Is Article Main Ap Parhen Gy Khawab Main Minarah Dekhna Ki Tabeer. Is Me Apko Har Tarha Ki Tabeer Mile Gi For Example. Khawab Main Minarah Bnana. To Kisi Ka Khawab Main Minarah Ukharna. Is Ke Elawa Khwab Mein Minarah Choonay Aur Eent Ka Dekhna. Kachi Eent Ka Minarah Dekhna. Iski Kya Tabeer He Janne K Liye Neeche List Me Di Gai Tabeer Parhen. Aur Mazeed Khawab Main Pakki Eent Ka Minarah Dekhna. Pathar Ka Minarah Dekhna. Lakri Ka Minarah Dekhna. Khawab Main Masjid Ke Minarah Girna. Minarah Par Azaan Dena. Khwab Mein Minar Se Girne Ki Tabeer.
Khawab Main Minarah Dekhna Ki Tabeer
حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں منارہ ایسا شخص ہے جو لوگوں کو راہ دین کی طرف دعوت دیتا ہے۔ ابراہیم کرمانی رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں منارہ بادشاہ یا کوئی بڑا آدمی ہے۔ حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں منارے کو دیکھنا چار وجہ پر ہے: (1) بادشاہ (2) کوئی بڑا آدمی (3) امام (4) مؤذن
Khawab Main Minarah Bnana
اگر خواب میں دیکھے کہ اس نے منارہ بنایا ہے۔ دلیل ہے کہ نیک کام کرے گا اور اہل اسلام کی جماعت کو جمع کرے گا۔
Khawab Main Minarah Ukharna
اور اگر دیکھے کہ اس نے منارہ اکھاڑا ہے اور خراب کیا ہے۔ دلیل ہے کہ مسلمان متفرق ہوں گے۔ اور بعض اہل تعبیر نے بیان کیا ہے کہ اس منارے کا مؤذن دنیا سے رحلت کرے گا
Khawab Main Minarah Koochy Mein Dekhna
اگر کسی کوچے میں منارہ دیکھے۔ دلیل ہے کہ کوئی بڑا آدمی اس کوچے میں آئے گا۔
Khawab Main Minarah Choonay Aur Eent Ka Dekhna
اور اگرکوئی خواب میں منارہ چونے اور اینٹ کا دیکھے۔ تو دلیل ہے کہ شاہی سردار ہو گا۔
Khawab Main Kachi Eent Ka Minarah Dekhna
اور اگر کچی اینٹ کا منارہ دیکھے۔ دلیل ہے کہ وہ بڑا آدمی رعایا میں سے ہے اور دیندار اور متواضع ہے۔
Khawab Main Pakki Eent Ka Minarah Dekhna
اور اگرکوئی خواب میں منارہ پکی اینٹ کا دیکھتا ہے۔ دلیل ہے کہ بادشاہ گردن کش اور متکبر ہو گا۔
Khawab Main Pathar Ka Minarah Dekhna
اور اگرمنارہ پتھر اور چونے کا دیکھے۔ دلیل ہے کہ وہ بادشاہ ظالم کا سردار ہو گا۔
Khawab Main Lakri Ka Minarah Dekhna
اور اگر کوئی لکڑی کا منارہ دیکھے۔ دلیل ہے کہ وہ سردار کمینہ اور کم ہمت ہو گا۔
Khawab Main Masjid Ke Darwazay Par Minarah Dekhna
اور اگر منارہ مسجد کے دروازے پر دیکھے۔ دلیل ہے کہ وہ سردار عالم اور فاضل ہو گا اور لوگوں کو شریعت کے کاموں کی طرف بلائے گا۔
Khawab Main Masjid Ke Minarah Girna
اور اگر دیکھے کہ مسجد کا منارہ گرا ہے۔ دلیل ہے کہ دین کے بزرگوں میں سے کوئی مرے گا اور لوگوں میں تشویش اور پریشانی ہو گی۔
Khawab Main Minarah Ki Chouti Sonay Ki Dekhna
اور اگر دیکھے کہ منارے کی چوٹی سونے یا چاندی کی ہے۔ دلیل ہے کہ بادشاہ جھوٹا غدار اور بے وفا ہو گا۔
Khawab Main Khud Ko Minarah Chouti Par Dekhna
اور اگر اپنے آپ کو منارہ کی چوٹی پر دیکھے دلیل ہے کہ بادشاہ کا مقرب ہو گا اور اس کا کام انتظام سے ہو گا۔
Khawab Main Minarah Par Azaan Dena
حضرت جابر مغربی رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ منارے میں ہے اور نماز کی اذان کہی ہے۔ دلیل ہے کہ بادشاہ خلقت سے نیک وعدہ کرے گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس نے جامع مسجد کی منارے پر نماز کے لئے اذان کہی ہے۔ دلیل ہے کہ حج و عمرہ کرے گا۔
مزید تعبیرات
Khwab Mein Ghota Lagana ki Tabeer in Urdu
Khawab Main Badshah Ka Minarah Ko Girana
اور اگر دیکھے کہ بادشاہ نے منارے کو گرا یا ہے دلیل ہے کہ بادشاہی پائے گا اور اس بادشاہ کو مغلوب کرے گا اور اس سے ولایت لے گا۔
Khwab Mein Minar Se Girne Ki Tabeer
اور اگرکوئی خواب میں منارسے گرتا ہے تو تنزل کا باعث ہےحقیر و ذلیل ہونےکی دلیل ہے۔
ایک ضروری گزارش۔
یاد رکھیں، خواب بہت ذاتی ہوتے ہیں اور ذاتی تجربات مختلف ہوسکتے ہیں۔ خوابوں کی مخصوص تعبیروں کو اپنے عقیدے کے مطابق بہتر طور پر سمجھنے کے لیے علمائے کرام یا روحانی مشاہیر سے رہنمائی حاصل کرنا ہمیشہ فائدہ مند ہے
Passionate dream interpreter and blogger, dedicated to unraveling the mysteries of the subconscious mind through insightful articles on dream interpretation. With a deep fascination for the realm of dreams, I strive to provide clarity and meaning to the enigmatic world of nocturnal visions. Join me on a journey to explore the profound significance hidden within our dreams.