Khwab Mein Bhains Dekhna Ki Tabeer In Urdu

Is Article Main Ap Parhen Gy Khwab Mein Bhains Dekhna Ki Tabeer In Urdu. ?s Me Apko Mukhtalif Tarha Ki Tabeer Mile Gi For Example. Khwab Mein Bhains Dekhna Kaisa Hy. To Kisi Ka Zyada Bhains Dekhna. Isi Taranh Khwab Mein Bhains Ka Hamla dekha. Is Ke Elawa Kali Bhains Ko Khwab Mein Dekhna. Khwab Mein Bhains Ka Marna .Ya Agar Bhains Ki Qurbani Dekhye To Is Kia Tabeer Ho Go. Khwab Mein Bhains Se Darna Ki Tabeer. Iski Kya Tabeer He Janne K Liye Neeche List Me Di Gai Tabeer Parhen. Or Mazeed Isi Tarha Agar Koi Dekhe. Ke Us Ne Khwab Mein Bhains Ka Bachcha Dekha Hei. Khawab Mein Kaali Bhens Aur Surkh Bhens Dekhna. Khawab Mein Bhens Ka Gosht Dekhna۔ Khwab Mein Bhens Ko Zibah Karna۔ Khawab Mein Bhens Ki Aawaz Sunna۔Aur Bhi Bhot Si Tabeerin Hein. To Un Ki Tabeer Bhi Apko Btaen Ge.

Khwab Mein Bhains Dekhna Ki Tabeer In Urdu

حضرت ابن سیرین رحمۃاللہ علیہ نے فرمایا ہے كہ خواب میں بھینس دیکھنا عزت والا مرد ہے. جس سے لوگوں کو فائدہ ہوتا ہے خاص طور پر اگر اس کا مطیع ہو. بعض دفعہ اِس کی تعبیر ایسے مضبوت اور خوف ناک بہادر بدعتی اور رئیس سے کی جاتی ہے جو کسی سے نہ ڈرتا ہو. خواب میں بھینس دیکھنے سے مراد حوشخالی ہے . اگر کوئی خواب میں بھینس دیکھے تو اِس سے مراد ایسا آدمی جو تکلیف برداشت کرنے کی طاقت رکھتا ہے۔

Aurat Ka Bhains Ke Seeng Dekhna

اگر کوئی خاتون دیکھے کہ اس کے سینگ نکل آے ہیںتو وہ با اثر آدمی سے شادی کرے گی۔ اگر تو وہ شادی شدہ ہے تو یہ اس كے منتظم امور کی طرف اشارہ ہے

Khwab Mein Zyada Bhains Dekhna

اگر کوئی خواب میں زیادہ بھیسیں دیکھتا ہے تو یہ غریبی اور ذلت پانے کی علامت ہے. اگر زیادہ نہیں دیکھتا 1 ہی دیکھتا ہے تو پھر عزت اور دولت پائے گا۔

Khwab Mein Bhains Se Darna Ki Tabeer

اگر کوئی خواب میں بھینس سے ڈرتا ہے. تو یہ اس كے بیماری میں مبتلا ہونے کی مگر پھر صحت یاب ہونے کی علامت ہے۔

Khwab Mein Dubli Patli Bhains Dekhna

اگر کوئی شخص خواب میں دُبلی پتلی بھینس دیکھے. تو یہ اس كے غربت اور تنگدستی کی علامت ہے. اور اگر موٹی اور صحت مند بھینس دیکھتا ہے. تو یہ کام میں ترقی ہونے کی دولت رزق آسائِش حاصل ہونے اور مال دَار ہونے کی علامت ہے۔

Khwab Mein Bhains Ka Hamla Dekhna

اگر کوئی بندہ خواب میں بھینس کو حملہ کرتے ہوئے دیکھتا ہے. تو یہ سخت تکلیف پہنچنے اور قتل کا خطرہ ہونے کی علامت ہے. اییسا خواب دیکھنے والے کو چاہیے كے صدقہ کرے۔

Khwab Mein Bhains Ka Doodh Pitye Hoye Dekhna

اگر کوئی خواب میں اپنے آپ کو بھینس کا دودھ پیتے ہوئے دیکھتا ہے. اگر تو وہ بیمار ہو تو شفاء پائے گا اور عزت اور بزرگی کی علامت ہے۔

Khwab Mein Bhains Ko Pani Pilana

اگر کوئی خواب میں بھینس کو پانی پلاتا ہے. تو یہ اس کی دلی مراد پوری ہونے کی علامت ہے۔

Khwab Mein Bhains Ko Chara Dalna Ya Chrana

اگر تو کوئی خواب میں بھینس کو چارا ڈالتا ہے یا اس کو چراتا ہے. تو یہ رزق اور کشادگی کی علامت ہے۔

 Bhains Ka Marna Dekhna

اگر کوئی خواب میں دیکھتا ہے كے بھینس اس کو مار رہی ہے تو یہ عزت میں کمی واقع ہونے کی علامت ہے. اور اگر کوئی خواب میں دیکھتا ہے كے بھینس سینگوں سے مار رہی ہے. تو یہ نقصان اٹھانے کی اور گھر والوں یا رشتے داروں كے غیر محفوظ ہونے کی علامت ہے۔

مزید تعبیرات

Khwab Mein Khoon Dekhna Ki Tabeer in Urdu

Khwab Mein Bhains Ko Khareedna

اگر کوئی خواب میں بھینس خریدتا ہے تو یہ بزرگی ملنے کی علامت ہے. اور اگر بھینس کو بیچتا ہے تو یہ نیکی كے کاموں سے پرہیز کرنے کی علامت ہے۔

Khawab Mein Kaali Bhens Aur Surkh Bhens Dekhna

خواب میں کالی بھینس دیکھنے کی تعبیر یہ ہے کہ یہ خوشحالی۔ راحت اور رزق پر دلالت کرتی ہے۔ بشرطیکہ خواب میں کالی بھینس موٹی ہو اور اگر نر ہو تو بہتر ہے کہ اس کے سینگ ہوں۔

Khwab Mein Bhains Ko Hamal ki Halat Mein Dekhna

اگر کوئی خواب میں بھینس کو حاملہ دیکھتا ہے. تو یہ بیوی كے حاملہ ہونے کی اور غیب سے رزق ملنے کی علامت ہے۔

Khwab Mein Bhens Ka Doodh Khareedna

خواب میں بھینس کا دودھ خریدنا۔ مال اور رزق کے حصول میں آسانی کی طرف اشارہ کرتا ہے۔

Khawab Mein Bhens Ka Gosht Dekhna

خواب میں بھینس کا گوشت پیسے اور رزق کی طرف بھی اشارہ کرتا ہے۔ اور خواب میں بھینس کا پکا ہوا گوشت کھانا آسان رزق کی فراوانی اور ایک نعمت کی طرف اشارہ کرتا ہے۔

Khwab Mein Bhens Ko Zibah Karna

خواب میں بھینس کا ذبح کرنا جھگڑے میں فتح کی طرف اشارہ کرتا ہے۔ اور خواب میں بھینس کا ذبح کرنا عورت کے فائدے کی طرف اشارہ کرتا ہے۔

Khawab Mein Bhens Ki Aawaz Sunna

خواب میں بھینس کی آواز نئے سال کی آمد کے ساتھ حالات میں تبدیلی کی نشاندہی کرتی ہے، اور خدا جانتا ہے کہ تبدیلی بہتر ہے یا بدتر۔

Leave a Comment

You cannot copy content of this page