Khwab Mein Tabla Dekhna ki Tabeer in Urdu

Is Article Main Ap Parhen Gy Khwab Mein Tabla Dekhna ki Tabeer. Is Me Apko Har Tarha Ki Tabeer Mile Gi For Example, Khawab Mein Tabaal Ko Dekhna . To Kisi Ka Khwab Mein Tabal Dekhna. Aur Is Ke Elawa Khawab Mein Tabal Ko Zor Se Bjta Dekhna. Iski Kya Tabeer He Janne K Liye Neeche List Me Di Gai Tabeer Parhen. Aur Mazeed Khwab Mein Table Ke Sath Bansuri Dekhna. Khawab Mein Tabla Bajana. To Chaliye Shuru Karte Hain Aaj Ka Hamara Yah Helpful Artical.

Khwab Mein Tabla Dekhna ki Tabeer

حضرت ابن سیرین رحمۃاللہ علیہ نے فرمایاہے کہ خواب میں طبلہ دیکھنا جھوٹی اور بے کاربات ہے۔ خواب میں طبلہ دیکھنا یا سننا بیہودہ گوئی سے کام لے گا۔ یا بےوقوف لوگوں سے میل جول رکھے گا۔

Khawab Mein Tabaal Ko Dekhna

اور خواب میں طبال کو دیکھنا یعنی طبلہ بجانے والا جھوٹ کو سچ کر دکھانے والا ہے۔

Khwab Mein Tabal Dekhna

طبل کو خواب میں دیکھنا جھوٹی خبر سنے گا یا کہے گا۔ جس سے پریشان رہے گا اور جو بجائے گا نقصان اٹھائے گا۔

Khawab Mein Tabal Ko Zor Se Bjta Dekhna

اگر کوئی شخص خواب میں طبل کو زور سے بجتا دیکھے تو یہ قحط سالی ہونے کی یا جنگ چھڑجانے کییا وبا پھلنے کی دلیل ہے۔

Khwab Mein Table Ke Sath Bansuri Dekhna

اور اگر دیکھے کہ طبلے کے ساتھ بانسری اور ناچ بھی ہے تو غم اور مصیبت پرد لیل ہے۔

Khawab Mein Tabla Bajana

حضرت ابراہیم کرمانی رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایاہے کہ اگرد یکھے کہ وہ طبلہ بجاتاہے دلیل ہے کہ بیہودہ کام کرے گا۔ خواب میں طبلہ بجانا جھوٹ بیہودہ باتوں سے بدنام ہوگا۔ اور بد انجام ہونے کی دلیل ہے۔ اور اگر دیکھے کہ اکیلا طبلہ بجاتاہے دلیل ہے کہ بے ہودہ بات کرے گا۔ یا کوئی مشہور چیز اس کو ملے گی۔

مزیدتعبیرات

Khawab Mein Dhol Bjana ki Tabeer in Urdu

Conclusion

ہمارے پیارے دوستوں مجھے امید ہے کہ اپ کے لیے اج کا یہ ارٹیکل مددگار ثابت ہوا ہوگا۔
دوستو اگر اپ نے اپنے کسی بھی اور خواب کی تعبیر جاننی ہے تو اپ اپنا خواب نیچے دیے گئے کمنٹ سیکشن میں لکھ سکتے ہیں ہماری ٹیم اپ کے خواب کی مکمل سچی تعبیر تلاش کر کے اپ تک پہنچانے کی پوری کوشش کرے گی۔ اج کا یہ ارٹیکل پڑھنے کے لیے شکریہ۔

ایک ضروری گزارش۔
یاد رکھیں، خواب بہت ذاتی ہوتے ہیں اور ذاتی تجربات مختلف ہوسکتے ہیں۔ خوابوں کی مخصوص تعبیروں کو اپنے عقیدے کے مطابق بہتر طور پر سمجھنے کے لیے علمائے کرام یا روحانی مشاہیر سے رہنمائی حاصل کرنا ہمیشہ فائدہ مند ہے۔

Is Article Main Ap Ne Parha Khwab Mein Tabla Dekhna ki Tabeer Aur Khawab Mein Tabla Bajana Umeed Hai Kh Ap Ko Ye Article Pasand Aya Ho Ga.

Leave a Comment

You cannot copy content of this page