Khwab Mein Ababeel Dekhna ki Tabeer in Urdu

Is Article Main Ap Parhen Gy Khwab Mein Ababeel Dekhna ki Tabeer. Is Me Apko Har Tarha Ki Tabeer Mile Gi For Example, Khawab Mein Ababeel Dekhna. To Kisi Khwab Mein Ababeel Ka Gosht Khana. Aur Is Ke Elawa Khawab Mein Ababeel Ko Marna. Iski Kya Tabeer He Janne K Liye Neeche List Me Di Gai Tabeer Parhen. Aur Mazeed Khwab Mein Ababeel Ka Urna. Khawab Mein Ababeel Ka Marna. Khwab Mein Ababeel Ko Pakarna.To Chaliye Shuru Karte Hain Aaj Ka Hamara Yah Helpful Artical.

Khwab Mein Ababeel Dekhna ki Tabeer

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر کوئی شخص خواب میں دیکھے کہ اس کے پاس ابابیل ہے۔ یا کسی نے اس کو دیا ہے تو دلیل ہے کہ جس سے جدا تھا۔ اس سے انس محبت حاصل کرے گا اور اس کے مقام میں قرار پائے گا۔ خواب میں ابابیل دیکھنا عقل و دولت میں ترقی ہونے کی علامت و دلیل ہے۔

Khawab Mein Ababeel Dekhna

حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ ابیل کا خواب میں دیکھنا مالداردولت مند اور عقل مند شخص ہے۔ اور اگر ابابیل مادہ کو دیکھے تو عورت تو انگر دولت مندہونے کی دلیل ہے۔

Khwab Mein Ababeel Ka Gosht Khana

اور اسیطرح خواب میں ابابیل کا گوشت کھانا مصیبت میں گرفتار ہونے کی یا بیمار ہونے کی علامت ہے۔ خواب میں ابابیل کا گوشت کھانا کسی جھگڑے میں پڑنے کی دلیل بھی ہے۔

Khawab Mein Ababeel Ko Marna

اور اگر دیکھے کہ ابابیل کو مارا یا ہاتھ سے گرگیاہے۔ تو دلیل ہے کہ جس سے محبت رکھتا ہے اس سے جدائی ڈھونڈے گا۔

Khwab Mein Ababeel Ka Urna

او ر اگر دیکھے کہ ابابیل اس سے اڑگیا ہے۔ تو دلیل ہے کہ مردسے دولت جدا ہو گی۔ اور بعض اہل تعبیر بیان کرتے ہیں کہ خواب میں ابابیل کا ہاتھ سے اڑجانا۔ عورت سے جدا ہونے کی اور رنج و افسردگی اٹھانے کی دلیل ہے۔

Khawab Mein Ababeel Ka Marna

اور اگر دیکھے کہ ابابیل اس کے ہاتھ سے مر گیا ہے۔ تو دلیل ہے کہ اس کا دوست مرے گا اور دکھ و غم دیکھے گا۔ ابابیل کا مر جانا کسی سے جدا ہونے کی۔ اور کسی عزیز کی موت واقع ہونے کی علامت ہے۔ خواب میں ابابیل کا مر جانا عمل خیر کرنے کی دلیل ہے۔

Khwab Mein Ababeel Ko Pakarna

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ کہ اگر کوئی شخص خواب میں دیکھے کہ اس نے ابابیل کو پکڑا ہے۔ تو اس بات کی دلیل ہیکہ وہ غموں سے نجات پائے گا۔ اور خوف او ر دہشت سے آرام نصیب ہو گا۔

مزیدتعبیرات

Khwab Mein Parinda Dekhna Ki Tabeer In Urdu

Conclusion

ہمارے پیارے دوستوں مجھے امید ہے کہ اپ کے لیے اج کا یہ ارٹیکل مددگار ثابت ہوا ہوگا۔
دوستو اگر اپ نے اپنے کسی بھی اور خواب کی تعبیر جاننی ہے تو اپ اپنا خواب نیچے دیے گئے کمنٹ سیکشن میں لکھ سکتے ہیں ہماری ٹیم اپ کے خواب کی مکمل سچی تعبیر تلاش کر کے اپ تک پہنچانے کی پوری کوشش کرے گی۔ اج کا یہ ارٹیکل پڑھنے کے لیے شکریہ۔

ایک ضروری گزارش۔
یاد رکھیں، خواب بہت ذاتی ہوتے ہیں اور ذاتی تجربات مختلف ہوسکتے ہیں۔ خوابوں کی مخصوص تعبیروں کو اپنے عقیدے کے مطابق بہتر طور پر سمجھنے کے لیے علمائے کرام یا روحانی مشاہیر سے رہنمائی حاصل کرنا ہمیشہ فائدہ مند ہے۔

Is Article Main Ap Ne Parha Khwab Mein Ababeel Dekhna ki Tabeer. Aur Khwab Mein Ababeel Ka Gosht Khana.Umeed Hai Kh Ap Ko Ye Article Pasand Aya Ho Ga.

Leave a Comment

You cannot copy content of this page