Is article main ap parhen gy Khwab Mein Apna Nikah Dekhna. Agar Koi Banda Khwab Mein Apna Nikah Dekhta Hei. Agar Khwab Dekhne Wale Larka Or Larki Kunwary Hein.To Shadi Hone Ki Alamat Hei.Or Khusi Melne Ki Alamat Hei. Or Agar Shadi Shuda Mard Or Aurat Apna Nikah Dekhein. To Ye Ezat Or Shorat Melne Dolat Kaseer Melne Ki Daleel Hei. Magar Shadi Shuda Aurat Agar Khwab Mein Apna Nikah Dekhe.To Ye Khwab Acha Nai Hei Us Ko Sadqa Karna Chaye.
Khwab Mein Kisi Ka Nikah Hote Dekhna
اگر کوئی خواب میں کسی اور کا نکاح دیکھتا ہے.تو یہ رحمت برکت خوشی کی دلیل ہے.بعض علماء فرماتے ہیں.كہ خواب میں نکاح 4 وجہ پر ہے.1بزرگی.2مل کا بڑھنا.3آرام و راحت.4شادی اور خوشی
Khwab Mein Kunwari Larki Se Nikah Karna
حضرت جابر مغربی رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے.کہ اگر کوئی خواب میں دیکھے.کہ اس نے کنوارای لڑکی سے نکاح کیا ہے.اور اس کا کنوارا پن زائل کیاہے.تو دلیل ہے کہ اس سال میں اس کو عورت یاکنیز حاصل ہوگی.اور بادشاہ سے خیر و نیکی دیکھے گا.اور اگر دیکھے کہ حرام کے ساتھ کنواری لڑکی کو لے گیاہے.تو اس سے دلیل ہے کہ مال حرام حاصل ہوگا۔
Khwab Mein Apna Nikah Dekhna
اگر خواب میں اپنا نکاح کوئی شخص دیکھتا ہے. اگر تو خواب دیکھنے والا لڑکا یا لڑکی کنوارے ہیں تو یہ شادی ہونے کی اور خوشی ملنے کی علامت ہے. اور گر شادی شدہ مرد یا عورت خواب میں اپنا نکاح دیکھیں تو عزت اور شہرت ملنے کی اور دولت بہت زیادہ ملنے کی دلیل ہے۔
Khwab Mein Khud Ko Dulhan Dekhna
اپنے آپ کو دلہن بنے ہوئے دیکھنا.اِس بات کی دلیل ہے كے اِس کو خوشیاں ملیں گی.دلی مراد پوری ہو گی مال و نعمت حاصل ہونے ہوگا.آرام و راحت ملےگا.اور اگر اس خواب دیکھنے والے کی شادی نہیں ہوئی تو شادی ہونے کی علامت ہے۔
Khwab Mein Talaq Dekhna
حضرت جعفر صادق رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے كہ اگر کوئی بندہ خواب میں دیکھتا ہے كہ اس نے عورت کو طلاق دی ہے. تو دلیل ہے كہ ایسا کام کرے گا كے جس سے پشیمان ہو گا. طلاق اگر غیر شادی شدہ خواب میں طلاق کا لفاظ استعمال کرتا ہے. تو یہ اِس بات کی علامت ہے كہ وہ بندہ جس کام میں جس عمل میں ہے اس کو چھوڑ دے گا. اور شادی شدہ کا خواب میں طلاق دینا معیشت كے ختم ہونے اور مر جانے پر دالت کرتا ہے. خاص طور پر اگر کوئی مریض یہ خواب دیکھے تو اس كے مرنے پر ہی دالت کرتا ہے۔ .
Khwab Mein Aurat Ka kisi Mard Se Nikah Dekhna
اور اگر کوئی عورت دیکھے کہ اس نے کسی مرد سے نکاح کیاہے اور عورت کے گھر میں وہ مرد اس کے ساتھ جمع ہواہے تو دلیل ہے کہ عورت کے مال کانقصان ہوگا یا اس کا حال متغیر ہوگا۔
Khwab Mein Apna Walima Dekhna
اگر کوئی بندہ خواب میں ولیمہ دیکھتا ہے. اور وہ دیکھتا ہے كہ ولیمہ گانے گانے والے اور گانے كے سازو سامان كے ساتھ ہے تو ولیمہ کی جگہ کوئی شخص فوت ہو گا. اور اگر کوئی شخص دیکھے كہ اس کا ولیمہ ہو رہا ہے لیکن بیوی کو نہیں دیکھا ہے اور نا ہی اس کا نام معلوم ہے تو یہ اس کی وفات کی علامت ہے۔
Khwab Mein Dulhan Dekhna
دلہن کا دیکھنا دولت حاصل ہونے بیٹا پیدا ہونے اور نعمت زیادہ ہونے کی علامت ہے۔
مزید تعبیرات
@Khwab Mein Apni Shadi Dekhna Ki Tabeer In Urdu
@Khwab Mein Chipkali Ko Marna Ki Tabeer In Urdu
Khwab Mein Apne Mangetar Ko Dekhna
اگر کوئی بندہ خواب میں اپنی منگیتر کو دیکھتا ہے. تویہ اِس بات کی دلیل ہے كہ عیش و آرام پانے تکلیف. اور پریشانی سے نجات حاصل کرنے کی علامت ہے۔
Khwab Mein Ladki Ka Nikah Dekhna
اگر کوئی عورت خواب میں دیکھے کہ اس نے کسی مرد سے نکاح کیایا ہے اور عورت كے گھر میں وہ مرد اس كے ساتھ جمع ہوا ہے. تو دلیل ہے کہ عورت كے مال کا نقصان ہو گا یا اس کا حَال متغیر ہو گا۔
Khwab Mein Murda Aurat Se Nikah Karna
اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ مردہ عورت سے نکاح کیا ہے اور اس كے ساتھ جماع بھی کیا ہے. تو دلیل ہے کہ اس عورت كے ملک اور مال سے اسکو حاصل ہو گا. اور اگر دیکھا کہ اسکے ساتھ جماع نہیں کیا ہے تو دلیل ہے کہ اسکے مال سے کچھ تھوڑدی چیز حاصل کرے گا۔
Khwab Mein Apne Shohar Ka Nikah Dekhna
اگر کوئی عورت اپنے خاوند کا نکاح دیکھے اس کی شادی دیکھے. تو یہ عزت و مرتبہ کم ہونے پرشان ہونے اور رنج و غم کی علامت ہے. خواب دیکھنے والے کو چاہئے كے صدقہ کرے کیوں كہ صدقہ آنے والی مصیبت کو ٹال دیتا ہے۔
1 thought on “Khwab Mein Apna Nikah Dekhna Kaisa Hota Hai”