Khwab Mein Sabziyan Dekhna ki Tabeer in Urdu

Is Article Main Ap Parhen Gy Khwab Mein Sabziyan Dekhna ki Tabeer. Is Me Apko Har Tarha Ki Tabeer Mile Gi For Example, Khawab Mein Sabzi Bechna. To Kisi Ka Khwab Mein By Maza Sabzi Dekhna. Aur Is Ke Elawa Khawab Mein Khrab Sabzi Dekhna. Iski Kya Tabeer He Janne K Liye Neeche List Me Di Gai Tabeer Parhen. Aur Mazeed Khwab Mein Ubli Hoi Sabzi Dekhna. Khawab Mein Sabzi Khana. Khwab Mein Kham Zabzi Khana. Khawab Mein Shalgham Sabzi Dekhna. Khwab Mein Sabzi Mandi Dekhna. Khwab Mein Sabzi Frosh Ko Dkhna. To Chaliye Shuru Karte Hain Aaj Ka Hamara Yah Helpful Artical.

Khwab Mein Sabziyan Dekhna ki Tabeer

اگر کوئی خواب میں سبزی دیکھے تو یہ رحمت کا باعث ہے۔ بیماری سے شفاءپائے گااور غم و دکھ سے نجات ملے گی۔اور حضرت ابن سیرین نے فرمایا کہ جو سبزیاں بے مزہ اور تلخ دیکھےتو ضررو نقصان کی دلیل ہے۔

Khawab Mein Sabzi Bechna

اگر کوئی خواب دیکھے کہ سبزی بیچتا ہے تو اس کی تاویل نیک ہے۔ کیونکہ اس کے ہاتھ سے ایسا کام ہوتا ہے کہ جس کی سب کو ضرورت ہے۔ سبزی بیچنا مال و دولت حاصل کرنے کی دلیل ہے۔ اور باعث راحت ہے۔

Khwab Mein By Maza Sabzi Dekhna

اسیطرح خواب میں سبزی بے مزہ دیکھنا جو سبزیاں بے مزہ اور تلخ ہیں ضرر اور نقصان کی دلیل ہے۔

Khawab Mein Khrab Sabzi Dekhna

اگر کوئی خواب میں خراب سبزی دیکھتا ہےتو یہ نقصان اٹھانے کی پریشان حال ہونے کی دلیل ہے۔

Khwab Mein Ubli Hoi Sabzi Dekhna

خواب میں ابلی ہوئی سبزی دیکھنا قرض کے اداء کرنے موخر چیز کے مقدم ہونے کی اور مسرت و خوشی یا غم و دکھ اور فقر و فاقہ کی دلیل ہے۔

Khawab Mein Sabzi Khana

اور خواب میں سبزی کھانا بیماری اور مفلسی اور غم و اندوہ ہے۔ خواب میں پختہ سبزی کھانا نعمت و دولت پانے کی اور عزت حاصل کرنے کی دلیل ہے۔

Khwab Mein Kham Zabzi Khana

اگر کوئی خواب میں خام سبزی کھاتا ہے تو یہ بیماری کا باعث ہے۔ اور مصیبت میں گرفتار ہوگا۔

Khawab Mein Shalgham Sabzi Dekhna

خواب میں شلغم سبزی دیکھنا غم و دکھ کی دلیل ہے۔ اور اگر دیکھے کہ اس نے کسی کو شلغم دیا ہے۔ تو دلیل ہے کہ اس کو وہ رنج پہنچائے گا۔ خواب میں پختہ شلغم دیکھنا کچے سے بہتر ہے۔ شلغم کو خود سے دور کرنا غم اور دکھ سے خود کو دور کرنا ہے۔

Khwab Mein Sabzi Mandi Dekhna

اگر کوئی خواب میں سبزی منڈی دیکھتا ہےتو مال و دولت پانے کی رنج و غم دور ہونے کی۔ اور خوشی سے مسرورہونے کی دلیل ہے۔

Khwab Mein Sabzi Frosh Ko Dkhna

اگر کوئی خواب میں سبزی فروش کو دیکھتا ہے تو یہ کاموں میں کایابی کی اور وعدہ نبھانے کی عجیب و غریب فنون غموں سے نجات کینہ اور بیماری كے ختم ہونے کی دلیل ہے

مزیدتعبیرات

Khwab Mein Sabza Dekhna In Urdu English

Conclusion

ہمارے پیارے دوستوں مجھے امید ہے کہ اپ کے لیے اج کا یہ ارٹیکل مددگار ثابت ہوا ہوگا۔
دوستو اگر اپ نے اپنے کسی بھی اور خواب کی تعبیر جاننی ہے تو اپ اپنا خواب نیچے دیے گئے کمنٹ سیکشن میں لکھ سکتے ہیں ہماری ٹیم اپ کے خواب کی مکمل سچی تعبیر تلاش کر کے اپ تک پہنچانے کی پوری کوشش کرے گی۔ اج کا یہ ارٹیکل پڑھنے کے لیے شکریہ۔

ایک ضروری گزارش۔
یاد رکھیں، خواب بہت ذاتی ہوتے ہیں اور ذاتی تجربات مختلف ہوسکتے ہیں۔ خوابوں کی مخصوص تعبیروں کو اپنے عقیدے کے مطابق بہتر طور پر سمجھنے کے لیے علمائے کرام یا روحانی مشاہیر سے رہنمائی حاصل کرنا ہمیشہ فائدہ مند ہے۔

Is Article Main Ap Parhen Gy Khwab Mein Sabziyan Dekhna Ki Tabeer Umeed Hai Ye Article Ap Ko Pasand Ay Ga.

Leave a Comment

You cannot copy content of this page