تو صحت پائے گا۔ ورنہ حاکم وقت سے فائدہ پہنچے گا اور عزت و مرتبہ بلندہونے کی دلیل ہے۔
Khawab Mein Neher Se Saaf Pani Piinaa
اور اگر دیکھے کہ نامعلوم نہر سے صاف پانی پیا ہے۔ اور یہ شخص سفر میں ہے بیگانی جگہ ہے۔ دلیل ہے کہ نامعلوم کام میں مشغول ہو گا اور اپنی عمر گزارے گا۔ اور اس نہر سے پانی کے پینے کے مطابق فائدہ پائے گا۔ خواب مین نہر کا پانی پینا حاکم سے انعام پائے گا۔ اور آسودہ حال ہوگا۔
Khwab Mein Neher Kusar Ka Pani Piina
اگر کوئی شخص خواب میں نہر کوثر کا پانی پیتا ہے۔ تو علم وعمل حسن نیت اور حسن و اتباع رسول کی دلت سے بہرہ مند ہونے کی بشارت ہے۔
Khawab Mein Gandah Pani Dekhna
اگر کوئی خواب میں گندہ پانی دیکھے تو یہ نفسی خواہش بری صحبت برے ماحول میں رہنے کسی غیر شرعی کام کرنے کی دلیل ہے۔
Khwab Mein Ganday Pani Se Nahana
گندے پانی سے نہانا بیمار ہو گا مصیبت میں پھنسے گا۔ تکلیف اور رنج اٹھائے گا اور مقروض ہوگا۔
Khawab Mein Garam Pani Se Nahana
خواب میں گرم پانی سے نہانا اگر بیمار ہو تو صحت پائے گا۔ یاپھر کسی کے مال سے فائدہ اٹھائے گا۔
Khwab Mein Neher Ka Pani Be Maza Dekhna
اور اگر نہر کا پانی تلخ اور بے مزہ ہے تو تلخی عیش اور خراب زندگانی کی دلیل ہے۔
Khawab Mein Neher Ka Pani Saaf Dekhna
اگر کوئی نہر کا پانی جاری اور صاف دیکھے۔ دلیل ہے کہ اس کا کام جاری رہے گا۔
Khwab Mein Nehar Ka Pani Gadla Dekhna
اور اگر دیکھے کہ نہر کا پانی گدلا ہے تو دلیل ہے کہ اس کا کام تباہ اور بے انتظام ہو گا۔
Khawab Mein Nehar Ke Saaf Pani Mein Baithna
اور اگر دیکھے کہ نہر کے صاف پانی میں بیٹھا ہے تو دلیل ہے کہ غم سے نجات پائے گا۔ اگر بیماری ہے تو شفا ء پائے گا۔ قرضدار ہے تو قرض ادا ہو گا۔ سفر میں ہے تو وطن کو آئے گا۔
Khwab Mein Nehar Ka Pani Uthana
اور اگر دیکھے کہ نہر کا پانی اٹھایا ہے تو دلیل ہے کہ اسی قدر کسی ما لدار آدمی سے مال حاصل کرے گا۔ اور چھوٹی نہر زندگانی ہے اور اللہ تعالیٰ تمام امور کی حقیقتوں کو خوب جانتا ہے ۔
Khawab Mein Pani Mein Girna
پانی میں گرنا کسی نے خواب دیکھا کہ وہ بہت زیادہ گہرے پانی میں گرگیا ہے۔ اور اس میں اتر گیا ہے اورتہہ تک نہیں پہنچا۔ تودلیل ہےکہ اس کو دنیا کثیر تعداد میں ملے گی۔ اس لیےکہ دنیا ایک گہرے سمندر کی طرح ہے۔
Khwab Mein Jari Pani Dekhna
اگر کوئی شخص خواب میں جاری پانی دیکھے تو تو جو کام کرنا ہو یا کرنے کا ارادہ ہو۔ وہ کام اچھا ہو گا اور بخیریت ہو گا۔
مزیدتعبیرات
Khwab Mein Ganda Pani Dekhna ki Tabeer in Urdu
Conclusion
ہمارے پیارے دوستوں مجھے امید ہے کہ اپ کے لیے اج کا یہ ارٹیکل مددگار ثابت ہوا ہوگا۔
دوستو اگر اپ نے اپنے کسی بھی اور خواب کی تعبیر جاننی ہے تو اپ اپنا خواب نیچے دیے گئے کمنٹ سیکشن میں لکھ سکتے ہیں ہماری ٹیم اپ کے خواب کی مکمل سچی تعبیر تلاش کر کے اپ تک پہنچانے کی پوری کوشش کرے گی۔ اج کا یہ ارٹیکل پڑھنے کے لیے شکریہ۔
ایک ضروری گزارش۔
یاد رکھیں، خواب بہت ذاتی ہوتے ہیں اور ذاتی تجربات مختلف ہوسکتے ہیں۔ خوابوں کی مخصوص تعبیروں کو اپنے عقیدے کے مطابق بہتر طور پر سمجھنے کے لیے علمائے کرام یا روحانی مشاہیر سے رہنمائی حاصل کرنا ہمیشہ فائدہ مند ہے۔
Passionate dream interpreter and blogger, dedicated to unraveling the mysteries of the subconscious mind through insightful articles on dream interpretation. With a deep fascination for the realm of dreams, I strive to provide clarity and meaning to the enigmatic world of nocturnal visions. Join me on a journey to explore the profound significance hidden within our dreams.