Khwab Mein Mirch Dekhna Ki Tabeer in Urdu

Is Article Main Ap Parhen Gy Khwab Mein Mirch Dekhna Ki Tabeer. Mirch Dekhna Mirch Aisay Maal Par Dalalat Karti Hai Jis Se Amwal Ki Hifazat Ki Jati Hai. To Agr Ap Ko Is Khwab Ki Mukamal Tabeer Janni Hai To Chliye Is Ko Mukmal Parhty Hein.

Mirch Dekhna Ki Tabeer

خواب میں مرچ دیکھنا مرچ ایسے مال پر دلالت کرتی ہے جس سے اموال کی حفاظت کی جاتی ہے۔

حضرت ابن سیرین رحمۃاللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ کہ خواب میں سرخ مرچ دیکھنا پریشانی سے نجات رزق میں وسعت۔ اور کنواروں کی شادی کی طرف اشارہ کرتا ہے۔ اور خواب میں سرخ مرچ دیکھنا مرض کی شدت کی دلیل ہے۔

خواب میں کالی مرچ دیکھنا بہت سے مسائل اور پریشانیوں کی طرف اشارہ کرتا ہے۔ جن کا اس خواب کے مالک کو سامنا کرنا پڑے گا۔ اور بعض اہل تعبیر بیان کرتے ہیں کہ خواب میں کالی مرچ دیکھنا۔ صحت اور راحت کی دلیل ہے۔ خواب میں ہری مرچ دیکھنا نیک نیتی پاکیزگی روح نیک دلالت کرتا ہے۔

Mirch Khana

اگر کوئی خواب میں مرچ کو کھاتا دیکھے تو وہ زیادہ پانی یا کڑوی چیز پئے گا۔ یا فضول غم میں مبتلا ہو گا۔ اور بعض حضرات نے کھا ہے كہ مشقت سے مال حاصل کرے گا۔ خواب میں گرم مرچ کھانا اچھی اور خوشخبری سننے۔ قریب آنے والی شادی خوش قسمتی خواہشات کی تکمیل کی طرف اشارہ ہے۔

Ziyada Mirch Dekhna

اور اگر کوئی خواب میں زیادہ مرچ دیکھے تو یہ بھی مال پر دلالت کرتی ہے۔ لیکن زیادہ مرچ میں سے کھا لیا تو یہ اس کیلئے پریشانی اور تکلیف کی دلیل ہے۔

Kali Mirch Sabz Dekhna

اگر خواب میں کالی مرچ سبز دیکھے۔ تو یہ اس خواب کے مالک کے لیے رجحانات اور خوبیوں کی کثرت کی طرف اشارہ کرتا ہے۔

مزیدتعبیرات

Khwab Mein Tamatar Dekhna ki Tabeer in Urdu

Conclusion

ہمارے پیارے دوستوں مجھے امید ہے کہ اپ کے لیے اج کا یہ ارٹیکل مددگار ثابت ہوا ہوگا۔
دوستو اگر اپ نے اپنے کسی بھی اور خواب کی تعبیر جاننی ہے تو اپ اپنا خواب نیچے دیے گئے کمنٹ سیکشن میں لکھ سکتے ہیں ہماری ٹیم اپ کے خواب کی مکمل سچی تعبیر تلاش کر کے اپ تک پہنچانے کی پوری کوشش کرے گی۔ اج کا یہ ارٹیکل پڑھنے کے لیے شکریہ۔

ایک ضروری گزارش۔
یاد رکھیں، خواب بہت ذاتی ہوتے ہیں اور ذاتی تجربات مختلف ہوسکتے ہیں۔ خوابوں کی مخصوص تعبیروں کو اپنے عقیدے کے مطابق بہتر طور پر سمجھنے کے لیے علمائے کرام یا روحانی مشاہیر سے رہنمائی حاصل کرنا ہمیشہ فائدہ مند ہے۔

Is Article Main Ap Ne Parha Khwab Mein Mirch Dekhna Ki Tabeer. Aur Khawab Mein Lal Mirch Dekhna.Umeed Hai Kh Ap Ko Ye Article Pasand Aya Ho Ga.

Leave a Comment

You cannot copy content of this page