Khwab Mein Namak Dekhna Ki Tabeer in Urdu

Is Article Main Ap Parhen Gy Khwab Mein Namak Dekhna Ki Tabeer. Namak Dekhna Doulat Hashmat Bohat Ziyada Miley Gi. Ranj Se Nijaat Miley Aur Bemari Se Shifa Paye Ga. To Agr Ap Ko Is Khwab Ki Mukamal Tabeer Janni Hai To Chliye Is Ko Mukmal Parhty Hein.

Namak Dekhna Ki Tabeer

حضرت ابن سیرین رحمۃاللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ کہ خواب میں نمک دیکھنا نقد درہم اور نیک کام ہے۔ خواب میں نمک دیکھنا دولت حشمت بہت زیادہ ملے گی۔ رنج سے نجات ملے اور بیماری سے شفاء پائےگا۔ حضرت جعفر صادق رحمۃاللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ کہ خواب میں نمک دیکھنا پانچ وجہ پر ہے (1)نقد روپیہ(2) آبرو (3)بہت سا مال۔(4)نیکی۔ (5)نیک خادم۔

Safaid Namak Dekhna

اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ اس کے پاس سفید نمک ہے۔ تو دلیل ہے کہ اسی قدر نقد روپیہ حاصل کرے گا۔ سفید نمک دیکھنا یا کھانا نیک اور صالح عمل کرےگا۔ دولت اور بزرگی پائےگا۔

Surkh Namak Khana

اوراسیطرح خواب میں سرخ نمک کھانا یہ رنج و غم اور مال حرام ملنے کی فساد اور تکلیف پانے کی دلیل ہے۔

Namak Khana

حضرت ابراہیم کرمانی رحمۃاللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ اس نے نمک کھایا ہے تو دلیل ہے کہ پرہیزگاری کی راہ اختیار کرے گا۔ اور نیک کام کرےگا۔

Siyah Namak Dekhna

اورخواب میں میلااور سیاہ نمک دیکھنا جنگ اور جھگڑے پر دلیل ہے۔ سیاہ نمک دیکھنا یا کھانا فتنہ و فساد میں مبتلا ہونے کی۔ تکلیف اور نقصان اٹھانے کی دلیل ہے۔

Namak Daan Dekhna

اگر کوئی خواب میں نمکدان دیکھتا ہے تو یہ حسین عورت کے قریب تر ہوگا۔راحت و عزت پائےگا۔

Namak Ki Kaan Dekhna

اور اگر دیکھے کہ اس نے کوئی کان نمک کی پائی تو دلیل ہے کہ وہ کسی بزرگ یا رئیس سے کوئی منفعت پائےگا۔

مزیدتعبیرات

Khwab Mein Humbistari Karna Ki Tabeer in Urdu

Conclusion

ہمارے پیارے دوستوں مجھے امید ہے کہ اپ کے لیے اج کا یہ ارٹیکل مددگار ثابت ہوا ہوگا۔
دوستو اگر اپ نے اپنے کسی بھی اور خواب کی تعبیر جاننی ہے تو اپ اپنا خواب نیچے دیے گئے کمنٹ سیکشن میں لکھ سکتے ہیں ہماری ٹیم اپ کے خواب کی مکمل سچی تعبیر تلاش کر کے اپ تک پہنچانے کی پوری کوشش کرے گی۔ اج کا یہ ارٹیکل پڑھنے کے لیے شکریہ۔

ایک ضروری گزارش۔
یاد رکھیں، خواب بہت ذاتی ہوتے ہیں اور ذاتی تجربات مختلف ہوسکتے ہیں۔ خوابوں کی مخصوص تعبیروں کو اپنے عقیدے کے مطابق بہتر طور پر سمجھنے کے لیے علمائے کرام یا روحانی مشاہیر سے رہنمائی حاصل کرنا ہمیشہ فائدہ مند ہے۔

Is Article Main Ap Ne Parha Khwab Mein Namak Dekhna Ki Tabeer. Aur Khwab Mein Safaid Namak Dekhna.Umeed Hai Kh Ap Ko Ye Article Pasand Aya Ho Ga.

Leave a Comment

You cannot copy content of this page